yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

اچھا ہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل ڈالا جائے

Yes 1 Webmaster October 7, 2015 1 min read
India Pakistan War
Share this:
India Pakistan War
India Pakistan War

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
آج جب تمام شواہد کے ساتھ یہ بات دنیا بھر میں عیاں ہوچکی ہے کہ جنوبی ایشیا میں بھارت کا جنگی جنون اور اِس کی مکرفریبیاں ہاتھ سے نکل کرسارے خطے اور دنیا کو ایٹمی جنگ کی جانب دھکیلنے کوہیں تو ایسے میں خطے کے ممالک بالخصوص پاکستان وچین اور عالمی طاقتوں سمیت سب پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اَب خالی لکیرپیٹنے سے تو اچھاہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل دیاجائے، تاکہ بھارتی جنگی جنون اور ہٹ دھرمیوں کی وجہ سے مستقبل قریب میں خطے میں کسی قسم کے ایٹمی جنگ کا احتمال ہی باقی نہ رہے یعنی کہ موجودہ حالات کی روشنی میں یہ بہت ضروری ہے کہ بھارتی جنگی جنون اور ہٹ دھرمیوں کے زہریلے شیش ناگ (گوبراسانپ) مارڈالاجائے اور اِس کا ایسے سرکچلاجائے کہ یہ مرجائے پھرنہ خطے میں بھارتی زہرپھیلے گا اور نہ ہی بھارت میں اتنی سکت باقی رہے گی کہ وہ پھردوبارہ اپناجنگی جنون پروان چڑھائے اور خطے کو جنگ وجدل کے میدان میں بدلنے کی اپنی گھناو ¿نی سازش کے جال بُن پائے گا۔

اگر موجودہ حالات میں خطے کی ایٹمی طاقتوں کے سربراہان مصالحتوں کے شکارہیں اور سرحدکے پاربھارتی اشتعال انگیزیوں پر بھی اپنے ذاتی ، سیاسی ، معاشی اور کاروباری فوائد ومفادات کے خاطر اپنی آنکھیں بندرکھے ہوئے ہیں اور سب کچھ ٹھیک ہے کہ رٹ ِ قلب وجان ہی لگا رکھی جس کا بھرپورفائدہ بھارت اُٹھالے جائے گاتب ہماری مصالحت اور مفاہمت پسند سول اور عسکری قیادتوںکے ہاتھ سِوائے کفِ افسوس کہ کچھ نہیں آئے گا۔ جبکہ آج کو ن ایسا ہوگا کہ جو پاکستان کی خطے میں جاری قیامِ امن کی کوششوں اور کاوشوں سے واقف نہ ہواور جب دنیا یہ بات اچھی طرح مان اور جان چکی ہے کہ صرف ایک پاکستان ہی خطے کا وہ واحد مُلک ہے جو جنوبی ایشیا میں دائمی امن وسلامتی اور خطے سے وابستہ دیگر ممالک کے معاشی استحکام کے حوالے سے اپنی خدمات نیک نیتی اور خلوص کے ساتھ پیش کرنے میں متحرک و منظم ہے حتیٰ کہ خطے میں واحد پاکستان ہی ایسامُلک ہے جس نے نائن الیون کے بعدسے نہ صرف اپنی سرزمین سے دہشت گردی اور عسکریت پسندی کا قلع قمع کرنے کے لئے ہمہ وقت اپنی خدمات پیش کیں بلکہ یہی ایک پاکستان ہی ہے جس نے خطے جنوبی ایشیا سمیت ساری دنیا کو ہر قسم کی ہلکی اور بھارتی دہشت گردی اور عسکریت پسندی سے پاک کرنے کے لئے اپنی حمایت جاری رکھی ہوئی ہے۔

اِدھر پاکستان کی اِن اَنمٹ اور نیک جذبوں اور کاوشوں کے برعکس اِسی خطے کا ایک ایسامُلک بھی ہے جیسے دنیا ہندوستان، بھارت اور انڈیاکے ناموں سے جانتی ہے اِن معروف ناموں کے علاوہ بھی دنیا اورکس قدیم و جدید ناموں سے اِسے جانتی اور پکاتی ہے یہ تو ہمیں معلوم نہیںہے۔
مگر آ ج مجھ جیسے کروڑوں ایسے ضرورہوں گے جو خطے کے ایک جنگی جنون میں مبتلامُلک کو ہندوستان، بھارت اور انڈیاکے نام ہی سے جانتی اور پکارتے ہوں گے بلکہ آج بنی نوع ایسے بھی اِنسان موجود ہیں جو ہندوستان، بھارت اور انڈیا کی اُن تمام مکروہات وعیاریوںاورمکاریوں اور چالبازیوںسے بھی خوب واقف ہے جو یہ مُلک پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ اپنے مفادات کے حصول کے خاطر روار کھتا ہے۔

بہرحال…!! مجھے اِس بات کا اتناپکایقین ہے کہ ہم پاکستانیوں سمیت خطے کے دوسرے ممالک کے باسی اپنی اپنی سرحدوں سے لگے اپنے اِس فتنہ پرورپڑوسی ملک ہندوستان کو(بھارت، انڈیا)یا کسی بھی قدیم یا جد ید ناموںسے پکاریں مگریہ سچ ہے کہ اِس مُلک کے تینوں ناموں میں ایک خاصیت قدرے مشترک ہے کہ اِس کے تینوں ناموں میں پاکستان سے کینہ پروری اور بغض کے ممنوعہ فعلِ شنیع کے ایک ہی رنگ و روپ امڈکر سامنے آئیں گے جو اِس کی پاکستان سے رکھی جانے والی خاص مخاصمت کی اولین دلیل ہے جس کے بغیر کوئی بھارتی ،ہندوستانی یاانڈین مکمل نہیں ہوتاہے جو اپنے ظاہر اور باطن سے پاکستان سے اپنی نفرت اور بغض کا اظہارنہ کرے۔

ایسے میں جب جنوبی ایشیامیں جنگی جنون میں مبتلارہنے والا مُلک جس کے نام تو تین ہندوستان، بھارت اور انڈیاہیں مگراِس کے سیکروڑوں فعلِ ممنوعہ اور فعل شنیع ہیں اگرچہ یہ مُلک دنیا اور خطے میں تین ناموں سے اپنی پہنچان رکھتاہے مگر جہاں اِس مُلک اپنی سیکڑوں مکروہ خصلتیں ہیں اُن میں سب سے زیادہ اور قابلِ مذمت خصلت یہ ہے کہ اِس مُلک نے نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے جو اِس کے مکروہ چہرے کا ایک بدنماداغ ہے تووہیں کوئی شک نہیں کہ مستقبل قریب میں اپنی بے لگام ہٹ دھرمی سے کشمیراور کشمیریوںپر اپناتسلط قائم رکھنے کے خاطر اِس مُلکِ شیطان کے جنگی جنون سے خطے اور دنیاکے لئے مستقبل قریب میں جنگ ودجدل کا جو ماحول پیداہوگااِس کا بھی یہی مُلک ذمہ دارقرارپائے گا۔

چناچہ ابھی سے پاکستان کے ساتھ مل کر خطے کے دیگر ممالک اور دنیاکوبھی یہ چاہئے کہ بھارت جیسے مُلک کے جنگی جنون اور پاگل پن کوختم کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر ایسے اقدامات کئے جائیں کہ بھارت خطے میں اِنسان کا پتر بنے جس کے لئے بھارت کے سرپہ سوار جنگی جنون اور پاگل پن کو کھینچ کر زمین پر دے ماراجائے اور بھارت کو لگامِ سخت دینے کے لئے ایسی کڑی حکمتِ عملی تیار کی جائے کہ جس سے بھارت کا جنگی جنون اور پاگل پن کا بھوت رفوچکر ہواور بھارت کو لگام دے کر اِسے کسی کونے کھدرے میں دبک کر بیٹھنے پر مجبورکردیاجائے۔آج جب بھارت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کشمیریوںکی پاکستان سے قائم ازلی اُلفت اور محبت کے جذبوں میںبڑھتے اضافے کو دیکھ رہاہے تو اِس سے خوفزدہ بھارت ہمارے مظلوم کشمیربھائیوں پر ایسے انسانیت سوزمظالم ڈھارہاہے کہ جس سے زمین بھی تھّرارہی توآسمان بھی رو رہا ہے۔

اِس سے انکار نہیں کہ خطے میں بھارتی ہٹ دھرمیاں عروج پر ہیں اورخطے میں کشمیریوں پر بھارتی ظلم وستم نے اِنسانی تاریخ کے مظالم کی داستانوں کے ریکارڈ توڑڈالے ہیں خطے اور کشمیر کو اپنی ہٹ دھرمی سے نصف صدی سے بھی زائد عرصے تک کشمیرپر اپنے اٹوٹ انگ کی ضدلگاکر کشمیر کے ایک ایک گھر کے ہر فرد پر بھارتی ظالم اور نفسیاتی فوج نے ظالم و ستم کی ایسی المناک داستانیں تاریخ میں رقم کی ہیں کہ جن سے تاریخ دانوں نے بھی اپنے قلم توڑ ڈالے ہیں۔

جبکہ خطے میں بھارتی ہٹ دھرمیاں اورپاکستان جیسے اپنے پڑوسی ممالک کے صوبوں اور شہروںمیں ہونے والی دہشت گردی اور علیحدگی پسندوںکی مددکرنے کے مضبوط شواہد موجود ہیں تو اَب ایسے میں خطے میں قیام امن کے لئے انمول اور اَنمٹ جذبات سے مزین اور متحرک پاکستان جیسے دنیاکی ناقابلِ تسخیر ایٹمی طاقت والے مُلک کو چاہئے کہ یہ خطے کے دوسرے امن پسندممالک کے ساتھ مل کربھارتی ہٹ دھرمیوں اور اِس کی خطے کے دوسرے ممالک میںجاری دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فیصلہ کن حکمتِ عملی تیارکرے اور بھارت کے جنگی جنون کے گھمنڈاور پاگل پن کو زمین بوس کرڈالے تاکہ دنیامیں تین مختلف ناموں ہندوستان ، بھارت اور انڈیاسے اپنی ایک جیسی گندی اور مکروہ فطرت رکھنے والی مختلف دہشت گردانہ عزائم کے رنگ میں رینگی ریاست رہتی دنیاتک کے لئے نشانِ عبرت بن جائے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Punjab Food Authority, Raid
Previous Post پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے کتنی حقیقت کتنے افسانے
Next Post ڈکیتی اصلحہ کے بغیر
NEPRA

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.