yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

بکرا اور جدائی

Yes 1 Webmaster September 20, 2015 1 min read
Male Goat
Share this:
Male Goat
Male Goat

تحریر : آمنہ نسیم، لاہور
کسی کے چھوڑ جانے کا دکھ کیا ہوتا ہے مجھے آج احساس ہورہا ہے جب مجھے سے وہ جدا ہورہاہے مجھے شدید روناآرہا ہے..ایک ہی بات ایک ہی گونج سنائی دے رہی ہے ہمارا جدا ہونا ضروری کیوں ٹھرا ؟ جس کے ہم ہر طرح کے نخرے برداشت کرے ہر طرح کا خیال رکھے.

اسے صبح وشام دیکھے وہایک دن بیگانوں کی طرح جدا ہو جائے اف نئیں بیان ہورہا اس کے بچھڑ جانے کا دکھ .وہ اتنی ضد سے بات منواتا .کے میں اس کی ضد دیکھ کر بے اختیار مسکرا دیتی اور اس کی ضد میں راضی ہوجاتی پھر سمجھتی کے ایسا نہ کرو نظر لگ جاتی ہے اور اب آخر میں ہمارے مقدر میں جدائی ٹہہر گئی …۔

آہ ! .جدائی کا لفظ بھی بولنا مشکل لگ رہا ہے۔ ہاں آپ لوگ صیح سمجھ رہے ہیں میں آپ سب لوگوں کے سامنے اس سے محبت کا اقرار کررہی ہوں اور رو رہی ہوں شاید آپ لوگ جان سکتے کہ یہ کتنا تکلیف دہ عمل ہے۔ جدا ہونا اس سے جسے دیکھ کہ آپ کی صبح و شام ہوتی ہو ااور ہر وقت یہ فکر ہو کہ اس کو کسی کی نظر نہ لگے۔

Judai
Judai

اس کے لیے میں ہزار جتن کرتی اور اب وہی مجھ سے جدا کیا جارہا ہے شاید ہمارے مقدر میں ازل سے ہی جدائی لکھ دی گئی۔ ورنہ وہ مجھ سے جدا نئیں ہوسکتا ….۔

آہ اس کی جدائی میری جان لے گئی اب ..ابھی جدئی میں چار دن باقی ہیں ہاں ہاں آپ لوگ صیح سمجھ رہے ہیں وہ کوئی اور نئیں میرا سونا بکراہے جس کے سارا سال نخرے دیکھے اور اب وقت جدائی ہے اور جدا ہونا بھی ضروری ٹھر گیا۔

تحریر : آمنہ نسیم، لاہور

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Accused Arrested
Previous Post پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست
Next Post پیپلزپارٹی کی قیادت کا اجلاس آج پھر دبئی میں ہوگا
PPP Leadership Meeting Dubai

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.