yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

شورٍ دریا کہ سمندر کا سکوت

Yes 2 Webmaster November 7, 2015 1 min read
Shah Bano Mir
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: شاہ بانو میر
حکمت عملی ایسی منصوبہ بندی کو کہتے ہیں جس میں ذات انا اور مستقبل قریب کا فائدہ پوشیدہ نہیں ہوتا بلکہ دور رس ملک گیر سطح پر مستقبل بعید کی کامیابیاں متمع نگاہ ہوتی ہیں خاں صاحب 122 کا فوبیا اب ختم کیجئے ملک اس کا مزید متحمل نہیں ہو سکتا پاکستان کا سوچیں نکلیں اب حلقہ این اے 122 سے تسلیم کیجئے کہ اللہ پاک کے اختیار میں ہے طاقت دیناجسے وہ پسند کرلے عطا کر دے اس ملک کے غریب لوگوں کو اتنی سخت سزا نہ دیں انہیں کہ وہ بھی میری طرح اب کڑھنے لگیں اورآپ سے بد ظن ہو جائیں آخر جب تک آپ کی انا کو تسکین نہیں ملتی مرضی کا رزلٹ نہیں آتا اس وقت تک پاکستان کی حکومت اور ساری مشنری آپ کے ہاتھوں تماشہ بنی رہے گی؟۔

دوسری جانب ذرا اٍک نظر جنرل راحیل پرسکون خاموش ساکت لب سلے ہوئے لیکن سرحدوں پر دہاڑتے ہوئے راحیل کے شیر جب دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہیں یا تو اسکو جہنم واصل کر دیتے ہیں یا ملک پر جسے مسلسل نظام کے نام پر آپ تماشہ بنائے ہوئے ہیں اس کی حرمت اور اس کی حفاظت کیلئے خود کو قربان کر دیتے ہیں بغیر کسی شکوے کے کہ آپ جیسے سیاستدان گرم اورٹھنڈے کمروں میں بیٹھے ملک میں انتشار کی فضا کو بڑہاوا دیتے ہیں اور سیاستدانوں کی مہربانی سے جب ملک اندر سے کمزور ہوتا ہے تو باہر کا دشمن کاری وار ملک کے کسی بھی کمزور حصے پر کر جاتا ہے وہاں جنرل راحیل اور ان کے جوانوں نے اپنے خون سے ملک بچانا ہےآخر کیا مسئلہ ہے؟

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

2018 تک نواز شریف آپ کے اعصاب پر سوار ہے؟ جسے ہر صورت اتارنا ہے تو کپتان جی کہنا پڑے گا کہ بڑے مقابلے کرتے ہیں تو ظرف کو بھی بڑا رکھیں معذرت کے ساتھ لکھنا چاہوں گی ملک یا نظام اگر ممی ڈیڈی بچوں کے ناچ گانے سے رونق میلوں سے تبدیل کئے جاتے تو یہ سلسلسہ تو بہت عرصہ قبل شروع ہو چکا ہوتا خون بہانا پڑتا ہے اور خون میں یہ طاقت ہے کہ یہ بہے تو مہینوں کا دھرنا یکلخت ختم ہو جاتا ہے دوسری جانب اسی ملک میں جہاں آپ کے نعروں پر مبنی منفی سیاست ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی وہیں دوسری جانب جس ادارے کے جوان خون سے دھرتی کو لال کر کے ماؤں بہنوں کی عصمت کو بچا رہے عوام واضح فرق اپنے رویئے سے اندرون ملک اور بیرون ملک رد عمل سے بتا رہے ہیں۔

اس ادارے کا سربراہ سپہ سالارٍ پاکستان جب خانہ کعبہ کی زیارت کو اور مدینہ منورہ جاتا ہے تو مسجد دعاؤں سے نعروں سے دعائیہ کلمات سے مسجد نبوی گونج اٹھتی ہے پاکستانیوں کا ہجوم اپنے ہر دلعزیز بہادر سپہ سالار کے پیچھے یوں جوق در جوق بھاگتے ہوئے جا رہے فلم بنا رہے جیسے وہ سامنے قائد سے مماثلت رکھتے کسی بڑے انسان کو اپنے درمیان دیکھ رہے ہیں یہ ہے قربان ہونے والوں کی قدرو قیمت جو لوگ اپنے انداز سے دکھاتے جو آج آپ کیلئے نہ سنائی دیتی ہے اور نہ دکھائی دیتی ہے غور کریں اس گرتے ہوئے سیاسی اور عوامی ابال کو خان صاحب انا پرستی نے بہت بڑی قیمت لی ہم سے 141 حرماں نصیب پھول جو اب نہیں ہیں کچھ رحم کیجئے سیاست کو سیاست کی طرح کریں۔

Reprisal Politics
Reprisal Politics

ذاتی مسائل کو انتقامی سیاست کی آڑ میں نہ رنگیں مضبوط بنیاد ہو تو سیاست پر صرف سیاست کا رنگ رہتا ہے کبھی مذہبی آڑ تو کبھی سماجی آڑ نہیں لی جاتی اپنی شوریدہ طبیعت کو قدرے تلاطم سے باہر نکلنے دیں کچھ عرصہ نفسیاتی کیفیت سے ہونے والی وقتی مایوسی سے بیرونی خصوصٍٍٍاٍ ٍصحافتی برادری سے قدرے دورٰ اختیار کریں خوشیوں میں ان کی رسائی تھی تو اب اس وقت وہ دور خود کو کیسے کریں خان صاحب اس وقت ارد گرد پورے ملک میں مچی مایوسی اور ناقص پارٹی نظام پر غور کر کے گوشہ نشینی اختیار کریں نظام کی اصلاح پاکستان سے پہلے آپ کی پارٹی کے اندر ضرورت ہے تاکہ برسر اقتدار آنے والے کسی مستحکم صابرانہ سوچ کے مالک توہوں آجکل آپ دنیا سے قسدرے پرے ہیں۔

تنہائی بہترین رفیق ہے سوچ و بچار کیلئے مشکل اللہ اپنے پیارے بندوں پر اسی لئے ڈالتا ہے کہ وہ دنیاوی معاملات سے قدرے پرے ہٹ کر اس بھاگتی دوڑتی نمائشی دنیا سے دور ہو کر مستقبل کیلئے بہترین منصوبہ بندی کر سکیں یہی موقعہ شائد آپ کی شورش پسند طبیعت کو قدرے سکون عطا کر دے انتظار شرط ہے 2018 تک کامیاب پی ٹی آئی اور کامیاب عمران خان کیلئے انا کو میں کو قربان کر کے یہ منزل ضرور ملے گی شور دریا سے آپ سکوتَ سمندر بن کر پھر سے طاقتور انداز میں بہترین اصلاحی مثبت انداز میں سامنے آئیں۔
شور ٍ دریا سے یہ کہتا ہے سمندر کا سکوت
جس میں جتنا ظرف ہے اتنا وہ خاموش ہے

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Anger
Previous Post غصہ اور غصے کا علاج
Next Post جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جد وجہد کا تسلسل ہے
Sadiq Sobhani Advocate

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.