yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

بھارت میں کام کرنا مشکل ہو گیا، رؤف لالہ

Yes 1 Webmaster October 28, 2015October 28, 2015 1 min read
Share this:
Rauf Lala
Rauf Lala

کراچی : اداکار رؤف لالہ بھارت مین قیام کے دوران اپنا کام مکمل کراکے پاکستان واپس پہنچ گئے۔

وطن واپسی پر بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چند شر پسند عناصر دونوں ممالک کے درمیان نفرتیں پیدا کررہے ہیں انھوں نے پاکستانی فنکاروں اور کھلاڑیوں کے خلاف محاذ بنا لیا ہے لیکن بھارتی اداکار چاہتے ہیں پاکستانی فنکار یہاں آکر کام کریں۔

انھوں نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بہت اچھا سلوک روا رکھا ہوا ہے بھارتی فنکار چاہتے ہیں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوں اور دوستی کے رشتوں کو مضبوط بنایا جائے لیکن ایک مخصوص ٹولہ اس کو ناکام کرنے کی کوشش کررہا ہے بھارت میں کام کے دوران وہاں کے فنکاروں نے یقین دلایا کہ وہ وہ بلا خوف خطر کام کریں ہم سب ان کے ساتھ ہیں۔

جس کی وجہ سے میں نے وہاں لائف اوکے کی کامیڈی سیریزکلاسک کی ریکارڈنگ اور ایک فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیا اور اپنا کام مکمل کراکے واپس آیا ہوں لیکن بھارت کی موجودہ خراب صورتحال میں پاکستانی فنکاروں کا وہاں کام کرنا بہت مشکل ہوتا جارہا ہے پاکستانی فنکار خوف زدہ ہیں، مزاحیہ کامیڈی سیریز کامیڈی کلاسک میں ابھی میرا کام باقی ہے لیکن اس صورتحال میں دوبارہ بھارت جاکر کام کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pak vs India, Cricket Series
Previous Post پاک بھارت کرکٹ سیریز، بی سی سی آئی کا بھارتی حکومت کو خط
Next Post زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 257 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری
Earthquakes

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.