yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے

Yes 2 Webmaster September 10, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی
میں کبھی بھی ڈاکٹر پرتاپ ویدک کے وہ الفاظ نہیں بھول سکتی جو انہوں نے اخبار میں ہی چھپنے والے اپنے آرٹیکل میں لکھے تھے ”اکھنڈ آریانا کا خواب کوئی بھارتی لیڈر پورا نہیں کر سکتا یہ تو کوئی مسلمان پاکستانی لیڈر ہی پورا کر سکتا ہے ” ان کے مطابق یہ بات انہوں نے میاں شریف کے ایک سوال کے جواب میں کہی جب وہ حیات تھے کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے؟ڈاکٹر پرتاپ ویدک نے نواز شریف میں یہ جذبہ جگانے کی کوشش اس لیئے کی کہ میاں نواز شریف تو اس دنیا میں آئے ہی یہی خواب لے کر ہیں ہندو بنئیے اکثر کنجوس ہوتے ہیں ہر وقت جمع جتھا جوڑنے میں لگے رہتے ہیں سود کھانا انکی گھٹی میں پڑا ہے لیکن مسلمان نمود و نمائش میں پڑ چکا ہے خلفائے راشدین کی زندگیوں سے ہٹ کر مسلمان بادشاہ تھے یا حاکم اپنی شان و شوکت میں لگے رہے رعایا کا کچھ خیال نہ کیا وہ رعایا پر ظلم بھی کرتے اور اس کے خون پسینے کی کمائی سے اپنا خزانہ بھرنے کو اپنا حق سمجھتے۔

یہی کام ہمارے آجکل کے حکمران کر رہے ہیں بھارت خود سرمایہ دارانہ پالیسیوں پر عمل کر رہا ہے بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والا کا اپنا حال یہ ہے کہ پندرہ کروڑ غریب بھارتی محنت کش اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہیں یہ ساری سرمایہ دارانہ نظام کو تقویت دینے والی باتیں ہیں ۔نواز شریف اسی لیئے بھارت کی محبت میں مبتلا ہیں ،جبکہ الطاف حسین کی تو جنم مٹی ہی بھارت سے اٹھی ہے زرداری ویسے ہی مجرمانہ ذہنیت رکھتے ہیں اس وجہ سے سات آٹھ سال میں اس مفاہمتی تکون نے ملک پر قیامت ڈھا دی ۔جسے جمہوریت کا خوشنما نام دیا گیا ورنہ یہ انسانی معاشرے کا بدترین استحصال ہے کہ چند سو لوگ کروڑوں لوگوں پر حکومت کریں اور انہیں کوئی پوچھنے والا بھی نہ ہو میں ہزار بار کہہ چکی ہوں

پہلے ان سیاستدانوں کی بد اعمالیوں کے بعد مارشل لاء لگ جایا کرتا تھا جسکی وجہ سے بچت ہو جاتی تھی لیکن اس بار یہ بالکل بے خوف ہو چکے تھے کہ اب فوج کبھی نہیں آ سکتی عدالتیں بھی خرید لی جائیں تو حوصلے آسمانوں کو چھونے لگتے ہیں لیکن اللہ کی لاٹھی بھی تب ہی حرکت میں آتی ہے جب بندگان خدا کا کوئی پُرسان حال نہ رہے اللہ کا شکر ہے جس نے جنرل راحیل کو بھیج دیا اور اب ساری قوم کی نظریں جنرل صاحب پہ لگی ہیں ہم کہتے ہیں جنرل راحیل شریف صاحب اس مشن کو ادھورا مت چھوڑنا ،حضور پ پر اک جہاں کی نظر ہے

ابھی تو سات سو ارب روپے کی کرپشن شہباذ شریف کی بھی نکل آئی ہے اب یہ چور آپس میں جھگڑ رہے ہیں کہ تُو بڑا چور ہے وہ کہتا ہے تُو بڑا چور ہے۔بے شک ان سب میں وزیر اعظم نواز شریف ہی تدبر کا مظاہرہ کر رہے ہیں کہ انکی آپس کی لڑائیوں کو سنبھال رکھا ہے ورنہ یہ اپنے کچے چھٹے خود کھول رہے ہیں اور خود کو عوام کی نظروں میں مزید گرا رہے ہیں ۔عوام میں بھی اب یہی بحث چل رہی کہ اتنے بڑے مجرم لٹکائے جائیں گے یا ایک اور این آر او ہو جائے گا ؟ کیا بدعنوانی کے تحت کاروائی صرف صوبہ سندھ تک محدود رہے گی یا باقی صوبے اور سیاسی جماعتیں بھی اس کا شکار ہو سکتی ہیں معاملات سے باخبر تجزیہ کار اور بعض اہم سیاسی کھلاڑی اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ یہ کاروائی صرف سندھ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ پنجاب اور حکمران جماعت نون لیگ کے کچھ اہم لوگ بھی بد عنوانی کے خلاف اس کاروائی کے نشانے پر آ سکتے ہیں ۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کہتے ہیں ڈاکٹر عاصم پر ہاتھ ڈالنا زرداری پر ہاتھ ڈالنا ہے اور آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو پھر اعلان جنگ ہو گا یہ اعلان جنگ کس کے خلاف ہوگا

اس کی وضاحت پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زماں کائرہ نے کی انہوں نے پاکستانی فوج کے ساتھ نواز شریف کو بھی متنبہ کیاہے کہ پیپلز پارٹی کو انتقامی کاروائیوں کا نشانہ نہ بنایا جائے جبکہ وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کو صاف پیغام دیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم یا پیپلز پارٹی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس کا وفاقی حکومت سے کوئی تعلق نہیں ۔حکومت کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ جو کچھ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہو رہا ہے وہ انکی جماعت کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ یہ سب مفاہمت کی جس لڑی میں پروئے ہوئے تھی اس کے ٹوٹنے کا وقت آ پہنچا ہے ۔اب یہ ہر حربہ آزمائیں گے لیکن آپکو انکی ایک نہیں چلنے دینی مکرو فریب سیاستدانوں کی گھٹی میں پڑا ہے ابھی یہ جان چھڑا کر بھاگ جائیں گے

سیاسی شہید بن کر دوبارہ آجائیں گے اس کمزور یاداشت والی قوم کو بھی کچھ یاد نہیں رہتا ۔کل یہی تاجر تھے جو ان کو ووٹ دینے میں پیش پیش تھے آج خط لکھ رہے ہیں ہڑتالیں کر رہے ہیں ملنے کو آپکے ترلے کر رہے ہیں ۔جنرل راحیل شریف صاحب جب تک آپ اللہ کے حضور جھکے رہیں گے اللہ آپکو سرخرو رکھے گا جیسے ہی آپ تکبر میں آئے شیطان آپ کو تسخیر کر لے گا یقینناً آپ جنرل مشرف سے زیادہ تجربہ نہیں رکھتے ،مشرف ایک ایک تجربہ کار جنرل کے ہوتے ہوئے بھی پالٹیشن کے ہاتھوں سرنڈر کر گئے آپ بے خوفی سے ان جرائم پیشہ لوگوں کی صفائی پر لگے رہیں قوم آپکے ساتھ ہے اور اللہ آپکا نگہبان ہو گا !

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Humaira Arshad
Previous Post گلوکارہ حمیرا ارشد نے نئے البم کی تیاریاں شروع کر دی
Next Post بادشاہ اور سلیمانی لباس
King Suleman

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.