yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے کتنی حقیقت کتنے افسانے

Yes 1 Webmaster October 7, 2015 1 min read
Punjab Food Authority, Raid
Share this:
Punjab Food Authority, Raid
Punjab Food Authority, Raid

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ
آج کل پنجاب بھر میں ہرطرف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپوں اور کارروائیوں پر بحث جاری ہے لیکن اس بحث کے دوران شہری یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ان چھاپوں اور کارروائیوں میں کتنی حقیقت اور کتناافسانہ ہے۔اسی حوالے سے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کا کہناہے کہ فوڈ اتھارٹی پنجاب کی مہم صوبے بھر میں جاری ہے اور ناقص اشیاء سے بچاؤ کیلئے قانون سازی بھی کی گئی ہے پنجاب کے 36اضلاع میں مضر صحت اشیاء کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے ،ضلعی سطح پر ٹیمیں پوری طرح سے متحر ک ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کو تین سال قبل متعارف کروایا گیاہے ،ملاوٹ روکنے کیلئے کئی لیبارٹریز کام کر رہی ہیں ،تمام پہلوؤں سے جائزہ لے کر کارروائی کرتے ہیں۔

دوسرے جانب پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہ محترمہ عائشہ ممتازکاکہناہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی آرڈیننس ترمیم شدہ 2011ء میں ترمیم کرکے 2015ء کا نیا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت فوڈ اتھارٹی کی خصوصی عدالتیں قائم کی جارہی ہیں اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف درج مقدمات کو ناقابل ضمانت جرم قرار دے دیا گیا ہے جبکہ عدالتوں کے باقاعدہ قیام تک مجسٹریٹ دفعہ 30 خصوصی اختیارات کے تحت کام کرتے رہیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم پر تمام ڈی سی اوز اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کی نگرانی میں کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں۔ ناقص اور غیر معیاری اشیائے خوراک فروخت کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کررہے ہیں اور اب کسی ایسے شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا جو شہریوں کو ناقص اشیائے خوردونوش، مضر صحت گوشت یا کیمیکل یا پانی ملا دودھ فراہم کرنے کا ذمہ دار ہوگا۔ مجھ پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں، خاتون ہونے کے ناطے بھی مردوں کے اس معاشرے میں مجھے نہ کوئی خوف آتا ہے نہ کوئی شرم۔

اس سلسلے میں فوڈ اتھارٹی کی سربراہ کو ملک بھر کے شہروں، قصبات،دیہات اور سمندر پار پاکستانیوں نے بھی امریکہ، کینیڈا، سعودی عرب، دبئی اور لندن سے بھی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہ کو شہریوں نے بہترین خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ محفلوں میں جاری بحث بھی معززین کہتے ہیں کہ لوگوں کو پیسا کمانے کی ہوس نے اس قدر گھٹیا بنا دیا ہے کہ وہ اس خواہش کی تسکین کے لیے ایمان جیسی دولت کی بھی پروا نہیں کرتے۔ اپنا تو اْن کا خانہ خراب ہے ہی ساتھ کئی اوروں کو بھی بے ایمان بنا رہے ہیں۔ جب لوگ آپ پر اعتبار کرتے ہیں تو اس کے پیچھے بہت سی محنت کارفرما ہوتی ہے جس کا حق آپ وقت جیسی عظیم نعمت کی صورت میں ادا کرتے ہیں۔ میں فو ڈ چین کی بات کرتاہوںآپ ایک ہوٹل بناتے ہیں اور ایسا معیار دیتے ہیں کہ لوگ کسی اور ہوٹل کے بارے میں سوچنا بھی پسند نہیں کرتے۔

ایسا اعتماد حاصل کرنے میں ایک عمر لگتی ہے اور پھر ایک دن آتا ہے کہ لوگ آپ پر اندھا اعتبار کرنے لگتے ہیں پھر آپ وقتی فائدے کیلئے لوگوں کے اس اندھے پن کا فائدہ اْٹھاتے ہیں اْن کے اعتبار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں۔پیسہ آپ کے اعصاب پر کچھ یوں سوار ہوتا ہے کہ آپ لوگوں کو خوراک کی صورت میں زہر کھلانے لگتے ہیں۔ سبز مرچ میں اینٹیں، دودھ میں سرف، گھی میں آلواور آٹے میں خراب روٹیاں ملا کر بیچ دیتے ہیں۔ اور انتہایہ ہے کہ آپ حلال گوشت کی بجائے گدھے اور کتے جیسے جانوروں کا گوشت انسانوں کو کھلارہے ہیں۔ کھلانے والے ساتھ یہ بھی کہتے ہیں۔

’’عام لوگ تو دور کی بات پاکستان کے حکمرانوں اور بڑے لوگوں میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جس کو ہم نے گدھے اور کتے کا گوشت نا کھلایا ہو‘‘یہ کہتے ہوئے وہ دلیل دیتے ہیں کہ ہم اس طرح ان لوگوں سے ان کی نااہلی کا انتقام لیتے ہیں۔ پاکستان اور اس کے عوام کی ستم ظریفی دیکھے کے اس حوالے سے کوئی قانون ہی نہیں جو ایسے لوگوں کو سزا دے سکے سننے میں آیا ہے کہ اب حکومت نے اس سلسلے میں کوئی پیش رفت کی ہے۔ ماہرین اور مبصرین کا کہناہے کے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ وہ لوگ جو عزت دار کے روپ میں پاکستانی قوم کے اعتبار کے ساتھ کھیل رہے ہیں اْن کی حرکتوں کو عوام کے سامنے لانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی پوری تندہی سے کام کر رہی ہے اس کا کریڈٹ جاتا ہے ،متحرمہ عائشہ ممتاز اور اْن کی ٹیم کو جو ہر روز سفید چادر میں چھپے بھیڑیوں کو بے نقاب کر رہی ہیں۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کو معلوم ہونا چاہے کہ مضر صحت اشیاء فروخت کرنیوالے کیخلاف کارروائی کرنے کا طریقہ کار پاکستان کے آئین میں موجودہے۔کئی سالوں سے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ہے۔ سلاٹر ہاوسسزز میں زندہ ، مردہ حلال اور حرام کی تمیز مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ صوبائی وزیر خوراک اور پنجاب فوڈ اتھارٹی قانون کے مطابق کارروائیوں مصروف ہے توپھر ان لوگوں کیخلاف کیوں نہیں کررہی جن کی سرپرستی میں سب کچھ ہورہاہے۔جوعوام کے ٹیکسوں سے ارب روپے تنخواہیں لے رہیں ہیں۔جوچھاپے اور کارروائی کی گئی ہے ان کی رپورٹ منظر عام کیوں نہیں لائی گئی۔ صوبائی وزیر خوراک اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کومضر صحت اشیاء فروخت کرنیوالے اور ان کی سرپرستی کرنے والے عناصر کا منظر عام پر لاناہوگا۔ قانون کے مطابق یونین کونسل ،ٹی ایم اے،تحصیل انتظامیہ ،ضلع انتظامیہ کے ان تمام ملازمین کیخلاف کارروائی کرناہوگی جو ان عناصر کی سرپرستی کررہے ہیں۔ورنہ کارروائیوں میں کوئی حقیقت نہیں صرف ایک افسانہ ہو گا ۔جس کے ذریعہ شہرت تومل سکتی ہے مگر کامیابی نہیں۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post توانائی کے تمام منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت
Next Post اچھا ہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل ڈالا جائے
India Pakistan War

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.