yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

Yes 1 Webmaster October 31, 2015October 31, 2015 1 min read
Share this:
Kashmir Black Day,Seminar
Kashmir Black Day,Seminar

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر برطانوی پارلیمینٹ ہائوس کے اندر ایک تاریخی اور عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی کے فرائض چیئرمین جموں و کشمیر تحریک حق خو د ارادیت یو رپ راجہ نجا بت حسین نے سرانجام دیے جبکہ مہمان خصوصی ہائی کمشنر آف پاکستان سید ابن عباس تھے۔ سیمینا ر کے اندر کشمیر کے حوالہ سے کام کرنے والی نمائندہ تنظیمات کے ساتھ ساتھ 40 سے زائد ممبران برطانوی پا رلیمینٹ ، لا رڈز ، پاکستانی و کشمیری سیاسی قائدین ، سماجی خواتین ، میئر آف کیمپسٹن ، سا بق میئر ز ، کونسلر ز سمیت مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

سیمینا ر کے اندر مسئلہ کشمیر کو کشمیری قوم کی امنگوں اور خواہشات کے مطابق حل کرنے پر زور دیا گیا اور بین الا قوامی کمیونٹی کو با ر آور کروایاگیا کہ وہ بھا رت کو مقبوضہ کشمیر میں موجود لا تعداد مسلح افواج کو با ہر نکا لنے پر بھرپورزور دیں کشمیر کے اندر ظلم و ستم بر بر یت ، انسانی حقوق کی پامالیوں ، خواتین کی بے حرمتی اور بچوں و بوڑھوں کے ساتھ ناروا سلوک کے خاتمہ کے لیے بھی کو ششوں پر مشترکہ لا ئحہ عمل اختیار کیا جا ئے ۔ اس موقع پر حالیہ وفات پا نے والے ممبربر طانوی پا رلیمینٹ میچل میچر سمیت پاکستان بھا رت اور بنگلہ دین میں حالیہ زلزلہ کے دوران وفا ت پا نے والے افراد کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

اس موقع پر فا در آف دی ہا ئو س آف کامن برطانیہ ایم پی سر جیرالڈ کف مین ، چیئرمین آل پا رٹیز پا رلیمانی گروپ کشمیر( APPG ) ایم پی اینڈریو گر فتھس ،صدر آل پا رٹیز پا رلیمانی گروپ کشمیر( APPG )لا رڈ نذیر احمد ، وا ئس چیئرمین آل پا رٹیز پا رلیمانی گروپ کشمیر( APPG ) لا رڈ ز قربان حسین ، وائس چیئرمین آل پا رٹیز پا رلیمانی گروپ کشمیر( APPG )ایم پی بیرسٹر عمران حسین ، ایم پی کرس لیسلی، ایم پی بیرسٹر یا سمین قریشی ، ایم پی سٹیفن ٹیمز، ایم پی فیبئین ہیملٹن ، ایم پی رچرڈ برگن ، ایم پی کیلون ہوپکنز ،ایم پی جو کوکس ،ایم پی سٹا ئو رٹ اینڈریو ، ایم پی روب مرس ، ایم پی شبانہ محمو د ، ایم پی ڈیو ڈ نوتل ، ایم پی جیف سمتھ ، ایم پی جیسن میکا رٹنی ، ایم پی اینڈریو سٹیفنسن ، ایم پی نا ز شاہ ، ایم پی جون کریئر ، ایم پی اینڈی میکڈونلڈ ، ایم پی ڈان بٹلر ، ایم پی رڈ کیڈبری ، ایم پی کیٹ گرین ، ایم پی سارا چمپئین ، ایم پی فل ڈیوس ، ایم پی کریگ ویٹا کر ، ایم پی اما ندا سولووے ، ایم پی چا رلیٹ لیسلی ، ایم پی وینڈی پا ول ، ایم پی ایلی شیلبروک ، ایم پی لز مکنرز ، ایم پی کرس گرین ، ایم پی جولی کو پر ، ایم پی کیٹ ہو لرن ، ایم پی ہولی لنچ ، ایم پی ریبیکا لونگ بیلے ،ایم پی جونا تھن لارڈ ،ایم پی نیگل ایونس، ایم پی رچرڈ فلر ،میئر آف کیمپسٹن کونسلر مسعود احمد،کونسلر یسین ڈار ،کونسلر ریا ض بٹ ،احمد شہزاد،سید قمر رضا ، صبیحہ شہزاد ، کونسلر محمد لیا قت ، ڈا کٹر زیڈ یو خان، راجہ سکندر خان، فہیم کیانی صدر تحریک کشمیر برطانیہ ، مشتاق لا شاری ، پر و فیسر نذیر احمد شال ، امجد حسین مغل وائس چیئرمین جمو ں و کشمیر تحریک حق خو د ارادیت یو رپ ، پر و فیسر محمد ظفر جمو ں و کشمیر لبریشن فرنٹ ، کونسلر منیر احمد ، کونسلر احمد شہزاد ، سارہ قیوم ، ڈا کٹر صبور ، چو ہدری نو ید اکبر ، راجہ سلطان ، حبیب جان ، ساہرہ خان، محمد ساجد خان، راجہ اعظم خان، صوفی جا وید اختر ، ایلوینا خان، عرفان الحق ،روبندر سہیل سنگھ ، ملک محمد شبیر ، صوفیہ احمد گرین پا رٹی ،سید عنا یت اللہ اندرابی ، ارشاد ملک ، راجہ اسحا ق خان، ناہیم عباسی ، پر و فیسر امتیا ز خان، مسز شمیم محمود ، شہلا خان، اکمل خان، مسز شہناز ، رو بینہ خان، شاہدہ خان، حنا چو ہدری اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہو ئے ہا ئی کمشنر آف پاکستان برطانیہ سید ابن عباس نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کو اجا گر کرنے میں ہما رے مسلم ممبران برطانوی پا رلیمینٹ کا کردار قابل ستا ئش ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ حق خو د ارادیت ہر انسان کا بنیا دی اور فطری حق ہے جس پر عملدرآمد بے حد ضروری ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی 7 لاکھ مسلح افواج کا خلاء براعظم ایشیاء کے دیرپا امن کے لیے نا گزیر ہو چکا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ پاکستان کشمیریوں کی آخری منزل آزادی کے حصول تک تعاون جا ری رکھے گا ۔ انہو ں نے کہاکہ پاکستانی وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف نے اپنے حالیہ یو رپ اور امریکہ کے دوروں میں مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے ایک مضبوط مو قف پیش کیا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ یہ واحد مسئلہ ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر پر بھی موجود ہے اور پو ری دنیا اسے سنجیدگی سے لے رہی ہے اسکا حل وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ فا در آف دی ہا ئوس آف کامن برطانیہ ایم پی سر جیرالڈ کف مین نے کہاکہ بھا رت کو مقبوضہ کشمیر کے اندر ہو نے والی دہشتگردی کو روکنے کے لیے مثبت اقداما ت اٹھا نے ہو نگے ۔ انہو ں نے کہاکہ 68 برس سے تعطل کا شکا ر یہ مسئلہ حل کیے بغیر بھا رت اپنی جمہو ری حیثیت کو واضح نہیں کرسکتا ہے۔

انہو ں نے کہاکہ کشمیر کے حوالہ سے انسانی حقوق کی پا مالی کو روکنے کے لیے ہمیں مزید قوت کے ساتھ اس مسئلہ کو سنجیدگی کے ساتھ آگے لیکر چلنا ہو گا ۔ انہو ں نے کہاکہ یہ اہم موقع ہے کہ جب بھا رتی وزیراعظم برطانیہ آرہا ہے برطانوی وزیراعظم کو چا ہیے کہ اس سے مسئلہ کشمیر کے حل پر بات چیت کرے اور کشمیر میں ہو نے والے مظالم با رے پو چھا جا ئے ۔ انہو ں نے کہاکہ کشمیری قوم کے فطری حق خو دارادیت ملنے تک یہ جدوجہد جا ری رہے گی اور انسانیت کے تحفظ اور بقاء کی خاطر کشمیری قوم کی اخلا قی سپورٹ جا ری رکھیں گے ۔ چیئرمین آل پا رٹیز پا رلیمانی گروپ کشمیر( APPG ) ایم پی اینڈریو گر فتھس نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں موجود کالا قانون اور انسانی حقوق کی پامالی نا قابل قبول ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ حق خو د ارادیت ہر انسان کا فطری اور بنیا دی حق ہے جو کہ کشمیری قوم کو بھی نصیب ہو نا چا ہیے ۔ انہو ں نے کہاکہ سکاٹ لینڈ ریفرنڈ م کی طرح کشمیری قوم کا بھی یہ حق ہے کہ وہ ہا ں یا نہ میں ووٹ دیں اور اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی امنگو ں اور خواہشات کے مطابق کریں ۔ صدر آل پا رٹیز پا رلیمانی گروپ کشمیر( APPG )لا رڈ نذیر احمدنے کہاکہ گجرات میں فسادات اور بے گناہ مسلمانوں کا قاتل مو دی ہے۔

انہو ں نے کہاکہ برطانوی وزیراعظم کو چا ہیے کہ وہ مو دی سے برطانیہ کے دورہ کے دوران گجرات اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے اور بیگنا ہ انسانوں کے خو ن کے با رے میں سوال کریں ۔ انہو ں نے کہاکہ اگلے ماہ مودی کی برطانیہ میں آمد پر ایک زورد ار اور منظم احتجاج کیا جا ئے گا تاکہ اس سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کا حساب لیا جا سکے ۔ انہو ں نے کہاکہ تین برطا نوی شہری اس کی حکومت کے دوران ما رے گئے ہیں جن کے با رے میں مودی جوابدہ ہے ۔ ایم پی بیرسٹر عمران حسین نے کہاکہ سیکورٹی تحفظا ت کے پیش نظر براعظم ایشیاء سے ایٹمی جنگ کے خطرات کو مٹا نے کے لیے مسئلہ کشمیر کو سنجید ہ بنیادوں پر حل کرنا ہوگا ۔ انہو ں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پا مالی اور بھا رتی ذمہ داران کا غیر سنجیدہ رویہ نا قابل قبول ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ برطانوی پا رلیمینٹ کو چا ہیے کہ بھا رتی ہا ئی کمشنر کو بلا کر اس سے اس مسئلہ کے حل با رے آگاہی حاصل کریں ۔ انہو ں نے کہا کہ کشمیرکے بیٹے اور بیٹیا ں انصا ف اور امن چا ہتے ہیں۔

انہو ں نے کہاکہ بین الا قوامی ادارے اور قوتیں دوہرے معیار اور منا فقت سے کام لینا چھوڑ دیں ۔ انہو ں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پا مالی خواتین کی بے حرمتی اور گمنام قبروں با رے مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ ہمیں اس تحریک کو مزید فعال اور کا میاب بنا نے کے لیے اتفاق و اتحاد کا مظا ہرہ کرنا ہو گا۔

انہو ں نے مزید کہاکہ مودی کے خلا ف احتجاج میں ہر کشمیری بڑھ چڑھ کر حصہ لے اور اس مسئلہ کے حل پذیر ہو نے تک اپنی جد وجہد جا ری رکھیں گے ۔ سیمینا ر سے ایم پی شبانہ محمو د ، ایم پی یا سمین قریشی ، ایم پی نا ز شاہ ، کونسلر یسین ڈا ر ،سید عنا یت اللہ اندرابی، صوفیہ احمد ، فہیم کیانی اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔ سیمینا ر کے دوران کشمیر کے حوالہ سے دا ئر پٹیشن پر ایم پیز کے دستخط بھی لیے گئے تا کہ اس مسئلہ کو برطانوی پا رلیمینٹ میں زیر بحث لا کر حل کی طرف مو ئثر انداز میں بڑھا یا جا سکے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Municipal Elections
Previous Post بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری
Next Post حکمرانوں بس کر دو بس
Earthquake Disasters Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.