yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جمہوریت کا پاکستانی ورژن

Yes 1 Webmaster October 5, 2015 1 min read
Democracy
Share this:
Democracy
Democracy

تحریر: شہزاد حسین بھٹی
پاکستان جب معرض ِوجود میں آیا تو اس ملک کے آئین میں پاکستان کو ایک جمہوری مملکت قرار دیا گیا۔ آئین میں یہ قرار پایا کہ ملک میں پارلیمانی نظام رائج ہو گاحکومت کسی ایک شخص کی بجائے پوری پارلیمنٹ کے پاس ہو گی۔ اس مملکت کے نام اور آئین کے مطابق یہاں جمہوریت کا دور دورہ ہو گا لیکن آغازِ سفر سے ہی جمہوریت اس ملک میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

آزادی کے حصول اور قائداعظم کے انتقال کے بعد ملکی سیاست میں ایک بہت بڑا خلاء پیدا ہو گیا اور حکومت حاصل کرنے کی خاطر سیاسی قتل کئے جانے لگے ۔ان قتلوں میں محترمہ فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان تک شامل تھے ۔ جمہوریت کی کمزوری کی وجہ سے 1958میں پہلی بار فوج نے مارشل لاء لگا کر ملک کے انتظامی امور سنبھال لیے ۔سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک میں تین بار بالترتیب 1958,1977,1999 میں ایوب خان ، ضیاء الحق اور پرویز مشرف ہیں مارشل لاء لگایا اور پالیمانی حکومت کو ختم کرکے ملک کے انتظامی امور سنبھالے ۔2013 تک پاکستان میں کسی ایک سیاسی حکومت نے بھی اپنا مقررہ وقت مکمل نہیں کیا تھا ۔اور نہ ہی ملکی انتظام ایک سیاسی حکومت سے دوسری تک منتقل ہو پایا ۔ اس کی بنیادی وجہ سیاست دانوںکی نااہلی ہے۔

چند بر س پہلے تک ملک میں بنیادی طور پر دو جماعتیں تھیں ۔ ایک مسلم لیگ ایک پیپلز پارٹی ۔یہی جماعتیں بالترتیب حکومت اور اپوزیشن میں رہی ۔ اس کے علاوہ سندھ میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کی حکومت رہی ۔ان تینوں جماعتوں میں سیاسی راہنمانسل در نسل ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ملک میں پہلی بڑی سیاسی جماعت پپلز پارٹی کی مثال لیں ۔1970 ء کی دہائی کے بعد معرض وجود میں آنے والی یہ پارٹی جس کو بنانے والے ذولفقار علی بھٹو تھے۔

انھوں نے اس پارٹی کی بنیاد روٹی کپڑا اور مکان کے بنیادی حقوق کی فراہمی پر رکھی۔ ان کی کامیابی اور پیپلز پارٹی کی سندھ میں مقبولیت کے بعد سے آج تک پیپلز پارٹی کی سیاسی قیادت بھٹو خاندان ، زرداری خاندان یا اس خاندان کے رشہ داروں تک محدود رہی اورآج تک بھٹو خاندان تک ہی محدود ہے ذولفقارعلی بھٹو کوپھانسی دئیے جانے کے بعد اس پارٹی کی قیادت ان کی بیٹی محترمہ بینظر بھٹو نے سنبھالی ، ان کے قتل کے بعد یہ قیادت آج کل بینظیر بھٹو کے صاحبزادے بلاول بھٹو کے پاس ہے جبکہ بینظیر بھٹو کے شوہر آصف علی زرداری پانچ برس تک اس ملک کے صدر کی حیثیت سے کام کر چکے ہیں ۔ اس پارٹی کے کارکن چاہے کتنی ہی قربانیاں کیوں نہ دیں پارٹی قیادت اور پارٹی کے اعلیٰ عہدے اسی خاندان تک محدود رہیں گے ۔ صرف پیپلز پارٹی ہی نہیں ملک کی دوسر ی بڑی جماعت مسلم لیگ کی بھی کچھ یہی صورت حال ہے مسلم لیگ کی قیادت میاں خاندان کے پاس ہے اور حال میں مسلم لیگ کے میاں نواز شریف ملک کے وزیر اعظم جبکہ انھی کے بھائی میاں شہباز شریف صوبہ پنجاب کے وزیر اعلی ٰ ہیں ۔ جبکہ ان کے بھتیجے حمزہ شہباز شریف اور بیٹی مریم نواز بھی سیاست میں آچکے ہیں ۔گویا بلاول بھٹو زرداری جن کو پاکستان کی سیاست تو درکنار پاکستان کی معاشرتی اقدار تک کے بارے میں آگاہی نہیں ۔ حمزہ شہباز شریف یا مریم نواز ،آنے والے وقت میں ان پارٹیوں کی قیادت سنبھالیں گے ۔ ان کے علاوہ کسی میں صلاحیت ہو یا نہ ہو وہ پارٹی کی قیادت نہیں سنبھال سکتا ۔ کیونکہ ہمارے یہاں سیاست اور قیادت بھی مو روثی جائیداد کے طرح اگلی نسلوں کو منتقل ہوتی ہے اور اس منتقلی میں خاندان کے علاوہ کسی کا کوئی حصہ نہیں ہوتا۔

1996ء میں تحریک انصاف کے قیام کے بعد یہ پارٹی پاکستانی سیاست میں ایک تیسری قوت بن کر ابھری ۔اور اس وقت یہ پارٹی ملکی سیاست میں تیسری بڑی پارٹی ہے ۔حالیہ الیکشنزمیں تحریک انصاف ملک کی تیسری بڑی سیاسی پارٹی کے طور پر ابھری ہے جس کی قیادت عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ پرانے سیاست دانوں کو اس پارٹی میں جگہ نہیں دیں گے لیکن وہ اپنے وعدے پر پورے نہیں اتر پائے ۔ اس پارٹی میں بھی وہ سیاست دان جن کے باپ دادا سے سیاست انھیں منتقل ہوئی نہ صرف شامل ہوئے بلکہ اس پارٹی کے اعلی ٰعہدوں پر بھی فائز ہیں ۔ ان سیاست دانوں میں شاہ محمود قریشی وائس چیئر مین ، جہانگیر ترین سیکریڑی جنرل اور شیرین مزاری شامل ہیں ۔یہ وہ سیاست دان ہیں جو کہ مسلم لیگ ، پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر ابھرتی ہوئی اس تیسری سیاسی قوت کے ساتھ شامل ہو ئے۔

اگر پوری ملکی سیاست کا جائزہ لیا جائے تو یہ امر واضع ہو جاتا ہے کہ آج پاکستان کی سیاست پر وڈیروں ، جاگیرداروں ، نسل درنسل حکمرانی کرنے والے سیاست دا نوں کا راج ہے ۔ سرمایہ دار سیاست دان بن چکے ہیں ۔ اس ملک کی سیاست چند ہی ہاتھوں میں ہے ، کچھ خاندان چاہے وہ اس ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کے قابل ہو ں یا نہیں ۔ جب آئین میں شک پاس ہوئی کہ ملکی سیاست ان کے ہاتھ میں آئے گی جن کے پاس گریجویشن کی ڈگری ہو گی تو انھی سیاست دانوں نے جعلی ڈگریاں کورٹ میں پیش کر دی۔

پاکستان میں بسنے والی آبادی کا دو فی صد حصہ بقایا اٹھانویں فی صد کے ادا کئے گئے ٹیکس پر عیاشی کرتا نظرآتا ہے ۔پچھلے دس سالوں میں ملکی ترقی کی شرح نمودس فی صد سے کم ہے جو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ملک میں موجود حکمرانوں نے ملک کا پیسہ اپنے اکائونٹس میں جمع کر رکھا اور یہ وہ طبقہ جو نہ صرف ٹیکس نہیں دیتا بلکہ ملکی کا ایک بڑا حصہ اپنے اکائونٹس میں منتقل کرتا رہتا ہے ۔ یہ ملک کی وہ اشرافیہ ہے جو تمام تر کرپشن کی ذمہ دار ہے۔

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر: شہزاد حسین بھٹی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mohammad Ali Jinnah
Previous Post عظیم تاریخی شخصیت
Next Post مسلم لیگ ن برطانیہ کا نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرے میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ
Raja Zubair Iqbal Kayani

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.