yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہر لحظہ ہے ”مومن” نئی آن نئی شان

Yes 2 Webmaster September 9, 2015 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر : مرزا رضوان
وطن عزیز پاکستان کے” فتح کے پچاس سال” کا جشن بھی پاکستان کی زندہ و غیور عوام نے عین ”جشن آزادی” کی طرح منایا ، پاکستانی قوم نے ملک دفاع کی خاطر اپنی قربانیاں پیش کرنے والے اپنے عظیم ”غازیوں”اور ”شہیدوں”کویوم دفاع پاکستان کے دن انتہائی عقیدت و احترام اور”ملی جوش و جذبے سے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔پاکستان سمیت بیرون ممالک میں بھی پاکستانی سفارتخانوں اور پاکستانی کمیونٹی کی ”سرکردہ ”تنظیموں کے زیر اہتمام وطن عزیز کی بقا کی خاطر لازوال قربانیوں کی داستان رقم کرتے ہوئے اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے افواج پاکستان کے جانثاروں اور 1965ء کے غازیوں اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ہر طرف افواج پاکستان کوسلام عقیدت پیش کیا گیا ۔عوام کا جوش و خروش اور حقیقی آزادی کا اظہار قابل دید تھا ،ہر چہرہ خوشگوار اور انتہائی مطمئن دکھائی دے رہاتھااور اس مرتبہ تو عوام کا جوش و خروش غیرمعمولی تھا

پاکستانی شہری میں افواج پاکستان کا ایک ”سپاہی”نظر آرہاتھا۔بالخصوص بچوں کی اکثریت تو ہماری عظیم افواج کی عظیم یونیفارم میں ملبوس دکھائی دی۔بلاشبہ وطن عزیز پاکستان کی فخر اور سرمایہ افتخار ”افواج پاکستان ”کی لازوال قربانیوں کی بدولت 1965ء میں بھی ملک وقوم پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دی اور آج بھی اپنی جاں فشانی کی روایات کو برقراررکھتے ہوئے ملک میں حقیقی امن کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرتے ہوئے ملک دشمن بھارت کی فوج کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے پاک سرزمین پر ان کے ناپاک قدم نہ لگنے دیئے اورآج پاکستانی عوام خاصی خوش اور خود کو محفوظ و مطمئن محسوس کررہی ہے ۔1965ء کی جنگ کے جذبے کی یاد تازہ کرتے اور ایک ”روشن مستقبل”قریب کی ”کرن ”نے پاکستانی قوم کو ایک بار پھر ایک پلیٹ فارم پر متحد و متفق کرتے ہوئے ملک دشمن عناصر کے خلاف اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ لاکھڑا کیا ہے۔

وہی 1965ء والا جذبہ آج ہماری غیور عوام میں اجاگردکھائی دیا۔اس کا عملی مظاہرہ ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ”آپریشن ضرب عضب”کی فقید المثال کامیابی اور 6ستمبر کو فتح کی پچاسویں سالگرہ پر کیا گیا ۔پوری قوم نے یہ جشن بھی بھرپور جوش و جذبے سے منایا اور اپنے شہدا کی عظیم قربانیوں کا یاد کرکے انہیں اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا ۔کیونکہ 1965ء کی جنگ میں دشمن بھارت اپنے قد میں تو بڑا تھاکہ مگر پاکستانی قوم کے جوش و جذبے اور حوصلے سے کہیں چھوٹا تھااسی جوش و جذبے اور افواج پاکستان کے عظیم جوانوں کی جرات و بہادری ، شجاعت نے دشمن بھارت کو ایک ایسی شکست سے دوچار کیا کہ اس کی آنیوالی نسلیں آج بھی 1965ء کی جنگ کے معرکہ کو یاد کرکے تھر تھر کانپتی ہیں۔لیکن آج دشمن بھارت شاید گیڈربھبکیوں کا سہارا لیکر پھر کسی غلط فہمی کا شکار ہورہاہے جبکہ اب بھارت کو اسکی ہر جارحیت پر منہ توڑ جواب ملنے کے سبق سیکھنے کا ہنر بھی سیکھ لینا چاہیے تاکہ وہ اپنی احمقانہ حرکتوں اور خطے میں ایک پائیدار اور دیرپا امن کی کوششوں کو سپوتاز کرنے سے باز رہے۔

محترم قارئین !وطن عزیز پاکستان کی ”فتح کے پچاس سال ”کی خوشی میں جہاں ہر پلیٹ فارم پر مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا وہیںافواج پاکستان کے زیراہتمام ایک عظیم اور پروقار تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا ، میں یہاں اپنے اس کالم میں اس عظیم اور پروقار تقریب کا ذکر کرنا بے حد ضروری سمجھتاہوں جس کے انعقاد نے ٹی وی کے سامنے بیٹھے پاکستان کی غیور عوام کے ”لہو”گرما دیئے۔شہدائے پاکستان اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وطن عزیز پاکستان کی پاک فوج کے عظیم اور خداداد صلاحیتیوں کے حامل”سپہ سالار” چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں بھی 1965ء اور پاکستان کے دفاع و آپریشن ضرب عضب میں شہادت کے عظیم عہدے پر فائز ہونے والے ”شہدائے پاکستان”اور ”غازیوں”کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے اور ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک عظیم اور پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اس پروقار تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود، ائیر چیف مارشل سہیل امان ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ ، وفاقی وزراء پرویز رشید ، اسحاق ڈار، خواجہ آصف ،عبدالقادر بلوچ ، چیئرمین سینٹ رضاربانی ، ڈپٹی چیئرمین عبدالغفورحیدری ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، قائدحزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ ، رحمن ملک ، نوید قمر ، شیخ رشید اور پاکستانی کرکٹرزوسیم اکرم ،شنیرااکرم، احمد شہزاد، شعیب ملک، پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل(ر)اشفاق پرویزکیانی ،مرزااسلم بیگ سمیت اہم شخصیات اور ”شہدائے پاکستان”اور ”غازیوں ”کی فیملیز کثیر تعداد میں موجودتھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افواج پاکستان کے عظیم ”سپہ سالار”نے ایک مرتبہ پھر ملک دشمن عناصر کو ”طاقت ”کی ”نشے ”سے ہوش میں لاتے ہوئے آئینہ دکھایا۔انہوں نے اپنے عظیم اور ناقابل فراموش خطاب میں کہاکہ جنگ روایتی ہو یا غیر روایتی ”ہاٹ سٹارٹ”ہو یا ”کولڈ سٹارٹ” ہم تیار ہیں۔پاکستان شہیدوں اور غازیوں کی وجہ سے محفوظ ہے

پاکستانی میڈیا نے دہشت گردوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کیا ، آج پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط اور قوم پہلے سے زیادہ پرعزم ہے ، دہشت گردوں کے مددگاروں اور سہولت کاروں کو کیفرکردار تک پہنچا کر دم لیں گے،انہوں نے کہاکہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے ، مسئلہ کشمیر پس پشت ڈال کر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں ۔فخر یہ ہے کہ جنگی اعتبار سے دنیا کی سب سے بہترین فوج کا کمانڈر ہوں ، پاک فوج اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ہ، ہم اپنے شہیدوں کا لہوکبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔بقول حضرت علامہ محمد اقبال ۔۔۔
ہر لحظہ ہے مومن نئی آن نئی شان
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان

آرمی چیف نے اپنی تقریر میں دشمنان پاکستان کو سخت الفاظ میں اپنا اور قوم کا پیغام دے دیاکہ ملک طرف کی اٹھنے والی ہر میلی آنکھ نکال باہر پھینکیں گے۔ ان کی تقریرکے ایک ایک لفظ کی”گھن گرج” سے دشمن بھارت نے باخوبی اندازہ لگا لیا ہوگا کہ وہ 1965ء کی شکست کو ”بھول ”بیٹھا ہے مگرآج پاکستان کی افواج دنیا کی عظیم ترین فوج اور پاکستانی قوم میں آج بھی اسی جذبے سے لبریز دنیا کی عظیم تر قوم بن چکی ہے۔افواج پاکستان آج ہر ناممکن کو ممکن بنانے کی تمام تر توانائیوں سے آراستہ ہے جو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا بخوبی جانتی ہے ۔یوم دفاع پاکستان پر عوام نے جس قدر اپنے غازیوں کو شہیدوں نذرانہ عقیدت پیش کیا وہ لائق تحسین ہے اور وطن عزیز پاکستان کی بقا اور استحکام پاکستان کیلئے دی جانیوالی قربانیاں بلاشبہ ہم سب پر افواج پاکستان کا ایک ”احسان عظیم ”ہے

جس کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا کیونکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف جیسا عظیم ”سپہ سالار ”اللہ رب العزت کا ایک خاص انعام ہیں جو ہر قوم کے نصیب میں کہاں ۔۔۔جو اندرونی و بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی روایات کو ہمہ وقت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
جس سے جگر لالہ میں ٹھنڈک ہو وہ شبنم
دریائوں کے دل جس دہل جائیں وہ طوفاں

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ آرمی چیف کے ”کشمیر”کے حوالے سے انتہائی مثبت بیان پر کشمیریوں کے بھی حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں اور ان میں احساس محرومی کے خاتمے میں خاصی پیشرفت ہوئی ہے کہ ان کے سرپر ہاتھ رکھنے والا بھی کوئی ہے۔ سابق کرکٹر وسیم اکر م نے بھی جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں بھی کیا خوب الفاظ میں افواج پاکستان کو نذرانہ عقیدت پیش کیا کہ آپ لوگوں کی وجہ سے تو ہم چل پھر رہے ہیں آپ لوگ ہی ہمارے ”ہیرو”ہیں۔آخر میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمارے ان ”قومی ہیروز”کو اپنی امان میں رکھے اور ہر قدم پر ان کو کامیابیوں و کامرانیوں سے ہمکنار فرمائے(آمین ثم آمین)

Mirza Rizwan
Mirza Rizwan

تحریر : مرزا رضوان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Suman Shah
Previous Post فنکار فورم کراچی کے زیر اہتمام جشن آذادی مشاعرہ میں شاعرہ سمن شاہ کی خصوصی شرکت
Next Post اے راہ حق کے شہیدو حصہ دوم
Pakistan Defence Day

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.