yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کیونکہ میں جھوٹ نہیں بولتا

Yes 1 Webmaster October 23, 2015 1 min read
Hazrat Umar Farooq
Share this:
Hazrat Umar Farooq
Hazrat Umar Farooq

تحریر: عقیل خان
حسب عادت میں اپنے موبائل پر سوشل میڈیا میں گم تھا۔ دوستوں سے چیٹینگ میں مصرور ف تھا۔واٹس اپ کو چیک کیا تو اس میں ایک دوست نے مجھے ویڈیو شئیر کی ہوئی تھی۔ وہ ویڈیومیرے ہی نہیں دنیا بھر کے لاکھوںمسلمانوں کے پسندیدہ مفکروعالم مولانا طارق جمیل صاحب کی تھی۔ میں نے اس کو اوپن کیاتوان کا وہ بیان حضرت عمربن خطاب پر تھا۔ ان کا وہ بیان حاکم اور خلیفہ کے بارے میں تھا۔ان کے بیان کے مطابق حضرت عمر حاکم نہیں بلکہ خلیفہ تھے انہوں نے خلیفہ اور حاکم کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ خلیفہ حکم پر حکومت قربان کردیتا ہے اور حاکم کون ہوتاجوحکومت پر حکم کو قربان کردیتا ہے یعنی حکم جائے پر حکومت نہ جائے اور خلیفہ کہتا ہے کہ حکومت جائے پر شریعت نہ جائے۔

مولانا صاحب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر مہینے میں ایک دن گوشت کھاتے تھے۔ ایک حضرت عمر کے بیٹے نے آپ کی دعوت کی توآپ نے نوالہ منہ میں رکھتے ہی ہاتھ کھینچ لیا اور فرمایا کہ میں نہیں کھاؤں گا بیٹے نے پوچھا کیوں ابا جان؟ فرمایا کہ دوسالن ہیں۔ بیٹے نے کہا نہیں اباجان ایک سالن ہے گوشت، آپ نے فرمایا نہیںدوسالن ہیںگوشت میں گھی ہے اور گوشت الگ سالن اور گھی الگ، آپ نے زندگی میں کبھی گھی اور گوشت ملا کر نہیں کھایا۔بیٹے نے کہا ابا جان میں نے کوئی فضو ل خرچی نہیں کی،آج گوشت سستا مل گیا تھا اس لیے آدھے درہم کا گوشت لے لیا اور آدھے درھم کا گھی۔ اس لیے میں نے کوئی فضول خرچی نہیں کی۔

حضرت عمر نے فرمایا نہیں بیٹا عمرکا ہاتھ منہ میں نہیں جاسکتا۔مولاناصاحب حضرت عمر کے دور حکومت کے بارے میں مزید بیان کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ آپ 22لاکھ مربع میل کے حاکم راتوں کو مدینہ کی گلیوں میں گشت کرتے تھے۔ ایک رات کیا دیکھتے ہیں کہ ایک بڑھیاچولھے پر ہانڈی چڑھا کر بیٹھی ہے اور اس کے بچے رو رہے ہیں۔ آپ نے پوچھا اماں کیا بات ہے یہ بچے کیوں رو رہے ہیں ؟ بوڑھیا نے کہا کہ کھانے کو کچھ نہیں ہے اس لیے بچے رو رہے ہیں ۔ آپ نے پوچھا یہ کیا ہے تو بوڑھیا نے کہا کہ تو تسلی کے لیے ہانڈی چڑھائی ہے تاکہ بچے سو جائے۔ بوڑھیا نے کہا کہمیرا اور عمر کا اللہ کے ہاں حساب ہوگا۔

آپ کے کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور کہنے لگے کہ عمر کو تمھاری کیا خبر ؟ بوڑھیا نے کہا کہ پھر وہ ہمارا حاکم کیوں بنتا ہے جو ہمارے حال کی خبر نہیں لیتا۔یہ سن حضرت عمر وہاں سے بھاگے ، بیت المال سے مال اٹھایا، اپنی کمر پر اٹھا کر رکھنے لگے تو غلام آیا کہ میں اٹھاتا ہوں آپ نے فرمایا کہ کیا قیامت کے دن بھی میرا بوجھ تم اٹھا و گے؟حضرت عمر سامان لیکر وہا ں پہنچتے ہیں اور اپنے ہاتھ سے کھانا بنا کر ان بچوں کوکھلاتے ہیں ۔بچوں کو کھانا کھلا کر چل دیے تو وہ عورت بولی کاش عمر کی بجائے تم امیرالمومینین ہوتا۔تو آپ نے یہ نہیں کہا کہ میں وہ ہی ہوں بلکہ فرمایا کہ اماں جب تو امیر المومینین سے ملے گی تو مجھے بھی وہی پائے گی۔

مولانا طارق جمیل صاحب کاانداز بیاں تو پہلے ہی دنیا میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ ان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اگر کوئی ایک بار ان سے مل لے تو پھر وہ گناہ سے توبہ کرکے نیکی کی راہ پر چل پڑتا ہے۔ میں خود ان سے ملنے کا طلب گا ر ہوں مگر موقع میسر نہیں آرہا۔ دور دور سے تو ایک دو بار دیدار ہوا ہے پرایک ساتھ بیٹھ کر باتیں کرنے کا شرف حاصل نہیں ہوا۔2010میں جب میں حج پر تھا تو اس وقت میرے ایک دوست حافظ رانا فرمان صاحب ان کے ساتھ موجود تھے اور انہوں نے کئی بار میرے نمبر پر ٹرائی بھی کی کہ ہم لوگ ایک ہوٹل میں اکٹھے رہیں مگر بدقسمتی سے جس نمبر پر وہ ٹرائی کررہے تھے وہ نمبر میرا میدان عرفات میں حج کی گہما گہمی میںگم ہوگیا تھا۔بعد میں انہوں نے مجھے بتایا کہ میں آپ کو حج کے بعد کال کرتا رہا پر آپ کا نمبر بند تھا۔ بقول حافظ فرمان صاحب کے اس وقت مولانا طارق جمیل صاحب اور وہ ایک ہی کمرے میں رہائش پذیر تھے۔شاید میر ی قسمت میں اس موقع پر ملاقات نہ تھی۔

جس انداز میں مولانا صاحب نے حضرت عمر کا واقعہ بیان کیا اس سے میرے اندر کا انسان مجھے جھنجھوڑنے لگا کہ ایک طرف یہ حکمران تھے اور دوسری طرف ہمارے حکمران۔ہمارے کسی بھی جماعت سے وابستہ حکمران جھوٹ کا سہارا لیے بغیر بات نہیں کرتے۔ جس وقت میں یہ ویڈیو دیکھ رہاتھا اسی وقت ہمارے وزیراعظم آزاد کشمیر میں ایک نئے پاور پلانٹ کا افتتاح کرکے خطاب فرما رہے تھے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اب پاکستان میں لوڈشیڈنگ چھے گھنٹے کی رہ گئی ہے ۔ مجھے یہ سن کر بڑی حیرت ہوئی اور میرا ذہن فوراًاس بیان کی طرف چلا گیا کہ ایک وہ حاکم جو خوف خدا سے سالن نہیں کھا رہے ، عورت کے جواب سن کر آبدیدہ ہوگئے کہ روزقیامت میں کیا جواب دونگا اورایک طرف ہمارے یہ حاکم وقت جوصاف جھوٹ بول رہے ہیں جبکہ آج بھی ہمارے شہر میں بارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔کوئی حاکم وقت کو جاکربتائے کہ ہمارا شہر بھی انہی کی رعایا میں شامل ہے ۔ہم ملک پاکستان سے باہر نہیں۔

ویسے بھی سیاست کا دوسرانام جھوٹ ہے مگر پھر بھی لوگ اس کا بر ملا اعتراف کرتے ہیں کہ ہم سیاست نہیں عبادت کررہے ہیں۔ سیاستدان ہی نہیں بلکہ بہت سے علما کرام جو اسمبلیوں میں ہوتے ہیں وہ بھی جھوٹ اور سچ کا موازنہ اپنے مفاد کے مطابق کرتے ہیں۔ کبھی وہ ایک پلیٹ فارم سیاسی قائدین پر کرپٹ ہونے کا الزام لگارہے ہوتے ہیں اور دوسرے دن اسی کرپٹ لوگوںکے ساتھ بیٹھ کر فوٹو سیشن کرا رہے ہوتے ہیں۔ کہنے کو ہم اسلامی ملک کے باشندے ہیں مگر یہا ں پر اسلام صرف نام کا ہے۔ سود کو حلال ، کام کرانے کے لیے رشوت جائز، عورتوں میں پردہ بس نام کا، ٹی وی پر فحاشی عام، پرائیویٹ چینلز پر گفتگو ایسی کہ کوئی بھی مرد بہن بیٹی کے ساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتا، قتل و غارت عام ۔کیا ہمارا اسلام یہی درس دیتا ہے؟

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر: عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post برسلز: واقعہ کربلا ظلم کے خلاف جدوجہد اور غلامی سے نجات کا پیغام ہے، علی رضا سید
Next Post وزیراعظم نواز شریف کا امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ
Nawaz Sharif, Pentagon Visit

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.