yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بھکاری

Yes 1 Webmaster November 4, 2015 1 min read
Beggars
Share this:
Beggars
Beggars

تحریر: ریاض بخش
بھکاری کے لفظ اور کرتب سے تو ہم سب واقف ہیں بھکاری کیا ہے یہ بھی ہم اچھی طرح جانتے ہیں اکثر ہمارا ان سے سامنا بھی ہوتا رہتا ہے۔پہلے کم تھے مگر اب تو بہت زیادہ ہوگئے ہیں کچھ تو مہنگائی کی وجہ سے مانگنے پر مجبور ہیں۔تو کچھ لوگوں نے آسانی سے پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ ارو ایک حیران کن بات اب یہ بھی ہے کہ اگر کوئی بھکاری آپ سے بھیگ مانگتا ہے ارو آپ اس کو کہتے ہے معاف کرو بھائی یا بہن تو وہ الٹا آپ پررب یا غصہ دیکھے گا۔

میں نے ایک جگہ شاہد پڑا تھا کہ جو شخص اللہ کی بجائے کسی انسان کے آگے ہاتھ پھلاتا ہے تو اُس شخص کی روزی اﷲکی طرف سے بند ہوجاتی ہے اور وہ بندہ کبھی خوشحال نہیں رہتا ہے۔میں کیولری گرائونڈمیں رہتا ہوں میرے گھر کے پاس ہی ایک سگنل ہیں۔ وہاں کافی بھکاری کھڑے ہوتے ہیں صبح وشام ۔۔میرا روز وہاںسے گزر ہوتا ہے میں بڑی دلچسپی سے دیکھتا ہوں جب سگنل بند ہوتا ہے۔تو چند بھکاری کیسے دوڑ کر گاڑیوں کے پاس آتے ہیںاپنی جان کی پرواکیے بغیرایک نظریے سے دیکھا جائے تو ہمارے کیولری گرائونڈ والے سگنل پہ گھڑے ہوئے سب بھکاریوںکومیں جانتا ہوں۔کیونکہ روز شام کو میں اُن کی شکل دیکھتا ہوں۔پچھلے دنوں میں اپنے دوست کے ساتھ ہئپرسٹار گیاہم کچھ سامان نکال رہے تھے کہ صابن والے ریک میں ایک عورت اپنے بچے کے ساتھ بحث کررہی تھی ناچاہتے ہوئے بھی ہم اُس کی طرف متوجہ ہوگئے۔

جب میں نے اس عورت کو دیکھاتو پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگا کہ اِس عورت کو میں نے کہیں دیکھا ہے۔میرے ساتھ جو دوست تھا اُس کو بھی میں نے کہا کہ اِس عورت کو میں نے کہیں دیکھا ہے خیر وہم سمجھ کرچھوڑ دیا۔آگلے دن میں کچھ کام کے سلسلے میں ملتا ن چلاگیاوہاں سے ایک ہفتے بعد واپس آیا۔شام 4بجے پہلے کی طرح پیدل پارک کیلئے نکلااور سگنل سے گزرا اور اچانک رک گیا میں نے وہی عورت دیکھی جو میں نے ہئپر سٹار میں دیکھی تھی۔میں حیران رہ گیاکیوں کہ ہئپرسٹار میں وہ اچھی حالت میں تھی ۔مطلب اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے مگر یہاں بکار سے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔اور بار بار گاڑیوں کے پاس جا کر بھیک مانگ رہی تھی۔آپ یقین کریں میں 25منٹ وہاں پر کھڑا رہا اور حیران کن نظروں سے اسے دیکھتا رہا۔

میں پارک نہ گیا۔ وہی سے واپس آگیااور پوری رات اُس کے بارے میں سوچتا رہا۔وہ کم از کم 28سے 30سال کی لگ رہی تھی۔دوسرے دن پھر میںنے اُس کو دیکھا۔ایک شام میں نے سہی طرح اُس کا تعاقب کیارات کے 9بجے وہ شامی روڈکی طرف پیدل چلنے لگ گئی میں بھی پیچھے چلا گیا وہ بس سٹاپ پر کھڑی ہوئی تھوڑی دیر بعد ایک موٹر سائیکل پے بندہ آیا وہ اُس کے ساتھ بیٹھ کر چلی گئی دوسرے دن میں صبح صبح 8بجے بس سٹاپ پر چلا گیا 11بجے وہ آئی۔ موٹر سائیکل والااس کو چھوڑ کر چلا گیا۔مجھے نہیں پتا تھا کہ اُس کو پتا ہے کہ میں اُس کا پیچھا کر رہا ہوں۔بس سٹاپ پر دو یا چار لوگ بیٹھے تھے وہ میری طرف آئی اور کہتی او ہیلو بھائی کیوں میرا پیچھا کرتے ہوں کیا چاہتے ہو میں نے کہا آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ وہ کہتی ڈرامے بازی مت کرو میں دو تین دنوں سے دیکھ رہی ہوں تم سگنل پہ آتے ہو اور کل تم میرے پیچھے بھی آگئے تھے۔تب میں نے کہاہاجی میں نے آپ کو ہئپر سٹار پر دیکھا تھا تب پہچان نہیں سکا وہ کہتی اب پہچان لیا ہے۔

میں نے کہا جی لیکن اُس ٹائم تو آپ اچھی حالت میں تھیںوہ میری بات کاٹتے ہوے بولی آپ کو کیا لینا دینا ہے جائو اپنا کام کرو۔میں نے کہا بتائیں تو سہی آپ ایسا کیوں کر رہی ہیں۔وہ کہتی تجھے کیا لینا دینا ہے میں نے کہا مجھے جاننا ہے وہ کہتی پتر جی اس معاملے میں ناہی پڑو تو اچھا ہے میرے اصرار کرنے پے اس نے کہاکہ شام 7بجے سگنل پے یا یہاں بس سٹاپ پے آجانا۔ خیر شام 7بجے میں بس ٹاپ پے چلا گیا کچھ دیر بعد وہ بھی آہ گئی اُس نے مجھے اپنا نام اپنا سب کچھ بتایا جو اُس کا اصل نام ہے وہ تو میں نہیں بتائوں گا لیکن کسی اور نام سے آپ کو بتاتا ہوں۔نام نسرین بہالپور کی رہنے والی اُس نے بتایا جس بندے سے میری شادی ہوئی وہ مجھے یہاں لاہور لے آیا میری تین بہنیں ایک بھائی ہے۔

بہالپور میں ہم اینٹوں والے بھٹے پر کام کرتے تھے گھر کا گزرا چل رہا تھا۔جس بندے سے میری شادی ہوئی وہ مجھے یہ کہ کرلایا تھا کہ میں تیرے گھر والوں کی مدد کروں گا۔ایک سال تو بہت اچھا گزرا ۔۔میرا بندہ سکیورٹی گارڈ تھا اُس کی نوکری چلی گئی میرا ایک بچہ ہوگیا تھا۔میرے بندے نے مجھے مارنا پیٹنا شروع کردیا روز مجھے مارتا اور مجھے غلط کام کرنے پر مجبور کرتا تھا۔کیا کرتی میں ؟میرے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا میں اپنا جسم بچنے پر مجبور ہوگئی روز الگ الگ بندوں کو اپنا جسم نوچنے دیتی شادی تو میری ایک سے ہوئی تھی مگر یہاں کافی سارے خاوند بن گئے۔کچھ عرصہ تو ٹھیک چلا لیکن میرا بندہ لالچی ہوگیا اور مجھے کہتا کہ اپنی چھوٹی بہن کو لے آہ ۔میں لے آئی اُس کو بھی غلط کام پر لگا دیا پیسے کافی آنے لگ گئے۔۔۔ میرے 3بچے ہوگئے وقت بدلتا گیاہماری آمدنی کم ہوگئی لیکن میرا خاوند لالچی سے لالچی ہوتا گیا وہ ہمیں چھوڑ کر فصیل آباد چلا گیا۔وہاں پتہ نہیں اب کیا کرتا ہے میری چھوٹی بہن کو ایک بیماری ہوگئی لوگ اس کو چھوتے ہی نہیں تھے۔

مکان کا کرایہ گھر کا خرچ برداشت کرنا مشکل ہوگیا میں ایک عورت کے ساتھ دوسرے تیسرے دن اپنا جسم بچنے چلی جاتی کچھ گزراہو جاتا۔۔میر ے گاہکوں میں سے ہی مجھے ایک بندہ ملا اُس نے مجھے بھیک مانگنے کا مشورہ دیا ۔شروع شروع میں تو بہت عجیب لگا کسی کے آگے ہاتھ پھلانا مگر کسی انجان بندے کے ساتھ سونے سے بہتر تھا۔وہ ہی بندہ اب مجھے روز صبح چھوڑکے جاتا ہے اور شام کو لے جاتا ہے یہ بندہ اچھا ہے اس نے مجھ سے شادی بھی کرلی ہے اور میرے بچوں کا بھی خیال رکھ رہا ہے میں روز 15سو کما لیتی ہوں اچھا گزرا چل رہا ہے میںخوش ہوں کم ازکم کسی کے ساتھ سونے سے تو بہتر ہے ۔یہ سب غلط ہے میںجانتی ہو ںمگر کوئی ارو میر ے پاس راستہ نہیں ہے گزرا ا چھا چل رہا ہے ۔۔آپنے مجھے ہئپرسٹارپہ دیکھا ہے تو کوئی بڑی بات نہیں میرے پاس پیسے ہیں میں جہاں مرضی جائو۔۔ میں نے کہابھیک مانگنا چھوڑ کرکو ئی کام کیوں نہیں کرتی؟وہ مسکراتے ہوئے بولی اوہ پتر جی آپ بتائیں میرے گھر کا خرچہ 15ہزار ہے کیا آپ مجھے پیسے دیں گے ؟چلو آپ مجھے 15ہزار کا کام ہی دلوا دو۔

میرے پاس ناتعلیم ہے ناکوئی زمانت ہے ارو نا ہی شناختی کاڑدہے آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں نے کام کرنے کی کوشش نہیں کی ؟بہت ساری کوٹھیوں پے گی مگر بے فاہدہ سب زمانت مانگتے تھے جو میرے پاس نہیں ہے ہر کوئی بس سبق دے سکتا ہے مگر کچھ مدد نہیں کر سکتامیں نے گورمنٹ سے بھی مدد مانگی مگر کچھ نا بنا۔آپ کو کیا لگتا ہے کہ مجھے بھیگ مانگنا اچھالگتا ہے؟ حضرت علی کا کول ہے مدد کرنا بہت مشکل کام ہے اس لیے بہت کم لوگوں سے امید رکھو۔ میں چپ ہوگیا کیا کہتا ؟وہ کہ توٹھیک رہی تھی ۔کون دیتا اُس کو کام میں تو ہرگز اس کو 15ہزار نہیں دیتا خیر اس نے مجھے اوربھی کافی کچھ بتایا وہ میں نہیں بتا سکتا اب بھی کبھی کبارمیں اس کو سگنل پے دیکھتا ہوں لیکن اب میں نے وہ راستہ تبدیل کرلیا ہے۔اس کہانی کا کوئی مقصد نہیں نہ میں کچھ سمجھانا چاہتا ہوں نا کچھ ارو۔۔۔۔بس آجکل جو ہمارے وزیراعظم محمد نوازشریف نے قرضہ سکیم نکالی ہے وہ بالکل اس بھکاری عورت کی طرح ہے میرے گھر کے ساتھ ایک بندہ خان سامے کی نوکری کرتا ہے اس کے 8بچے ہیں جب یہ قرضہ سکیم کا اعلان ہوا ۔اس رات وہ بندہ بہت خوش تھا اور بار بار نواز شریف کو دعائیں دے رہا تھا۔ اس لیے کہ نواز شریف نے ہمارا غریبوں کا سوچا ایک ہی رات میں اس بندے نے ہزاروں خواب دیکھ لیے وہ بندہ اپنا سبزی اور فروٹ کا کام کرنا چاہتا تھا۔ دوسرے دن فارم لایا سب پرُ کیا جب زمانت کی باری آئی تو وہ رک گیا ۔کون زمانت دیتاکوئی بھی نہیں اس نے کافی لوگوں سے بات کی مگر کوئی راضی نا ہوا۔اس کا تعلق گاوںسے ہے ارو یہاں کرائے کے گھر میں رہتا تھا۔

اس نے فارم پھاڑ دیا اور وہی خانسامے کی نوکری کررہا ہے یہ ایک بندہ نہیں بلکے ہزاروں لاکھوں بندے ہیں جہنوں نے فارم پھاڑے ہیں جو تھڑڈ۔کلاس کے لوگ ہیںاگر ان کے پاس اپنی مالیت ہوتو وہ قرضہ کیوں لیں سب جانتے ہیں قرضہ انھی کو ملے گا جن کے پاس زمانت اور پراپرٹی ہے وہ کسی غریب کے پاس تو نہیں ہے تو بتائیں اس میں غریبوں کی مدد کیسے ہوئی غربت تو وہی کی وہی ہے نام غریبوں کا استعمال ہوتا ہے کام امیروں کے ہوتے ہیں۔کیمرے کے سامنے آہ کر ہمارے لیڈر بہت کچھ کہے جاتے ہے کہ ہم غربیوں کے لیے یہ کر رہے وہ کر رہے ہے چھوٹی سی مسال کچھ دن پہلے ڈولر سستا ہوابڑی دھوم مچی تھی ٹی وی پر اس کا فاہدہ کس کو ہوا غریبوں کو تو نہیں ہوا۔مجھے بڑی باتیتں کرنی نہیں آتی جو سمجھ میں آیا بیان کر دیا۔تین دن پہلے میں ٹی وی پے نیوز دیکھ رہا تھا ساہوال میں ایک لڑکی کے ساتھ کچھ لڑکوں نے زیادتی کی شاہد آپ نے بھی یہ نیوز دیکھی ہوگی میاں شہباز شریف خودوہاں گیے ارو واقع کا نوٹس لیاپولیس والوں کو بھی معطل کر دیا بہت بڑی بات ہے اگر اسی طرح میاں صاحب کسی غریب کے گھر جاے ارو ان سے پوچھے کہ آپ نے رات کو کھانا کھایا یا نہیں ؟کیا آپ کے بچے سکول جا تے ہے ؟ٹی وی پے جو خبر آہ جاتی ہے ا س کا تو میاں صاحب نوٹس لے لیتے ہے مگر جو ٹی وی پے نہیں آہ سکتے ان کا کیا؟مطلب یہ کہ اب ہر کوئی اپنا مسلا لے کر ٹی وی پہ آے؟یا پھر نسرین کی طرح اپنا ارو اپنے بچوں کا پیٹ پالینے کے لیے بھیگ مانگے؟ہزروں نسرین پاکستان میں ہے کوئی تو اپنا جسم بچہ رہی ہے تو کوئی بھیگ مانگ رہی ہے۔کس لیے بس خود کو زندہ رکھنے کے لیے۔۔۔۔

میری پاکستانی گورئمنٹ سے گزارش ہے کہ کوئی ایسی سکیم نکالیں جس سے واقع ہی غریبوں کا فائدہ ہو۔سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہمارے وزیراعظم کو جو ووٹ ملے ہیں اس میں 75%غریبوں کے ہیں کیوں کہ امیر تو ووٹ بھی بہت کم ڈالتے ہے۔ارو جن کو قرضہ ملیے گا مجھے نہیں لگتا کہ انہوں نے ووٹ دیے ہومگر ان کو فاہدہ ہو جاتا ہے کمال کی بات ہے نا کہ محنت کوئی کرے ارو پھل کوئی ارو کھا جاے؟اب نعرہ یہ ہونا چاہے غریب کوختم کروغریبی کو نہیں۔ ۔ا۔

چاند کی روشنی میں ہے غریبوں کے گھر
دیا تو جل رہا ہے مگر کسی اور کے گھر
زندہ تھے تو دو وقت کا کھانا نصیب نا تھا ریاض
بعد مرنے کے ہمارے نام کے لنگرکھانے ہے

Riaz Bakhsh
Riaz Bakhsh

تحریر: ریاض بخش

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Elections
Previous Post انتخابات کے اگلے مرحلے کو خون خرابے سے بچائے
Next Post ڈاکٹر طاہر القادری کی زیر نگرانی منہاج سکول آف اسلامک سائنسز میں بنیادی اسلامی تعلیمات کورس
Islamic Course MQI Denmark

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.