yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

محبت جسم کی صورت

Yes 1 Webmaster November 7, 2015 1 min read
Love
Share this:
Love
Love

تحریر: شیخ خالد زاہد
مجھے نہیں معلوم تھا کے محبت کہ بھی پیمانے ہوتے ہیں۔۔۔ محبت پیمانوں میں تولی جاتی ہے ۔۔۔محبت کی درجہ بندی ہوتی ہے ۔۔۔محبت رشتوں کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔۔۔ماں سے الگ اور باپ سے محبت الگ طرح کی ہوتی ہے ۔۔۔بہن بھائی کی محبت کہ تکازے کچھ اور ہوتے ہیں۔۔۔ اولاد سے محبت کا رنگ مختلف ہوتا ہے ۔۔۔بیوی کی محبت کیا کہا جائے۔۔۔یعنی محبت کو رنگوں سے ماخوذ کیا جاسکتا ہے۔۔۔نیلی ، پیلی ، لال ، ہری ، گلابی ، عنابی۔۔۔پیمانوں سے تول کرمحبت کہ نام رکھدینے چاہئیں۔۔

محبت کا تعلق کسی تہذیب وتمدن سے نہیں ہوسکتا ۔۔۔محبت کا تعلق کسی دین و مذہب سے نہیں ہوسکتا۔۔۔محبت کا تعلق کسی ملک یا علاقے سے نہیں ہوسکتا۔۔۔محبت ایسا جذبہ ہے جو دنیا کی ہر تہذیب و تمدن ، دین و مذہب اور ملک و علاقے میں موجود ہے ۔۔۔اور روزِازل سے ہے کائنات کہ وجود سے ہے۔۔۔اگر یہ کہاجائے کہ اس کا ئنات کے وجودمیں آنے کی وجہ بھی محبت ہے تو شائد یہ غلط نہیں ۔۔۔محبت جہاں زمان و مکاں سے آزاد ہے وہیں اسے زبان کی بھی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔یہ جذبہ خدائے بزرگ و برتر نے ہر انسان کو بخشا ہے ۔۔۔یہ الگ بات ہے کہ لوگوں کی ایک کثیر تعداد معلوم سے پہلے ہی نامعلوم وادیوں میں کھو جاتے ہیں۔۔۔محبت انگنت روپ لئے ہوئے ہے۔۔۔کائنات کا وجود خوبصورتی سے وابستہ ہے ۔۔۔یہ خوبصورتی کا تعلق روح سے ہے۔۔۔کوئی بھی چیز اپنی طبعی ساخت کی بنیاد پر خوبصورت ہی ہے۔۔۔یہ من کی آنکھ پر منحصر ہے کہ وہ اس چیز کو کن تناظر میں دیکھتی ہے۔۔۔کائنات کی ہر چیز کہ ہونے کا قدرت کہ پاس ایک فلسفہ موجود ہے ۔۔۔شاذو نادر ہی اس فلسفے تک کوئی رسائی پا سکتاہے۔۔۔

محبت جو کائنات کہ وجود میں آنے کا بھی ذریعہ ہے۔۔۔ کہا یہ جانے لگا ہے کہ اب صرف قصوں اور کہانیوں میں ہی ملا کرتی ہیں۔۔۔جیسے پھولوں سے خوشبو کاغذی پھولوں میں منتقل ہوچکی ہے۔۔۔اب باغ پھولوں سے بھرے ہوتے ہیں لیکن خوشبو کا کہیں نام و نشان نہیں ہوتا۔۔۔نہ ہی الفاظ کچھ بیان کرپاتے ہیں۔۔۔محبت مزاج سے ہٹ کر کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔نہ یہ پارسائی کی دعویدار ہے ۔۔۔

غزل کا ایک شعر ہے
ڈھونڈتے ہو تم خوشبو کاغذی گلابوں میں
پیار صرف ملتا ہے آجکل کتابوں میں

محبت کونہ تو دلائل سے ثابت کیا جاسکتا ۔۔۔نہ ہی جتاکہ ۔۔۔محبت ہے تو بس ہے۔۔۔بقول امجد اسلام امجد
محبت ایسا دریا ہے
کہ بارش روٹھ بھی جائے تو
پانی کم نہیں ہوتا۔

جب لوگ کسی سے محبت کرتے ہیں تو اسکی تمام برائیاں بھول جاتے ہیں ۔۔۔اور جب کسی سے نفرت ہوجائے تو اسکی تمام اچھائیاں بھول جاتے ہیں۔۔۔کہا یہ جاتا ہے جہاں روشنی کم ہوجائے وہاں اندھیرہ آجاتاہے ۔۔۔تو زمانے میں محبت کم ہوگئی ہے جبھی تو نفرت کی زیادتی ہوئے جارہی ہے۔۔۔ہمارے قلم سے محبت کی شان میں کچھ اسطرح سے گستاخی ہوئی کہ (غزل کا ایک شعر ہے)

محبت جسم کی صورت لئے پھرتی ہے بازاروں میں
مل جاتی ہے چند روپیوں اور دیناروں میں

الفاظ بے روح سے لگنے لگے ہیں۔۔۔رشتوں سے نا جانے کیوں گھن سی آنے لگی ہے۔۔۔کون کس سے کس سبب میل ملاپ بڑھا رہا ہے نہیں معلوم۔۔۔کیا محبت وہ ہے جو چھپ چھپ کہ کی جائے یا پھر وہ ہے جو سرِ عام کی جائے۔۔۔محبت بر باد نہیں ہونے دیتی ۔۔۔محبت برباد بھی نہیں کرتی۔۔۔محبت ہی محبت بھی نہیں کرنے دیتی۔۔۔مگر کوئی تو برباد ہوتا ہوگا۔۔۔یہ کیسے ممکن ہے کہ تخلیق ہو اور کوئی تخریب نہ ہو۔۔۔تخریب سے مراد ٹوٹ پھوٹ ہے۔۔۔دل کا ٹوٹنا بھی تو تخریب کہ ذمرے میں ہی آتا ہے۔۔۔دل ٹوٹتا ہے تو کتنی تباہی لاتا ہے۔۔۔تخریب کاری محبت میں ناکامی یا دل کہ ٹوٹنے کہ سبب ہی وجود میں آتی ہوگی ۔۔۔دوسری طرف یہ ہی دل کا ٹوٹنا حقیقی خالق سے قریب بھی کردیتا ہے۔۔۔محبت سپردگی کا بھی ایک نام ہے ۔۔۔اگر محبت ہے تو میرا سب کچھ تیرا ہے ۔۔۔تن من دھن سب کہ سب۔۔۔تیرے لئے ہو یا نا ہو۔۔۔میرے لئے اہمیت تیری ہی ۔۔۔یو لگنے لگا ہے کہ جیسے اگر کوئی رشتہ نبھانا چاہتا ہے تو وہ رشتہ کی لاش لئے در بدر گھومتا رہے۔۔۔ایک اپنے وجود کا بوجھ سنبھالے اور دوسری طرف رشتوں کہ لاشے۔۔۔تھکان ہی تھکان۔۔۔

شائد ۔۔۔محبت صرف خدا سے کی جانی چاہئے۔۔۔ آپ خدا کہ بنائے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے رہیں۔۔۔اِدھر ادھر سجدے کرتے رہیں۔۔۔تعویز گنڈوںاور منتوں دھاگوں میں الجھے رہیں۔۔۔یا کسی زمینی خدا سے الفت میں لتھڑے رہیں۔۔۔مگر پھر بھی خدا آپ سے محبت کرتا رہیگا۔۔۔وہ آپ کیلئے مہیہ کی گئیآکسیجن بند نہیں کرے گا۔۔۔نہ ہی وہ زمین کی زرخیزی کو بنجر پن میں بدلے گا۔۔۔ وہ اجناس پیدا کرنا بندنہیں کرے گا۔۔۔وہ اپنی محبت کے دلائل دیتا رہے گا۔۔۔اور اپنی رغبت پر اکساتا رہیگا۔۔۔پچکارتا رہے گا۔۔۔اب آپ کی مرضی اس سے یکتا محبت کرو یا پھر بٹی ہوئی ۔۔۔وہ آپ سے ویسی ہی محبت کرتا رہے گا۔۔۔جیسی وہ کرتا ہے یعنی ستر مائوں سے زیادہ۔۔۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر: شیخ خالد زاہد

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Security Personnel killed
Previous Post بلوچستان میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت چھ افراد شہید
Next Post گروپ مافیا، قانون، عوام اور حکمران
Transport Group

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.