لاہور : کمپیوٹر کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی کمپنی “ایپل” کے خالق، آنجہانی سٹیو جوبز کی زندگی پر بننے والی ہالی وُڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
فلم اگلے ماہ 9 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.