yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سیدالشہداء حضرت امام حسین

Yes 1 Webmaster October 21, 2015 1 min read
Hazrat Imam Hussein
Share this:
Hazrat Imam Hussein
Hazrat Imam Hussein

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال
لغت میں شہید کے معنیٰ حاضر ،ناظر ،گواہی دینے والے ،خبر دینے والے اور صادق و امین کے ہیں ۔اسی طرح وہ کہ جسے محسوس کیا جا سکے ،کو شہید کہتے ہیں۔ہماری ثقافت میں شہادت سے مراد وہ موت نہیں کہ جس پر دشمن انسان کو مجبور کرے ،بلکہ شہادت ایک من چاہی موت کا نام ہے ۔جسے شہید آگاہی ، شعور، بصیرت و بیداری اور منطق کے ساتھ خود اختیار کرتا ہے۔

لیکن ڈاکٹر شریعتی کے مطابق شہادت کی دو اقسام ہیں، ایک یہ کہ مجاہد میدان جنگ میں فتح کے لئے جاتے ہیںاورشہید ہو جاتے ہیں انکا ہدف کامیاب ہونا اور دشمن کو شکست دیناہوتا ہے ۔دوسری قسم کے بارے میں وہ لکھتے ہیں حسینی شہادت ایسی شہادت ہے کہ آپ پورے شعور اور آگاہی کے ساتھ شہادت کا استقبال کرتے ہیں ۔یہ ہی وجہ تھی کہ آپ شہادت سے قبل پوری توجہ کے ساتھ اپنے کو صاف کرتے ہیں، سنوارتے ہیں،اپنا بہترین لباس زیب تن کرتے ہیں، سب سے اچھا عطر لگاتے ہیں۔

امام حسین کی شہادت کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ لوگ خواب غفلت سے بیدار ہو کر اصل اسلام کی طرف پلٹتے ہیں ۔آج بھی اسلام دوستی کے ثبوت کے لئے وقت کے یزید سے نبرد آزما ہونا غلامانِ امام حسین رضی اللہ عنہ پر فرض ہو چکا ہے ۔ جو ملک اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا اس میں بندوں کا بنایا ہوا نظام حکومت (جمہوریت) رائج ہے اور اس سے بڑھ کر مذہبی جماعتیں اپنے مفادات کو سامنے رکھ کر نفاذ اسلام کو بھول چکی ہیں ۔ان میں سے ( اکثریت ) کا طرز عمل ذاتی مفادات پر مبنی ہے۔

Muslim
Muslim

اس وقت امریکہ ،بھارت ،اسرائیل اور ان کے دوست ممالک ملتِ اسلامیہ (مسلمانوں) کو دستور اسلام سے ہٹانے کے لئے میدان میں اتر چکے ہیں ۔ان میں اتفاق ہے، مسلمانوں میں نا اتفاقی ،آج بھی خاموش اکثریت ہے کوفیوں کی طرح ۔واقعہ کربلا نے تاریخ پر بہت گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔علامہ اقبال نے فرمایا کہ
قتل حسین اصل مین مرگ زید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

حضرت امام حسین کے والد گرامی حضرت علی بن ابی طالب اورحضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ آپ کی والدہ ماجدہ ہیں۔ حضرت خاتم الانبیا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم امام حسین کے نانا اور حضرت ابو طالب ان کے دادا ہیں۔ جمعرات تین شعبان سنہ چار ہجری کو مدینہ منورہ میں متولد ہوئے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آپ کی ولادت کا پیغام ملتے ہی آپ ۖ حضرت فاطمہ زہر کے گھر تشریف لے گئے ۔مبارک مولود کا نام حسین رکھا ۔آپ کی کنیت صرف ابوعبداللہ تھی، البتہ القاب آپ کے بے شمارہیں، جن میں ، شہیداکبر، اور سیدالشہداء زیادہ مشہورہیں۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

امام حسین نے اپنی عمر کے چھے سال، چھے مہینے اور چوبیس دن اپنے پیارے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے زیر سایہ گزارے سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم حضرت امام حسین سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے جس کا انھوں نے متعدد مواقع پر برملا اظہار بھی کیا۔ اس کی ایک مثال یہ حدیث شریف ہے(حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں۔)پیغبراسلام ۖ کی حدیث (حسن اورحسین جوانان جنت کے سردارہیں) معاویہ نے یزید کو وصیت کی تھی کہ وہ حسین بن علی عبداللہ بن زبیر اور عبداللہ بن عمر سے بیعت طلب نہ کرے مگر اس نے شام میں تخت نشین ہوتے ہی خط کے ذریعے ولید بن عتبہ کو حکم دیا کہ وہ امام حسین سے بیعت لے ۔ آپ نے بیعت سے انکار کر دیا۔

کوفے کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں امام حسین کوخط لکھے تھے اور آپ سے درخواست کی تھی کہ وہ وہاں آ کر ان لوگوں کی ہدایت فرمائیں۔ مکے اور مدینے کے ناموافق حالات دیکھنے کے بعد حضرت سید الشہدا اپنے اہل خانہ اور اصحاب و انصار کے ساتھ کوفے جانے کا فیصلہ کیا تاہم وہ ابھی کوفے پہنچے بھی نہیں تھے کہ کچھ منزلیں پہلے ہی یزیدی لشکر نے انہیں روک دیا اور یزید کی بیعت کرنے کا مطالبہ کیا تاہم آپ نے کہا کہ وہ ذلت کی زندگی پر عزت کی موت کو ترجیح دیتے ہیں۔

چنانچہ اس چھوٹے سے لشکر نے کربلا کے چٹیل میدان میں قیام کر لیا ۔دس محرم سنہ 61 ہجری میں امام حسین نے کربلا میں 56 سال 5 ماہ اور 6 دن کی عمر میں جام شہادت نوش کیا اور اسی مقام پر دفن ہوئے۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Muharram ul Haram
Previous Post روزہ عاشورہ کی فضیلت
Next Post پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار
Yasir Shah

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.