yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نکاح۔۔۔۔سنت رسولۖ یا مقابلہ حسن؟

Yes 2 Webmaster September 21, 2015September 21, 2015 1 min read
Marriage
Share this:
Marriage
Marriage

تحریر : سفینہ نعیم
جس طرح وطن ِعزیز اور بہت سے بحرانوں کا شکار ہے، بجلی کا بحران، گیس کا بحران، آٹے کا بحران،چینی کا بحران،خلوص کا بحران،سچا ئی کا بحران، اسی طرح رشتوںکا بھی کا فی بحران ہے یہ ہر گھر کا مسلئہ ہے تقریبا ستر فیصد خا ندان اچھے رشتوں کے لیے پریشان اور فکر مند ہیں۔ یہ بحران حکمرا نوں کا نہیں بلکہ عو ام کا اپنا پیدا کر دہ ہے۔ ذرا دل کی گہرا ئیوں سے سو چیں اور خوب غور کر یں کہ ہر خا ندان میں لڑکے بھی ہو تے ہیں اور لڑکیاں بھی۔ اللہ نے آبا دی میں مردو زن کا تنا سب اسی طرح قا ئم کر رکھا ہوا ہے جن لوگوں کے بیٹے جوان اور بر سر روزگار ہو ں وہ ان کے لیے رشتے ڈھو نڈنے کیوںنکل کھڑے ہو تے ہیں اللہ تعا لی نے انہیں بھا ئی بہنوں کی صورت میں جو رشتے عطا کیے ہیں۔

کیا ان کی بچیاں انہیں نظر نہیں آ تی ؟اپنے عز یزو اقا رب کی بچیا ں نظر اندا زکر کے با ہر سے ا علی پا ئے کی بہو ئیںلے ا ئیں گے توکیا وہ آ کر انھیں سر آ نکھو ں پر بٹھا ئے گیں ؟بسا اوقا ت اپنے خا ندا ن کی لڑکیا ںخو بصو رت ، تعلیم یا فتہ اور خد مت گزا ر ہو تی ہیں لیکن ان کی یہ خو بیا ںنظر اند ا ز کر دی جا تی ہیں ۔رشتہ دار ہی رشتہ دار وں کو پر یشا نیا ں اور مسا ئل عطا کر تے ہیں۔اگر بچوں کے بر سر روز گار ہو تے ہی وہ اپنے قر یبی رشتہ دارو ں میں سے کو ئی بچی ، جو انھیں زیا دہ پسند ہو اور ان کے خیا ل میں اس بچے سے اس کی ذہنی مطا بقت ہو سکتی ہو اپنے بیٹے کے لیے طلب کر لیں تو کیا حر ج ہے؟ گو یا لڑکی وا لو ںکوپر یشا ن ہو نے ہی مت دیں لیکن بد قسمتی سے لڑ کے تعلیم یا فتہ یا بز نس مین بن کر یا کو ئی اچھا عہدہ حا صل کر کے کسی قا بل ہو جا تے ہیں تو ان کے وا لدین کی سوچ کی ٍاڑان بلندی کی طر ف ما ئل بہ پروازہو جا تی ہے ان کا ایک معیار بن جا تا ہے جس سے وہ اپنے غریب رشتہ داروں کو کم تر خیا ل کر تے ہیں وہ ان رشتہ داروں سے ملتے بھی ہیں تو ایک فا صلہ رکھتے ہیں اور وہ رشتہ ایسے خا ندان میں کر نا چا ہتے ہیں جو ان کے معیا ر کو اور بھی زیا دہ تقو یت پہنچائے۔

یعنی بہو امیر باپ کی بیٹی ہو اس کے بھا ئی اعلی عہدو ں پر فا ئز ہو ںاور لڑکی زیا دہ بھا ئیوں کی ایک لا ڈ لی بہن ہو تو نہلے پے دہلا ۔بہو لمبا چو ڑا جہیز لے کر آ ئے،بیٹے کو سلا می میں گا ڑی کی چا بی مل جا ئے اگر کو ئی پلاٹ یا مکا ن بھی مل جا ئے تو خو شی دو چند ہو جا تی ہے میں نے ایسے وا لدین کو بھی لا لچ کی پستیوں میں گر تے دیکھا ہے جو خو د بھی بیٹیوں وا لے ہو تے ہیںلیکن جب وہ لڑکے کے وا لدین بن کر رشتہ طلب کر نے کے لیے جا تے ہیں توغرو ر و تکبر خود بخود ان کی طبیعت میں پیدا ہو جا تا ہے کیٹ واک منعقد کر وا نے لڑکے کی ما ں کے سا تھ اکثر باپ بھی نکل کھڑے ہو تے ہیں حا لا نکہ اس ڈر امے میں ان کا کر دار با لکل غیر ضروری ہے اگر چا رگھروں میں میا ں بیوی لڑکی دیکھنے گئے ہیںاور کسی بھی جگہ با ت نہیں بنتی تو چا ر لڑکیوں اور ان کی ما ئوں کی بے پر د گی کا با عث لڑ کے کا با پ بن گیا جس کاان عو رتو ں کے سا تھ کو ئی محر م وا لا رشتہ ہی نہ تھا لڑکی دیکھنے کے لیے آ نا ،اس کی ظاہر ی شکل و صو رت کابغور جا ئزہ لینا خا طر مدا رت سے لطف اندوز ہو نا ،گھر کے فر نیچر اور کر اکری کو تنقید نگاہ سے دیکھنا ،گھر وا لو ں کے لبا س اور ان کے رہن سہن سے ان کی ما لی پو زیشن کا جا ئزہ لگا نا اور پھر کسی معمو لی با ت پہ ہر لڑکی کو مسترد کر دینا ،لڑکے وا لو ں کے پسندیدہ مشا غل اور میر ے نز دیک انتہا ئی قا بل نفرت ہے ان سا رے مر احل کی بجا ئے اگر کو ئی اچھا رشتہ بتا یا گیا ہے تو لڑکی کی تصو یر دیکھ لیں اور خا ندا ن کے با رے میں محلے میں کسی با اعتماد ہمسا ئے سے تسلی کر لیں۔لڑکی وا لو ں کے گھر صر ف اسی وقت جا ئیں۔

جب دل میں رشتہ طے کر نے کا پکا ارادہ ہو،محض خا طر تو اضع کر وا نے کے لیے منہ اٹھا کر گھر گھر جا نے کی کیا ضرورت ہے؟رشتہ دیکھنے کے لیے بھین لڑکے کی ماں اور زیا دہ سے زیا دہ ایک بہن اور بھا بی چلی جا ئے ،تین عو ر تو ں سے زیا دہ ہر گز نہ جا ئیںمر دو ں کو تو با لکل بھی ضر ورت نہیں ۔جہا ں عو رتیں زندگی کے ہر شعبہ میں کا میا ب جھنڈے گاڑ رہی ہیں جہا زتک اڑا سکتی ہیں وہا ں لڑکی پسند کر نا اور رشتہ پکا کر نے کا کام بھی انہیں کے ذ مے رہنے دیںمسلما ن مر دو ں کو خو اہ مخوا ہ غیر بچیو ں اور غیر مر دو ں کے ہاں جا نے کی ضر ورت نہیں ۔ہما رے پیا رے نبی حضر ت محمد ۖ کے فر ما ن کا مفہو م ہے کہ رشتے طے کر تے وقت ان چیزوں کو دیکھا جا تا ہے خو بصو رتی حسب نسب اور ما ل و دو لت۔ آ پ ۖ نے فر ما یا خبر دار تم دیا نتد اری کوسب سے پہلے ترجیح دینا ۔یقین کیجیے آ ج کل دیا نتدا ری سب سے زیا دہ نظر اندا ز کی جا تی ہے میں نے بہت سے لو گو ں کو رشتے کے لیے پر یشا ن ہو تے دیکھا ہے جن میں زیا دہ تعداد لڑکی وا لو ں او ر قلیل تعدادلڑکے والوں کی ہے مگر میر ے کا ن تر س گئے ہیں کہ کسی لڑکے کی ما ں کے منہ سے یہ الفا ظ نہیں سنے کہ لڑکی نما زی ہو دیا نتدا رہو ۔خو بصو رتی ، کم عمری ، اعلی تعلیم،سما رٹ نیس اور اما رات وغیرہ بہت سی خو بیا ںوہ اپنی بہو میں دیکھنا چا ہتی ہیں مگر دیا نتدا ری ،میرے خیا ل میں ان کے سا منے کو ئی اہمیت ہی نہیں کیو نکہ جس چیز کو ہم دل میں اہم سمجھتے ہیں وہ خو د بخود ہما ری زبا ن پر آ جا تی ہے معا شر ے میں اس وبا کو پھیلا نے میں لڑکے خود بھی شر یک ہیں۔

جب گھر میں لڑکے کی شا دی کا پر و گرا م بنتا ہے تو اپنے وا لدین سے سختی سے کہ دیناچا ہیے کہ میرے لیے اپنی حیثیت کے برابر ہی گھر دیکھیں ۔مجھے سسرا ل کی دولت یا لمبے چو ڑے جہیز کی ضر وت نہیں بلکہ گھر بسا نے کے لیے اچھی نیک شر یک حیا ت کی ضر ورت ہے جو نیک اور دیا نتدا رہوگھر دا ری اچھے طر یقے سے کر سکے۔لڑکے بھی ما ں بہنو ں کی تلاش ِرشتہ کی کا ر ائیا ں سن کر خو ش ہو تے ہیں کہ ہما رے وا لدین ہماری کیا قیمت لگا تے ہیں اور زیا دہ سے زیا دہ بو لی کو ن دے سکتا ہے ۔تعلیم یافتہ اور بر سر روز گار لڑکو ں کے والدین تو انہیں تا عمر کیش کر وانا چا ہتے ہیں ۔گو یا اللہ نے ان کے ہا تھ میں خز انے کی چا بی دے دی ہے اس چا بی کو گھما ئیں تو کا رنکل آ ئے ،اس کو پھر گھما ئیں تو مکان یاپلا ٹ نکل آئے ،بلکہ عمر بھر وہ اس چا بی سے فا ئدہ اٹھا نا چاہتے ہیں میری التما س ہے کہ خداکے لیے اپنے دلوں سے لالچ اور تکبر کو نکا ل پھینکیں ۔آپ کی اپنی بیٹیا ں بھی ہو ں گی،اپنے خا ندان کی بچیوں کا احساس کیجیے ان کے وا لدین کو پریشانیوں سے بچا لیجے ۔اللہ آپ کو اس کا بہت اجر دے گا۔اپنے رشتہ دار خوا ہ ما لیلحا ظ سے آپ سے کمتر ہی کیوں نہ ہوں اور بچیا ں انتہا ئی خو بصورت نہ بھی ہوںتوکیا فر ق پڑ تا ہے ؟بیٹیوں کا گھر بسانا ہے کو ن سا مقا بلہ حسن منعقد کر وا نا ہے ؟خا ندا نی شر افت اور اعلی کر دار کی قدر کیجیے اگر خو بصو رتی کے ساتھ دو سری عا دا ت نا پسند ہوں تو ایسی خو بصو رتی کا کیا فا ئدہ سب لوگوں کے بیٹے کون سے یو سفِ ثا نی ہو تے ہیں عموما لڑکے معمو لی شکل و صو رت ،کا لے رنگ کے یا چھو ٹے قد کے ہو تے ہیں ۔جیسا لڑکا ہے ویسی ہی لڑکی دیکھ لیں۔

خوبصور ت بہو اکثر سسر الیوں کو نا کو ں چنے چبو اتی ہے ان کے سا تھ مکس اپ نہیں ہو تی ،گھر داری نہیں کرتی اور اگر ہو سکے تو خا وند کووا لدین سے بھی جدا کر دیتی ہے وا لدین دعا کر یں کہ اللہ ہما رے بیٹے کی کما ئی میں بر کت دے وہ خود کا ر،کو ٹھی اور سا ما ن بنانے کے قا بل ہو جا ئے بہو پسند کرتے وقت دیا نتداری ،حسب نسب اوراعلی کر دار کو فوقیت دیجیے یہی چیزیں قا بل قدر ہو تی ہیں ان سے گھر بنتا ہے آئندہ نسلوں کی تر بیت ہو تی ہے اور وا لدین کو احتر ام ملتا ہے گھر امن و سکون کا گہوارا بنتا ہے انشااللہ۔

Safeena Naeem
Safeena Naeem

تحریر : سفینہ نعیم
safeenanaeem3465@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Qurbani
Previous Post قربانی کے خون کا پہلا قطرہ
Next Post اسلام کا پانچواں بنیادی رکن۔۔ حج بیت اللہ
Hajj

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.