yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جمہوریت، حکمرانوں کا تکیہ کلام

Yes 1 Webmaster September 14, 2015 1 min read
Democracy
Share this:
Democracy
Democracy

تحریر : ماجد امجد ثمر
جمہوری ریاست کو ہمیشہ مذہب ،ذات پات،نسل اور علاقائی پس ِمنظر سے بالاتر ہو کر مساوی شہری حقوق کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا پڑتا ہے اور خالص جمہوری نظام میں یہ چند خصوصیات لازم شامل ہوتی ہیں جیساکہ شفاف اور منصفانہ انتخابات ،آئین کی بالادستی ،قانون کی حکمرانی اور لوگوں کو ان کے اظہار کی مکمل آزادی وغیر ہ۔ جمہوریت کو ملکی معاملات کو بہتر طریقے سے چلانے اور معاشرتی امور کو منظم کرنے کے لئے ایک بنیا دی عنصر سمجھا جاتا ہے۔دوسرے لفظوں میں یہ ایک ایسا فارمولا ہے کہ جس کی وجہ سے ایک ملک سنوربھی سکتا ہے نیز ترقی کی راہوں پر گامزن بھی ہو سکتا ہے ۔ اس فارمولے کے استعمال کی سب سے اچھی شکل بلاشبہ ہمیں صرف ترقی یافتہ ممالک میں ہی ملتی ہے۔

جمہوریت کا عالمی دن ہر سال کی طرح اس سال بھی 15ستمبر کو پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں منایا جارہاہے جس کا بڑا مقصد جمہوریت یا جمہوری نظام کی اہمیت بارے عوام میں آگاہی کو بڑھانا ہے۔اس دن کو سالانہ طور پر منانے کا حتمی فیصلہ یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی نے 2007ء میں کیا تھا۔ اگر ماضی میں نظر دوڑایں تو ہمیں معلوم ہو گا کہ پاکستان کے شروع میں تو حکمرانوں نے ڈیموکریسی پر ذیادہ توجہ نہیں دی کیونکہ اس وقت ملک کو بہت سے اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا تھا۔تاریخ بھی بتاتی ہے کہ پاکستان کے سیاسی نظام کو ہمیشہ سے ہی فوجی آمریت نے متاثر کیا ہے اور یوں کسی بھی دور میں جمہوریت کو پاکستان جیسے ملک میں مکمل نشونما کا موقعہ ہی نہیں مل سکا۔ یہ حقیقت ہے کہ سماجی ،سیاسی اور اقتصادی ترقی کے لئے جمہوری نظام ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔اس نظام کو ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے اور اس کے بغیر ایک بہتر سسٹم چلانا ناممکن نظر آتاہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صد افسوس کہ پاکستان میں بیچاری جمہوریت بہت ہی بدنام ہو چکی ہے ۔قومی اسمبلی کا اجلاس ہو یا ٹی وی پر کوئی انٹرویو ہمارے سیاستدانوں نے ہر جگہ جمہوریت ،جمہوریت کی رٹ لگا ئی ہوتی ہے۔

یہ لفظ تو بس ان کا تکیہ کلام بن چکا ہے ۔ ان کی مثال بھی ایک اس طوطے کی طرح ہے جو خود سے کہہ رہا ہوتا ہے ‘میاں مٹھو چوری کھانی ہے’ ۔ اس طرح پاکستان میں جمہوریت صرف حکمرانوں کو ہی نظر آ رہی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عوام اس سے مکمل طور پر محروم ہے اور شائد عوام سے پنہاں ہے یہ جمہوریت۔شائد جمہوریت کا سورج صرف پارلیمنٹ کی حدود میں ہی طلوع ہوتا ہے اور یقینا وہی غروب ہو جاتا ہے اور اس کی آب و تاب صرف اور صر ف پارلیمنٹ کی چار دیواری تک ہی محدود رہتی ہے۔حیرانگی ہے ایسے حکمرانوں پہ ان کے نزدیک نہ جانے کس شے کا نام ہے جمہوریت ۔یہ کس کو کہتے یا سمجھتے ہیںڈیموکریسی۔ دیکھیں جس ملک میں قانون بکتا ہو ۔انصاف کی بولی لگتی ہو،بدعنوانی کا راج ہو ،ناجائز ٹیکسوں اور بلوں بلخصوص بجلی کے بلوں کے زریعے عوام کو لوٹا جاتا ہو۔ناجائز منافع خوری کی جاتی ہو۔مظلوم انصاف کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھاتا ہو ۔مہنگائی و بے روزگاری کی انتہا ہو۔صحت کی سہولیات کا فقدان ہو۔جہاں سرکاری ہسپتالوں کی دوائیاں باہر میڈیکل سٹوروں پر بکتی ہوں۔میٹر لگوانے کے لئے سرکاری فیس کے ساتھ رشوت شرط ہو۔لوگ غربت کے ہاتھوں خود کشیاں کر رہے ہوں۔

اپنے حق کے لئے ریلیاں و جلوس نکالے جاتے ہوں اور دھرنے دیئے جاتے ہو۔ہر سو بغاوت کی فضاء ہو۔مفاد پرستی اور لوٹ کھسوٹ کا بازار سرگرم ہو۔عزت اور جان و مال محفوظ نہ ہو۔جہاں نہ انصاف ہو نہ ہی احتساب ہو۔جہاں حکمران تو عیاشی کی ذندگی گزارتے ہوں لیکن ایک غریب اپنی تقدیر کوکوستا ہو۔تو کیا ان تمام مسائل کے ہوتے ہوئے کسی ملک میں جمہوریت ذندہ رہ سکتی ہے۔اب نہ جانے یہ حکمران کس جمہوریت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں ۔کہیں عوام کی تذلیل ہی جمہوریت تو نہیںاگر یہ سب جمہوریت ہے تو اس ملک کی عوام ایسی جمہوریت سے اللہ کی پناہ چاہتی ہے۔

قائد اعظم نے فرمایا تھا کہ ‘ ‘ جمہوریت مسلمانوں کے خون میں شامل ہے جو انسانوں کی مکمل برابری ،برادری ،مساوات اور آزادی میں یقین رکھتے ہیں”۔جمہوریت کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ شفاف اور منصفانہ انتخابات کی یقین دہانی ، ۔لیکن جس ملک میں الیکشن ہی مشکوک ہوں بلکہ دھاندلی زدہ ہوں تو پھر وہاں ایک غیر جمہوری طریقے سے آنے والا حکمران جمہوریت کا کیا خاک نفاذ کرے گا۔جب چوروں اور لٹیروںکو ہی محافظ بنا دیا جائے تو نتیجہ کیا نکلے گا اس کا اندازہ قبل از وقت بخوبی لگایا جا سکتا ہے ۔ یار رہے کہ جس ملک میں حقیقی جمہوریت ہوتی ہے تو وہاں کی عوام حکومت سے نہیں بلکہ حکومت عوام سے خوفزدہ ہوتی ہے اور ان کے حقوق کے لئے ہر وقت کوشاں رہتی ہے لیکن ہمارے ملک میں جو سسٹم رائج ہے وہ عوامی مسائل کو حل کرنے میں مکلمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔

پاکستان میں جمہوریت کو شباب کی منزل تک نہ پہنچانے والے چند بڑے عوامل یہ ہیں جیساکہ ہمارے حکمرانوں کا شاہانہ طرزِذندگی ، اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال،اقرباء پروری کی روایت کا وجود،چیک اینڈ بیلنس کا کوئی رواج نہیں اور احتساب نہ ہونے کے برابر ہونا۔کرپٹ لیڈران اور افسران کی تعیناتی وغیرہ ۔ایک اچھا لیڈر حکمرانی کرنے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کے لئے آتا ہے۔اگر عوام اپنی طاقت سے کسی کو تخت پر بٹھاتی تو اس کا تختہ الٹا نے کی طاقت بھی عوام ہی کے پاس ہوتی ہے۔

توآج اگر پاکستانی عوام یہ سمجھتی ہے کہ وہ واقعی اپنے حقوق سے محروم ہے توآؤ اپنی اس طاقت کا پھر سے استعمال کریں ایک بار پھر سے متحد ہو جائیں ۔اس وطن کے مفاد کا سوچیں ۔آؤ ایک نئی دنیا کے لئے لڑیں ایک ایسی مہذب دنیا کے لئے جس میں ایک بہتر ین نظام رائج ہو۔جہاں لوگوں کو روزگار ملے۔نوجوانوں کو ان کا مستقبل اور بوڑھوں کوبڑھاپے میں مالی تحفظ۔ہمیں سب سے پہلے اس ملک سے نفرت و لالچ کا خاتمہ کرنا ہو گا، عوام کی رائے کو ترجیح دینا ہوگی اور ہمیں ایک بامقصد دنیا کے لئے پھر سے ایک ایسی کوشیش کرنا ہو گی جس میں ہر انسان کو ہر خوشی باآسانی میسر ہو سکے۔

پاکستان کو اگر ایک حقیقی جمہوری ریاست بنانا چاہتے ہیں تو سب سے اول قدم یہ ہو کہ یہاں میرٹ کی بنیاد پر ایماندار اور باصلاحیت لوگوں کو منتخب کیا جائے دوسرا قانون کی حکمرانی ہو نی چاہئے کیونکہ قانون کی نظر میں سب شہری برابر ہوتے ہیںلہذا ہر جرم کرنے والے کو اس کی ذاتی شخصیت کو نظرانداز کر کے سزا ملنی چاہیے اور کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔اگر ملک میں واقعی جمہوریت ہوتی توشائد وزیراعظم کو کبھی ”گو نواز گو’ ‘ کے نعرے نہ سننے پڑتے۔

Majid Amjad Samar
Majid Amjad Samar

تحریر : ماجد امجد ثمر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Saad Rafiq
Previous Post صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے، سعد رفیق
Next Post محترمہ سمن شاہ کی ادراہ منہاج القران میں منعقد گیارویں شریف کی تقریب میں شرکت
Suman Shah

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.