yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

دیکھو، دیکھو، کون آیا

Yes 1 Webmaster October 12, 2015 1 min read
Ayaz Sadiq
Share this:
Ayaz Sadiq
Ayaz Sadiq

تحریر : چوہدری جاوید
لاہور کے حلقہ این اے 122 میں (ن) لیگ کے امیدوار ایاز صادق کی ہونے والی تاریخی کامیابی کو دیکھ کر نواز شریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز نے بھی لیگی کارکنان کو مبارک باد دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ دیکھو،دیکھو، کون آیا اورلاہور والوں کا شکریہ ۔جبکہ یہی کچھ میں اپنے 29ستمبر کے لکھے گئے کالم (نقارہ خدا)میں بھی لکھا تھا کہ سردار ایاز صادق اور علیم خان کے درمیان ہونے والا مقابلہ بہت ہی معمولی نوعیت کا ہے سردار ایاز صادق کی جیت روز روشن کی طرح عیاں تھی کیونکہ عمران خان سرمایہ داروں کو نوازنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔

انکے وٹروں سپورٹروں میں اکثریت سرمایہ دار ہی شامل ہیں اور سرمایہ دارانہ ذہنیت رکھنے والے کبھی بھی غریب مزدور ،کسان اور ہاری کو ترقی کرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے اور غریبوں ،کسانوں ،محنت کشوں اور عام آدمی کی خوشحالی کاراستہ روکنے والے عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے اور بلخصوص مفاد عامہ کے منصوبوں(میٹرو بس ،اورنج لائن میٹرو ٹرین ،موٹروے ،،پاور پراجیکٹ) کی مخالفت کرنے والے دھرنوں،توڑ پھوڑ، احتجاج اورمیں نہ مانوں کی سیاست کرنیوالے دراصل ملک کے غریب اورمحنت کش کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور انہی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے زندہ دلان لاہور نے شیر کو کامیاب کروایا ہے کیونکہ عوام جانتے ہیں کہ حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث معیشت مضبوط اورمعاشی اشارےئے بہتر ہورہے ہیں۔

انشا ء اللہ بہت جلدمسلم لیگ ن کی حکومت غربت، جہالت ،بے روزگاری اورلوڈ شیڈنگ کے اندھیرے دور کر کے ملک میں ترقی اور خوشحالی کا انقلاب لائے گی۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سیاست کا محورعوام کی خدمت اورمحروم معیشت طبقات کی زندگیوں میں بہتری لانا ہے اور مختلف سرکاری منصوبوں کی مد میں غریب قوم کے بچائے گئے اربوں روپے عوام کی حالت زار بدلنے پر صرف کیے جارہے ہیں اس وقت وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ملک کی ترقی کے جس سفر کا آغازہوا ہے اسے ضرور کامیابی ملے گی اورپاکستان کی روشنیاں دوبارہ بحال کر رہیں گی یہ وجہ سے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو درپیش توانائی بحران کے جلد از جلد خاتمے کیلئے دن رات ایک کررکھا ہے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئلے کی بنیاد پر توانائی کے منصوبے لگ رہے ہیں۔ساہیوال میں کوئلے سے 1320میگا واٹ بجلی کے حصول کے منصوبے پردن رات کام جاری ہے ۔گیس کی بنیاد پر 1180میگاواٹ کے بھکی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے وفاقی حکومت بھی پنجاب میں گیس کی بنیاد پر 2400میگاواٹ کے 2پاور پلانٹ لگائے گی اور اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے گیس کی بنیاد پر لگنے والے ان تینوں منصوبوں میں غریب قوم کی محنت کی کمائی کے 110ارب روپے بچا کر تاریخ رقم کی گئی ہے۔

جبکہ بھکی پاور پلانٹ کے منصوبے میں حکومت پنجاب کی شفافیت اوربہتر حکمت عملی کے باعث تعمیراتی لاگت میں38ارب روپے کی خطیر رقم کی بچت کی گئی جس کی پاکستان کی تاریخ میں کوئی مثال موجود نہیں یہی وجہ ہے کہ بھکی پاور پلانٹ انشاء اللہ پاور سیکٹر میں نئے رجحانات کو جنم دے گا اوراس منصوبے سے گیس کی بنیاد پر لگنے والے منصوبوں کی راہ بھی ہموار ہوگی بلا شبہ ترقیاتی منصوبوں کی تیزرفتاری سے تکمیل اور ان منصوبوں میں اربوں روپے کی بچت پر پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف زبردست خراج تحسین پیش کے لائق ہیں کہ وہ جس طرح عوام کی دن رات خدمت کررہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔ آج چونکہ یوم سیاہ بھی ہے کیونکہ 12 اکتوبر1999 کوایک آمر نے مستحکم جمہوری نظام کو پٹڑی سے اتار کر دراصل پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کے راستے سے ہٹانے کی گھناؤنی سازش تھی جس کے نتائج پاکستانی قوم آج بھی بھگت رہی ہے۔

اللہ تعالی کا شکر ہے کہ عوام کے حقیقی نمائندے آج ایک بار پھر عوام کی خدمت میں مصروف ہیں جبکہ جمہوری نظام کے خلاف سازش کرنے والے دربدر ہیں اگر پاکستان کی تاریخ کے مختلف ادوار میں جمہوری عمل کو سبوتاژ نہ کیا جاتا تو آج ہم دہشت گردی، لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور بیروزگاری جیسے سنگین مسائل سے دوچار نہ ہوتے تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ سابق آمر کی سرپرستی میں ابن الوقت عناصر نے کرپشن اور لوٹ مار کے ذریعے ملک وقوم کو گہرے زخم لگائے ۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کی قیادت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے ملک میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کے استحکام کیلئے موثر کردار ادا کیا اور انہی کارناموں کو دیکھ کر عوام پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے شیروں کو کامیاب کرواکر ہر کسی کو یہ کہنے پر مجبور کردیگی کہ دیکھو، دیکھو ،کون آیا۔

Choudhry Javed
Choudhry Javed

تحریر : چوہدری جاوید
03155560555

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post تحریک انصاف کا یورپ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور، او آئی سی یورپین سیکٹریٹ کا پیرس میں قیام
Next Post نفاذ اردو میں حکومتی اداروں کی سست روی
Urdu

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.