yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نشان حیدر اور شہید سمیعہ نورین

Yes 1 Webmaster September 24, 2015 1 min read
Samia Noreen
Share this:
Education
Education

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
تعلیم ہی نے انسان کو پرندوں کی طرح اڑنا سیکھایا ہے۔ تعلیم ہی کی بدولت انسان نے مچھلیوں کی طرح تیرنا سیکھا ہے۔ انسان کو میدانوں سمندروں ہوائوں اور فضاؤں کو تمسخر کرنا تعلیم نے ہی سیکھایا ہے۔ دنیا نے تعلیم کو سمجھنے کے لئے دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ایک مہذبی یا دینی تعلیم اور دوسری دنیاوی یا رسمی تعلیم۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ کوئی بھی ماں باپ ہو ،امیر غریب کی قید نہیں اور نہ ہی پڑھے لکھے یا ان پڑھ ہونے سے فرق پڑتا ہے۔ بلا شک و شبہ۔ہر ایک کی ایک ہی خواہش ایک ہی تمنا ایک ہی آرزو ایک ہی خواب ہوتا ہے۔ کہ میرے بچے پڑھ لکھ کر اچھے شہری بن جائیں اور ملک و قوم کی خدمت کر کے، اپنے ماں باپ اور اپنے اساتذہ کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کا نام روشن کریں۔

پاکستان میں نظام تعلیم کا کو ہم دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں ایک پرائیویٹ نظام تعلیم اور دوسرا سرکاری نظام تعلیم ۔سرکاری تعلیمی اداروں کی بھی دو اقسام ہیں ایک پبلک یعنی ہر خاص و عام کے لئے ۔ دوسرے فوجی تعلیمی ادارے۔ہر تعلیمی ادارا اپنے اپنے مورچوں میں رہتے ہوئے وطن عزیز سے افلاس ، جہالت کا خاتمہ کر کے روشنی بکھیرنے میں مصروف عمل ہیں۔ پچھلے سال دسمبر میں پشاور کے فوجی سکول پر جو دہشت گردی کی بزدلانہ واردات ہوئی اسمیں معصوم بچوں کے ساتھ ساتھ جن ٹیچرز نے جام شہادت نوش کیا ۔دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو کر ملک عزیز کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کا بھی سر فخر سے اونچا کر دیا۔پھولوں کے جنازوں پر ہر آنکھ اشک بہہ رہی تھی مگر قربان جاؤںان ماں باپ پر جو بچوں کی شہادت کے صدمہ سے چور چور ہونے کے باوجود مایوس نہیں تھے۔اور سلام ہے شہادت کے درجہ پر فیضیاب ہونے والے ٹیچرز کو جو مر کر امر ہو گئے۔

Samia Noreen
Samia Noreen

استاد استاد ہی ہوتا ہے۔ خواہ اس کا تعلق فوجی ،سرکاری یا پرائیویٹ تعلیمی اداے سے ہو۔جب بھی بات ہوگئی طالب علموں پر قربان ہونے کی تاریخ سانحہ پشاور کو کبھی فراموش نہیں کر سکے گئی بلکل اسی طرح گجرات کا واقعہ کبھی تاریخ کے اوراق سے کھرچا نہیں جا سکتا۔ پچیس مئی ہفتہ کے روز راجیکی ،کوٹ کھگہ، کنگ سہالی اور چنن سے ستائیس بچوں اور ایک ٹیچر سمیعہ نورین۔ سکول وین موضع کوٹ فتع دین مزید بچوں کو سکول لانے کے لئے روانہ ہوئی تو اسی دوران پٹرول لیک ہونے کی وجہ سے وین میں آگ بھڑک اٹھی۔ ڈرائیور چھیلانگ لگا کر فرار ہو گیا۔فرنٹ سیٹ پر بیٹھے بچوں نے چھلانگ لگا کر اپنی اپنی جان بچائی۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت وین کے شیشے ڈنڈوںکی مدد سے توڑے اسی دوران دودھ فروش نے آگ بجھانے کے لئے وین پر اپنا دودھ انڈیل دیا۔ ٹیچر سمیعہ نورین بحفاظت نیچے اتر کر بچوں کی چیخ و پکار برداشت نہ کر سکی۔ بھڑکتی ہوئی آگ میں دوبارہ بچوں کو بچانے کے لئے کود پڑی۔چھ بچوں کو آگ کے بھڑکتے ہوئے شعلوں سے بچا سکی۔

جب ساتویں بچے کو بچانے کے لئے آگ کو پکارا تو آگ کے ظالم شعلوں سے ہار کر بچوں کے ساتھ رب العزت کی بارگاہ میں کامیاب ہو گئی۔سمیعہ نورین کی شہادت نے ثابت کر دیا۔۔۔۔۔۔ زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا ہے۔ تاریخ گواہ ہے جب بھی ملک پر کوئی مشکل وقت آیا، جب بھی ملکی بقاء کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے کی باری آئی ضلع گجرات کے لوگ دیگر اضلاع کی نسبت سب سے آگئے پائے گئے،یہ بات ضلع گجرات کے باسیوں سے وطن کی محبت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ اللہ ہمارے حکمرانوں کو معلموں کی عزت نفس مجروع کرنے کی بجائے حقیقی معنوں میں معاشرے میں ٹیچرز کا کھویا ہوا مقام واپس لانے اور خواتین ٹیچرز بچاری کا درد سمجھنے کی توفیق دے۔ سمیعہ نورین شہید اور سمیعہ نورین جیسے گمنام قومی ہیروز کے لواقین کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیئے۔

Nishan Haider
Nishan Haider

بلا تفریق سرکاری ،غیر سرکاری اور فوجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کرام جو جام شہادت نوش کر چکے ہیں سب کو نشان حیدر عطا کیا جائے۔اور جو خواتین استاد ہیں بلخصوص پرائیویٹ تعلیمی نظام میں ان کو زندگی میں ہی ٹیچر کے مرتبے کے حساب سے سہولیات مہیا کرنا حکومت کا کام ہے کیا کبھی کسی نے سوچا ہے ایک کوالیفائیڈ ٹیچر جو گریجویٹ ہونے کے علاوہ پروفیشنل بھی ہے پرائیویٹ تعلیمی ادارے سے اس کو عام مزدور کے برابر بھی تنخواہ نہیں ملتی۔ ساری عمر پڑھنے پڑھانے میں گزارنے کے باجود کوئی مکان کوئی میڈیکل کوئی عمرہ حج کوئی پنشن وغیرہ کچھ بھی نہیں ملتا۔ح الانکہ ایسی خواتین ٹیچرز کی تعداد سب سے زیادہ ہوتی ہے جو غیر شادی شدہ ہوتیں ہیں کاش گورنمنٹ بیت المال ، زکواة اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے ایسا طریقہ رکھے جو شادی کے وقت اور مشکل وقت میں پرائیویٹ سکول ٹیچرز کا سہارا ہو۔

حکومت وقت کو چاہئے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو اس بات کا پابند کیا جائے جو خواتین اساتذہ کم از کم دس سال کا عرصہ کسی بھی سکول میں پڑھا چکی ہو تو اس کی شادی کے وقت دو سے تین لاکھ روپے مالی مدد کی جائے تا کہ ملک عزیز سے جہالت افلاس اور غربت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ پاکستان کے غیور عوام کو تعلیم جیسی اہم بنیادی سہولت زیادہ سے زیادہ میسر آسکے۔پر جس دن ہم نے تعلیم کو اس کا جائز مقام دینے میں کامیاب ہوگئے اسی دن سے ہر گھر سے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح جیسے پیدا ہونگے ۔ جب ہم محمد علی جناح اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال جیسے دانشور محب وطن اور ولی اللہ پیدا کر لئے تب دنیا کی سپر پاور اسلامی جموریہ پاکستان ہوگا۔

Tasawar Hussain Mirza
Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mamnoon Hussain and Nawaz Sharif
Previous Post صدر مملکت اور وزیراعظم کا منیٰ حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار
Next Post ہم نے غریبوں، ناداروں کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے، فاروق ستار
Farooq Sattar

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.