yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

محرم الحرام مقدس مہینہ

Yes 1 Webmaster October 24, 2015 1 min read
Muharram
Share this:
Muharram
Muharram

تحریر: انیلہ احمد
کسی بھی زمانے میں عظمت وحرمت کا اصل سبب تو اللہ تبارک تعالی کی تجلیات و انوار کا ظہور ھے،اسکے ساتھ ساتھ بعض عظیم ا لشان اور اہم تر ین واقعات کا کسی زمانے میں ا نجام اور و قو ع پذیر ھونا بھی اس زمانے کی عظمت و فضیلت کا مو جب بن جاتا ھے محر م الحرام کا نام اس وجہ سے ر کھا گیا ،کہ اسے زمانہ جا ہلیت میں اس مہینہ میں قتال کرنا حرام تھا ،، جلیل القدر صحابی حضرت ابو ہريرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ آّپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پا ک ھے ،کہ سب روزں سے افضل رمضان اور اس کے بعد اللہ تعالی کا مہینہ محرم الحرام ،،یعنی عاشورہ کا روزہ ،،ھے ا سی ماہ میں ،دسواں محرم ، خاص اہمیت کا حامل ھے جسے یوم عاشورہ کہتے ہیں۔

اس سے تاریخ کے عظیم واقعات وابستہ ہیں ،چنا نچہ مور خین نے لکھا ھے ،،یوم عاشورہ میں حضرت آدم علیہ اسلام کی تو بہ قبول ھوئی،،حضرت ادریس علیہ اسلام کو اسی دن آسمان پہ اٹھایا گیا ،،اسی دن حضرت نوح علیہ اسلا م کی کشتی ہولناک سیلاب و طوفان سے مخفوظ ہو کر جودی پہاڑ پر لنگر انداذ ہو‏ئی ،،اسی دن اللہ تعالی نے حضرت ا راہیم علیہ اسلام کو خلیل اللہ بنايا اور آگ ان پر گلزار کر دی ،،اسی دن حضرت موسی علیہ اسلام کو اور انکی قوم بنی اسرائیل کو اللہ تعالی نے فرعون کے ظلم و استبداد سے نجات دلا ئی۔

اسی دن حضرت سلیمان علیہ اسلام کو بادشاہت ملی ،، اسی دن حضرت ایوب علیہ اسلام کو سخت بیماری سے شفاء ملی،، اسی دن حضرت یونس علیہ ا سلام کو چالیس دن مچھلی کے پيٹ ميں رہنے کے بعد نجات ملی،،،اسی دن حضرت يوسف عليہ اسلام کی ملاقات ایک طویل عرصہ کے بعد اپنے والد حضرت یعقوب علیہ اسلام سے ہوئی،،، اور اسی دن حضرت عیسی علیہ اسلام پیدا ہوۓ اور اسی دن یہودیوں کے شر سے نجات دلا کر آسمان پر اٹھا لیۓ گۓ۔

Virtue Muharram
Virtue Muharram

لہذا اس مہینہ کے شرف ،فضیلت،،عظمت و اہمیت کا تقاضا ھے کہ ہم اس مہینہ میں ذیادہ سے ذیادہ عبادات میں مشغول ہو کر رحمتوں ،برکتوں کو سميٹیں،،نہ کہ رسومات و بدعات کو اختیار کر کے معصیت و گناہ کا ارتکاب کر یں ،، آج کل رائج رسومات و بدعات کی اتنی لمبی چوڑی فہر ست ھے کہ جس کا دین اسلام سے کو ئی تعلق نہیں ،،یوم عا شورہ حضرت امام حسین علیہ اسلام کی شہادت کا واقعہ باطل کے خلاف جہاد کی ایک شاندار مثال ھے جنھیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

تحریر: انیلہ احمد

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Zaheer Bukhari
Previous Post سردار صغیر اور ساتھیوں کی گرفتاری کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ظہیر بخاری
Next Post بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور
Sania Mirza

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.