yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

صحت مند دل ہر ایک کے لیے

Yes 1 Webmaster September 28, 2015 1 min read
Human Heart
Share this:
Human Heart
Human Heart

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال
دل کے (امراض) کے بارے میں نبی اکرم ۖ نے فرمایا”تمہارے جسم میں گوشت کا ایک لوتھڑا ہے، جب وہ تندرست ہو تو سارا جسم تندرست رہتا ہے اور جب وہ بیمار ہوتا ہے تو سارا جسم بیمار ہو جاتا ہے اور یہ لوتھڑا دل ہے۔ ”(مسلم’ بخاری)انسان کی زندگی کا انحصار اسی دل پر ہے۔

جب تک یہ دھڑک رہا ہے، زندگی ہے ۔دل کے امراض کے اسباب میں موٹاپا، ذیابیطس، ہائی بلڈپریشر، تمباکو نوشی (اس میں ہر طرح کا نشہ شامل سمجھیں )کولیسٹرول کی بلند سطح ،ورزش کی کمی ،ڈپریشن، سماجی تنہائی ،محبت میں ناکامی ،کوئی شدید صدمہ یا ناکامی، نقصان وغیرہ ان کے علاوہ شدیدغصہ ،بہت زیادہ فکر یا تشویش،شدید گرمی یا سردی میں غیر معمولی جسمانی سرگرمیاں،( امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جن لوگوں کو پہلے ہی دل کا دورہ پڑ چکا ہو یا امراض قبل کا شکار ہوں، یا بلڈپریشر، ہائی کولیسٹرول، تمباکو نوشی اور سست طرز زندگی کے عادی افراد کے لیے بھی سردی میںیا شدید گرمی میں مشقت سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے )۔ دل کے مرض کی سب سے اہم علامت درد دل ہے ۔یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ تڑپا کے رکھ دیتا ہے۔

جیسے دل کو آرے سے چیرا جائے ،جیسے مٹھی میں لے کر دبایا جائے ،جیسے کوئی گرم انگارہ دل میں رکھ دیا جائے ۔درد چھاتی کے درمیان میں سے ہوتا ہے ۔چلنے سے درد میں اضافہ ہوتا ہے ۔سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ۔ٹھنڈے پسینے آنے لگتے ‘ بے قراری’ گھبراہٹ’ کمزوری’ پریشانی اپنی انتہا تک چلے جاتے ہیں۔چھاتی میں محسوس ہونے والا یہ جان لیوا درد عام طور پر ناگہانی طور پر شروع ہوتا ہے اور پھر بڑھتا جاتا ہے ‘ بنیادی طور پر یہ دل کو خون مہیا کرنے والی شریانوں کی بندش ہے ۔دل پورے جسم میں خون سپلائی کرتا ہے اس سپلائی میں بندش یا رکاوٹ کو دل کا دورہ کہتے ہیں ۔اگر رکاوٹ معمولی ہوتو علاج ممکن ہے ورنہ دل کا پاس بھی کروانا پڑتا ہے۔

دل کے دورے سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے چنداحتیاطی تدابیر ، مثلاََصحت مند یا متوازن غذا کا استعمال کریں ،تمباکو نوشی چھوڑ دیں،بلکہ ہر قسم کا نشہ چھوڑ دیں ،اپنے وزن کو ایک مناسب حد تک برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کریں ،اس کے لیے ورزش کریں ،موٹاپا آج کل دنیا بھر میں ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے جس سے بڑی تعداد میں لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں۔یاد رہے کہ موٹے افراد امراض قلب کے لیے آسان شکار ہیں اپنے دل کا خیال رکھیں اپنے آپ کے لیے اپنے چاہنے والوں کے لیے کیونکہ دل صحت مند ہوگاتوزندگی خوشحال ہوگی۔

ماہرین کے مطابق ایسے افراد کو دل کی بیماریوں سے اس طرح بچایا جا سکتا ہے کہ انہیں صحت مند غذائیں دی جائیں اور جسمانی ورزش پر زور دیا جائے۔کوشش کریں کہ روزانہ کم از کم 30 منٹ تک ورزش کو معمول بنائیں ۔تازہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال بھی دل کو صحت مند بناتے ہیں۔اورچکنائیوں سے پرہیز کریں ۔ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میںدل کے امراض کو سب سے بڑے اسباب الموت میں سے ایک مانا جاتا ہے ۔، ترقی یافتہ ممالک کے اعداد شمار بھی اس بات کی تائید کرتے ہیں۔ہر سال 29 ستمبر کو دل کے امراض کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد امراض قلب کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے،اس بابت احتیاطی تدابیر کو عا م کرنا ہے۔ ہر سال یہ دن ایک نئے تھیم کے ساتھ منایا جاتا ہے ،اس سال Healthy heart choices for everyone everywhere یعنی (صحت مند دل ہرجگہ ،ہر ایک کے لیے)کے تحت منایا جارہا ہے ۔دل کے ا مراض کی عام طور پر چار بڑی اقسام گنوائی جاتی ہیں ہم نے پانچ لکھی ہیں مثلاََ فشار دل کی بیماری یہ ہائی بلڈ پریشر یا ہائپر ٹینشن کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ گٹھیا دل کی بیماری یہ دل کے والو کو پہنچنے و الے نقصان سے ہوتی ہے ۔پیدائشی دل کی بیماری یہ بیماری بچے کو والدین سے وراثت میں ملتی ہے ۔دل کے خون کی نالیاںکا بند ہونا اوردل کا ٹوٹنایعنی بیماری دل جس کی بابت ایک مشہور شعر ہے۔

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھااس بیماری دل نے، آخر کام تمام کیا

نبی اکرم نے دل کی بیماریوں کے علاج اور بچاؤ کیلئے غذا میں ایسے عناصر کی نشاندہی فرمائی ہے، جن کو کھانے سے دل کو تقویت حاصل ہوتی ہے اور اگر وہ بیمار ہوں تو تندرستی حاصل ہوتی ہے، ان غذاؤں میں سب سے اہم جو کا دلیہ ہے ۔جو کا دلیہ نبی اکرم ۖ نے جو کے فوائد میں دو اہم باتیں ارشاد فرمائی ہیں۔ مریض کے دل سے بوجھ کو اتار دیتا ہے۔

غم اور فکر سے نجات دیتا ہے ۔حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا روایت فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اکرم ۖ کو فرماتے ہوئے سنا ”دل کے مریض کیلئے تلبینہ تمام مسائل کا حل ہے، یہ دل سے غم کو اتار دیتا ہے” (بخاری’ مسلم)جو کا دلیہ پہلے پانی میں پکا لیا جائے پھر ضرورت اور ذائقہ کے مطابق دودھ اور شہد شامل کیا جائے اسے تلبینہ کہتے ہیں۔اس کے علاوہ شہد،کھجور،زیتون کا تیل وغیرہ اہم ہیں۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Dowry
Previous Post بیٹے برائے فروخت
Next Post آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ملنے کا امکان
IMF

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.