yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

توہین رسا لت اور سلمان تاثیر کا مقدمہ

Yes 1 Webmaster October 12, 2015October 12, 2015 1 min read
Sulman Taseer
Share this:
Ghazi Alim ud Din Shaheed
Ghazi Alim ud Din Shaheed

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
غازی علم دین شہید نے توہین رسالت کرنے والے دشمنِ دین کو جہنم واصل کرڈالا تھاان کا مقدمہ قائد اعظم جیسے عظیم قانون دان نے لڑا تھا مگر وہ آخر وقت تک قتل کااقرار کرتا رہا سلمان تاثیر نے بطور گورنر جیل میں پہنچ کرجرم کی مرتکب خاتون آسیہ بی بی کے بارے میں خو د ہی عدالت کا جج بن کر کہاکہ وہ زندیقہ نہیں بلکہ بے گناہ ہے اور وہ زرداری سے ملاقات کرکے توہین عدالت کی مجرم خاتون کو ملنے والی سزاختم کروائے گا۔

اگر فوری طور پر سر عام توہین رسالت کے قانون کا مذاق اڑانے والے گورنر کے خلاف کاروائی کرد ی جاتی تو شاید غازی ممتاز قادری ایسا عمل نہیں کرتے مسلمانوں کا بنیادی عقیدہ ہے اورا س پر ان کا راسخ ایمان ہے کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور رب ذوالجلال کی کل کائنات زمینوںا ور آسمانوں میں صرف ایک ہستی نبی پاکۖ ہی ایسی ہے جن کی عزت اور شان کے بارے میں خود خالق کائنات بیان فرماتے ہیں اور ان کا فرمان یہ ہے کہ نبی پاک ۖ کی عزت و حرمت کی حفاظت ہر مسلمان پر فرض ہے اورایسا کرنا خدا کی سنت کی ادائیگی ہی ہے۔

رب فرماتے ہیں کہ”اے بنیۖاگر میں تمہیں پیدا نہ کرتا تو کچھ بھی پیدا نہ کرتا حتیٰ کہ اپنے وجود کااظہار بھی نہ کرتا ۔نبی پاکۖ کی حرمت کی حفاظت کے لیے تمام مسلمان اور تمام مسالک اس بات پر متفق ہیں کہ نبی پاکۖ کی شان اقدس میں گستاخی کرنیوالوں کا سر تن سے جدا کردیا جائے اورحکم دیا کہ اپنی آواز تک بھی بنی ۖ کی آواز سے اونچی نہ کرو حضرت عمر فاروق نے اس شخص کا تن سر سے جدا کرواڈالا جس نے صرف اتنا کہا تھا کہ میں نے نبی ۖ سے فیصلہ کروایا ہے جو مجھے پسند نہیں آپ میرا فیصلہ فرمادیں۔

Sulman Taseer
Sulman Taseer

تعزیرات پاکستان کی شق295 C سے یہ بات ظاہر ہے کہ نبی پاک ۖکی ناموس کے خلاف بولنے والوں کو سزائے موت کا حکم ہے۔ دنیا بھر کے تمام مسلمان تمام فقہ کے ماننے والے اور ہر مسلک کے پیروکار اس بات پر یکسو ہیں کہ سلمان تاثیر کا جو رد عمل تھا حکومت فوری اپنا کردار ادا کرتی تو بات یہاں تک نہ پہنچتی اور علامہ اقبال نے غازی علم دین شہید کے لیے بھرپور احتجاج کیااور تحریکیں چلائیںاس کام کودین مخالف یاغیر قانونی نہیں کہا جاسکتا۔

تمام عقائد کے ماننے والوں نے متفقہ طور پر غازی علم دین شہید کی حمایت کی تھی اور آج غازی ممتاز کی بھی حمایت کر رہے ہیں۔ انگریز ججوں نے تو غازی علم دین کو سزائے موت دے ڈالی تھی مگر ہمارے مسلمان جج صاحبان کو اس عظیم ہستی کی بالادستی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے انگریز کے بنائے گئے قوانین کو ایک طرف رکھ کرفیصلہ کرنا چاہیے۔ریمنڈ ڈیوس جیسے سفاک قتل کو بھی انہی عدالتوں نے معاف کرکے بھگا ڈالا تھااور ہمارے حکمرانوں اورانتظامیہ نے کئی بارتوہین رسالت کے مرتکبین ،مرتدین اورزندیقین کے خلاف سلمان تاثیر کی طرح مقدمات کا اندارج تک نہیں کیا۔جنوبی پنجاب کے ہی ایک ضلع میں لوگوں کے ایک بڑے اجتماع میںاکبر وینس نامی شخص نے توہین رسالت کی تھی، ہنگامہ برپا ہو گی اسخت طوفان اٹھا مگروقت کے اقتدارپر براجمان وزیر اعلیٰ نے پرچہ ہی درج نہ ہونے دیا برادری ،رشتہ داری آڑے آگئی تھی۔

مگر اس توہین رسالت اور اسکے مجرم کی امداد کے بعدچوہدریوں کا اقتدار باقی نہ رہا اور مشرف اور اس وقت کے اس کے حواری پاکستانی سیاسی جنگلوں کی خاک چھانتے در بدر پھر رہے ہیں اور توہین رسالت کے مجرم کو آج تک اس کا خمیا زا بھگتنا پڑ رہا ہے۔اقتداری دیوی مکمل روٹھ چکی ہے اپنی یاداشت کھو چکا ہے کئی مرض چمٹ چکے ہیں اپنے ہی عزیزوںکو ہی مشکل سے پہچا نتا ہے اورعلاقہ کے لیے اس کا زندہ رہنا ایک عذاب سے کم نہ ہے۔غازی علم دین شہید کے بعد غازی ممتاز قادری جیسے افراد ہی رہتی دنیا تک یاد رہتے ہیں اور شہادت کا رتبہ پاکر توامر ہو جاتے ہیں قادیانیوں کا نام نہاد جھوٹا بنی آخر رفع حاجت کے لیے گیا ہوا اپنے ہی پاخانہ میں منہ کے بل گرا مرا ہو اپایا گیا تھا توہین رسالت ہی بڑا جرم نہیں بلکہ اس کے مجرم کو پناہ دینے والے بھی اسی دنیا میں ذلیل و خوار ہو کرجہنم واصل ہو کر رہتے ہیں۔

Dr. Mian Ehsan Bari
Dr. Mian Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Marwa Hussein
Previous Post مروہ حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ اگلے برس ریلیز ہوگی
Next Post ڈاکٹر طاہر القادری کے غیر آئینی الیکشن کمیشن پر تحفظات سچ ثابت ہوئے، خضر حیات تارڑ
Dr Tahirul Qadri

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.