yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ جمع کرادیا

Yes 1 Webmaster September 23, 2015 1 min read
National Assembly
Share this:
National Assembly
National Assembly

اسلام آباد : وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے،جس میں فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم اور ملک کی اعلیٰ عدالتوں کا دائرہ سماعت فاٹا تک بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کی انتظامی حیثیت تبدیل کرنے کے لئےفاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیمی مسودہ تیار کرلیا۔ آئینی مسودہ قومی اسمبلی کے سیکرٹیریٹ میں جمع کرادیا گیا۔پارلیمنٹ سے بل پاس ہونے کی صورت میں فاٹا صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہوجائےگا۔

قومی اسمبلی میں ترمیمی بل کی منظوری کی صورت میں آرٹیکل 247 کاخاتمہ ہوگااور اعلیٰ عدالتوں کا دائرہ سماعت فاٹا تک بڑھایا جائے گا۔ فاٹا سے ایف ،سی،آر کا خاتمہ ہوگااور آئین میں درج بنیادی شہری حقوق سے قبائل بھی مستفید ہوسکیں گے۔فاٹا صوبہ میں ضم ہونے سے قبائل کو صوبائی اسمبلی میں بھی نمائندگی ملے گی۔

دوسری جانب قومی سیاسی پارٹیاں بھی مجوزہ ترامیم کی حمایت کرتی ہیں۔قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فاٹا اگر الگ تھلگ تھا تو اب فاٹا کے ممبران اسمبلی نے بل پیش کیا ہے، ہم اس کی بھر پور حمایت کرتے ہیں

ترمیمی مسودے میں یہ تجویز دی گئی ہے کہ فاٹا کو ملا کنڈ ڈویژن کی طرز پر صوبہ خیبر پختونخوا کے ماتحت نیم قبائلی علاقے میں تبدیل کیا جائے۔یا انہیں مکمل طور پر صوبہ میں ضم کیا جائے۔ تاکہ قبائلی عوام کو بھی بنیادی شہری حقوق حاصل ہوں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Farooq Murder Case
Previous Post عمران فاروق قتل کیس :تینوں ملزمان کی حراست کی مدت کل ختم ہوگی
Next Post ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی
Ayyan Ali

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.