yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

فضائی ناخدا

Yes 1 Webmaster October 20, 2015October 20, 2015 1 min read
Air Traffic
Share this:
Air Traffic Controllers
Air Traffic Controllers

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فضائی ٹریفک کنٹرول کرنے والے یعنی ”ائیر ٹریفک کنٹرول کرنے والے ” ”ائیر ٹریفک کنٹرولر” کا عالمی دن 20 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ ان کو ہم فضائی ناخدا بھی کہ سکتے ہیں ۔ اِس دن کے منانے کا مقصد فضائی سفر کے دوران ائیرٹریفک کنٹرولر کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر کے ہوائی اڈوں پر ائیرٹریفک کنٹرولر کے اعزاز میں تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔طیاروں کو اڑانے والوں کو عام طور پر پائلٹ یا ہوا باز کہا جاتا ہے ۔

لیکن جو لوگ فضا میں ان طیاروں کے سفر کو کنٹرول کرتے ہیں ، جہاں سے جہاز نے اڑنا ہوتا ہے (ہوائی اڈے) سے جہازوں کی اڑان کو (ٹیک آف) محفوظ بنانے والے اور بہ حفاظت اترنے (لینڈنگ) کی رہنمائی کرنے والے جو اس سارے عمل کے ذمہ دار ہوتے ہیں، وہ طیارے میں نہیں ہوتے بلکہ جہاز سے بہت دور کسی کمرے یا مینار (ٹاور ) میں بیٹھ کر کام کر رہے ہوتے ہیں ۔ان لوگوں کو ایئر ٹریفک کنٹرولر کہا جاتا ہے ۔

فضا ء میں ٹریفک کو کنٹرول کرنا ایک انتہائی نازک ،خطرناک،کام ہے، ان فضائی ناخداں کو خراج تحسین پیش کرنا اس دن کا ایک اہم مقصد ہے ۔ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ذمہ داریوں میںفضائی حدود میں پرواز کرنے والے طیاروں کو ایک دوسرے سے محفوظ فاصلوں پر رکھنا ۔ موسم کی کیفیت یعنی اس کے مطابق جہاز کو اران کی اجازت دینا ،طیارے کی سمت اور راستے کا تعین کرنا وغیرہ ہیں ۔ رات کے اوقات یا خراب موسم میں جب حدِ نظر بہت کم ہوجاتی ہے۔ ، ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ذمہ داریوں مین بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔

Pakistan Civil Aviation Authority
Pakistan Civil Aviation Authority

پاکستان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) ایئرپورٹ کا نظم و نسق سنبھالتا ہے اس کے علاوہ دوسرا ادارہ پاک فضائیہ ہے ۔ ی ۔ ایئر ٹریفک کنٹرولرسول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازم ہوتے ہیں اور ان کا چناؤ اور فنی تربیت بھی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ذمہ داری ہے ۔ ایئر ٹریفک کنٹرولر کے پیشے کے لیے بی ایس سی ،جسمانی صحت خاص کر نظر کا درست ہونا لازم ہے ۔

ایک کامیاب ایئر ٹریفک کنٹرولر کو چار مختلف یونٹس میں اپنی اہلیت ثابت کرنی ہوتی ہے ،1۔فلائٹ انفارمیشن سینٹر 2۔ایریا اپروچ کنٹرول3۔کنٹرول ٹاور4۔ریڈار۔ان میں سے ریڈار پر صرف وہی افراد کام کرتے ہیں، جو پہلے تین یونٹس میں کام کرچکے ہوں۔ 1980ء سے پہلے ہمارے یہاں کل19 ایئر پورٹ تھے ۔اس وقت ملک میں کم و بیش 33ایئر پورٹ ہیں،بڑے ایئر پورٹس میں کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے علاوہ اسلام آباد، لاہور ، فیصل آباد، ملتان، سکھر پشاور کے ایئر پورٹس شامل ہیں۔

Air Traffic
Air Traffic

ایک بڑی دلچسپ بات ہے کہ جہاز کے پائلٹ کو علم نہیں ہوتا کہ اس سے کتنے فاصلے پر کتنے جہاز موجود ہیں، یہ پائلٹ کو ایئر ٹریفک کنٹرولر بتاتے ہیں۔جس طرح زمیں پر سڑکیں ہوتی ہیں، اسی طرح فضاء میں بھی ٹریفک کے لیے سڑکیں یعنی مخصوص راستے ہوتے ہیں ۔جن پر جہاز رواں دواں رہتے ہیں ۔ایئر ٹریفک کنٹرولر جہاز سے ہر لمحہ رابطے میں رہتے ہیں ۔

گزشتہ برس کی بات ہے، ائیر ٹریفک کنٹرولرز نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر احتجاج کیا تھا۔ مظاہرے کے شرکاء کا کہنا تھا کہ 25 سال سے محکمانہ پروموشن میں اضافہ نہیں ہوا۔ عرصہ دراز سے ایئر پورٹ پر ریڈار اور کنٹرول سسٹم بھی اپ گریڈ نہیں ہوا۔ ایئر پورٹ پر آلات کی لوکیشن بھی درست نہیں، ایک ایک جہاز کے 40 جہاز نظر آتے ہیں۔ حکومت اور دیگر ذمہ دار اداروں کی انہی پالیسوںکی وجہ سے سے پی آئی اے آج زوال میں کی طرف جا رہا ہے ۔جسکی اہم وجوہات میں پروازوں کی تاخیر ، جہازوں کی ناگفتہ بہ حالت بتائی جاتی ہے۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Dengue
Previous Post راولپنڈی، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی
Next Post جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا کنونشن 2016 اولڈھم میں ہو گا
JKNAP Meeting

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.