yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نظام تعلیم

Yes 2 Webmaster September 23, 2015 1 min read
Education
Share this:
Education
Education

تحریر : ایس اے بھٹی
ہمارے ملک میں جمہوری نظام رائج ہے لیکن اس نظام کی کامیابی کے لئے تعلیم ضروری شرائط میں سے ایک ہے تعلیم و جمہوریت لازم و ملزوم ہے تعلیم کی وجہ سے انسان میں شعور بیدا ر ہو تا ہے اور وہ تعلیم کی بدولت ہی سہی اورغلط میں تمیز کر سکتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں خواندگی کا تناسب کم ہے جو کامیاب جمہوری نظام کو چلانے کے لئے نا کافی ہے لوگ ذات قوم اور فرقو ں کی بنیاد پر امیدوار کا چناؤ کرتے ہیں اسی وجہ سے اہل امیدوار تک رسائی نہیں کر پاتے تعلیم کی کمی کی وجہ سے ہی ہمارے ملک میں آج تک جمہوری نظام کامیاب نہیں ہو سکا ہے اس لئے یہ بے حد ضروری ہے کہ شرح خواندگی کو برھانے کے لئے قدامات کیے جائیں تاکہ پارلیمنٹ کے ایوانوں میں عوام کی حقیقی نمائیندگی ممکن ہو سکے اگر اس دور جدید میں بھی اپنے آپ کو پاکستانی عوام نے با شعور نہ کیا تو یہ عوام پانچ سال کے لئے پھر اپنے آپ کو اندھیرے کنوے میں دھکیل بیٹھے گی۔

پاکستان کے موجودہ حالات بد سے بدتر ہو تے جا رہے ہیں ایسے میں حکومت کو حفاظتی اقدامات کے ساتھ ساتھ لوگوںمیں شعور اگاہی پیدا کرنے کے لئے بھی کام کرنا چاہیے حکومت اپنی مدت پوری کرنے کو ہے اور الیکشن کی تیاری کے لئے سیاستدان انتھک محنت میں مگن ہیں میرے اور ہمارے وطن عزیز پاکستان کو اس کے حال میں چھوڑا ہو ا ہے یہ سب کیا ہے ؟ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آتی اگر آپ لوگوں کو کچھ سمجھ آتی ہے تو مجھے بھی سمجھائیں یہ کیسی سیاست ہے؟ یہ حکمران اور عوام کیسی ہے ؟ ہمارے قائد نے ہمیں ایسا پاکستان اور ایسی سوچ تو نہیں دی تھی ہمارے قرآن نے ہمیں بے وقوف بننا اور بے وقوف بنانے کا حکم تو نہیں دیا تو پھر ہمیں ایک دوسرے پر اور اپنی ذات پر بے جا ظلم کیوں کرنے میں مگن ہیں آخر کب تک جھوٹ کرپشن ظلم اور نا انصافی کا دور چلتا رہے گا

آخر کب تک؟کیسے بدلے گا یہ نظام ؟ ہمیں کسی سے یہ سوال پوچھنے کی ضرورت نہیں ہو نی چاہیے کیونکہ ہمارا مذہب دین اسلام نے ہمیں ہر طریقہ بتا یا ہوا ہے مگر ہم اپنے آقا حضرت محمد ۖ کے بتائے ہو ئے اصولوں اور حضرت عمر کے دور کی حکمرانی سے بے خبر ہو چکے ہیں ۔اگر ہم اپنے دین کی طرف راغب ہو جائے تو ہم آج اس دور میں بھی کامیاب شخص کامیاب قوم کامیاب حکمران بن سکتے ہیں اس دنیا میں بہت سی قومیں آباد ہیں مگر ہر کوئی ترقی کی راہ کی طرف گامزن ہے تو پھر ہمیں ایسا کیا ہو گیا ہے کہ ہم درست سمت نہیں چل سکتے ہم میں صرف شعور کی کمی ہے نہیں تو ہم بھی آج عروج پر ہو تے شعور ہمیں جانکاری سے ملے گا اور جانکاری کے لئے تعلیم واحد حصو ل ہے

دوسرے ترقی یافتہ ملکوں نے اپنی عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے بہت زیادہ پروگرام تشکیل دئیے ہو ئے ہیں ترقی یافتہ ممالک اپنے سکولوں میں نصابی تعلیم کے علاوہ بچوں کو مختلف ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے بھی تربیت دیتے ہیں ۔بچوں کو زلزلے عمارت میں آگ لگنے یا کسی بھی ناگہانی آفت میں پھنس جا نے کی صورت میںجا ن کی حفاظت کے طریقوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں اس طرح بچوںکے اندر خود اعتمادی پیدا ہو تی ہے اور وہ مشکل وقت میں گھبرانے کی بجائے دانشمندی سے کام لیتے ہیں پاکستان کی موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہو ئے حکومت کو چاہئے کہ ہمارے ملک میں بھی سکو ل و کالج میں نصابی تعلیم کے علاوہ ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات کی تعلیم بھی لازمی قرار دی جائے ۔ہم لوگوں میں تعلیم کی آگاہی اور شعور آجا ئے گا تو ہم پاکستا ن میں چلنے والی سیاست کو سمجھ جائیں گے اور اپنی عزت بچا لیں گے

جو اس وقت داؤپر لگی ہے کیونکہ پاکستان میں پچھلے تیس ،چالیس سالوں میں چند ایک چہرے روپ بدل بدل کر سامنے آرہے ہیں اور مل بیٹھ کر کھا پی رہے ہیں اور ہما رے وطن عزیز کو قرضوں اور معاشی حالات سے دو چار کر رہے ہیں ان کو کچھ فرق نہیں پڑتا ہمارے ملک میں جو دہشت گردی ہو رہی ہے کیا یہ ہمیشہ اسی طرح رہے گی ؟ جو کچھ کراچی میں ہو رہا ہے اس کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ہر بیماری کا کوئی نہ کوئی علاج ہو تا ہے مگر اس مسئلے کا کوئی علاج کیوں نہیں ہے ہماری حکومت کو چاہئے کہ وہ مسئلے کی تفتیش کرے اور اس مسئلے کی جڑ کو تلاش کریں بجائے اس کے کہ ہر بار بم دھماکے کے بعد عوام کو بہلانے کے لئے یہ بیان دیں کہ یہ طالبان نے کیا ہے

ہمیں اس چیز سے غرض نہیں ہے کہ یہ بم دھماکے کو ن کرتا ہے ہم صرف اتنا چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں بھی امن ہو کسی ماں کو اپنی اولاد کے بے گناہ قتل پر رونا نہ پڑے یہ تب ہو گا جب ہم سب مل کر شعور اجاگر کر یں اور عوام میں تعلیم عام ہو جائے اس وقت وطن عزیز بہت زیادہ مشکلات سے دو چار ہے ہمیں حالات کو سمجھے ہو ئے اور اپنی عزت بحال کرنے کے لئے بہت ضروری اقدامات کرنے پڑیں گے تا کہ ہم اپنے وطن عزیز کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر سکیں۔

SA Bhatti
SA Bhatti

تحریر : ایس اے بھٹی
sidraalishakir@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Education
Previous Post پردے کے پیچھے
Next Post چوہدری پرویز اشرف کا ہومن رائٹس کمیشن میں شرکت کے بعد زیوچ میں ندیم گجر کے ہاں مختصر قیام
Chohdary Pervez and Khalid Gujjar

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.