yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

بھارت ہی نہیں دنیا بھر کے ساتھ مشترکہ فلمسازی ہونی چاہیے، ثانیہ سعید

Yes 1 Webmaster September 21, 2015 1 min read
Sania Saeed
Share this:
Sania Saeed
Sania Saeed

لاہور: صرف بھارت ہی نہیں دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی یا جوائنٹ وینچر ہونا چاہیے۔ میرے لیے سب سے اہم کہانی اور کردار ہے وہ چاہے فلم، تھیٹر یا ٹی وی ہو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

پاکستان میں ہرطرح کی فلمیں بننے لگی ہیں اور انھیں پسند بھی کیا جارہا ہے۔یہ باتیں معروف اداکارہ ثانیہ سعید نے انٹرویو دیتے ہوئے کیں ۔فلم بڑا اور مقبول میڈیم ہے پاکستان میں وقت کے ساتھ ساتھ اس میں بہتری آتی جارہی ہے ، فلم میکنگ میں آنے والے نوجوان نئے موضوعات کو لے کر فلمیں بنا رہے ہیں۔

کو پروڈکشن کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بھارت ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے ساتھ جوائنٹ ایڈونچر برابری کی سطح پر ہونا چاہیے۔ اس سے فلم کے لیے نئی مارکیٹ کے ساتھ کچھ نیا سیکھنے اور کرنے کا موقع ملے گا۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے سوال پر ثانیہ سعید کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس بہترین اداکار ہیں جو (ان ٹرینڈ) خود رو ہیں جنہوں نے ایکٹنگ کی باقاعدہ کوئی تربیت نہیں لی اور اس کے باوجود ان کی پرفارمنس کسی طرح سے بھی ان منجھے فنکاروں سے کم نہیں جنہوں نے باقاعدہ کورسزکیے ہوئے ہیں۔

ثانیہ سعید کا مذید کہنا تھا کہ پاکستانی ٹی وی ڈرامہ کو بھارت سمیت پوری دنیا میں الگ شناخت رکھتا ہے ۔ بھارت میں پاکستانی ٹی وی ڈرامہ کا چینل آن ائیر ہونا اچھی بات ہے، ہمارا تعلق حقیقت پر مبنی کہانیوں سے ہیں مگر ڈراموں میں بار بار کہانیاں دکھاکر جو مائنڈ سیٹ کیا جارہا ہے اس پر مجھے تشویش ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ بھارت میں ٹی وی پروڈکشن کے لیے ہمیں جو مارکیٹ مل گئی ہے اس کا مثبت انداز سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم اس کا دائرہ کار مزید بڑھا سکتے ہیں جس کے لیے ہمیں اپنی کہانی پر توجہ دینا ہوگی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Khana kaaba
Previous Post خانہ کعبہ اور حج کی تاریخ
Next Post یونس ون ڈے کھیلنے کا خیال دل سے نکال دیں، وسیم اکرم
Wasim Akram

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.