yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بلدیاتی انتخابات میں بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Yes 2 Webmaster November 2, 2015 1 min read
Election Commission
Share this:
Election Commission
Election Commission

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب فتح محمد کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کے افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ اور پنجاب کے 20 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بدانتظامی اور بدعنوانی میں ملوث عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس حوالے سے تمام 20 اضلاع کے ڈی آر اووز سے رپورٹس طلب کرلی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جن اضلاع میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوئی اور پولنگ عملے کی جانب سے جو بدانتظامی کی گئی ان کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا جب کہ غلط بیلٹ پیپرز چھاپنے پر پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے عملے کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق آئندہ 2 ہفتوں کے دوران متعلقہ ڈی آر اووز کی رپورٹ کی روشنی میں بدعنوانی اور بدانتظامی میں ملوث تمام عملے کے خلاف کارروائی ہوگی اور اس حوالے سے عملے کو کہا گیا ہے کہ تمام ثبوت پیش کئے جائیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Muhammad PBUH
Previous Post چور و قطب
Next Post شارجہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، جیمز ٹیلر کی نصف سینچری
Sharjah Test

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.