yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

چودہ سو سال بعد کفر و اسلام کی جنگ

Yes 1 Webmaster September 8, 2015September 8, 2015 1 min read
Pak India War
Share this:
Pak India War
Pak India War

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
جب ہم بارودی گولہ پاکستان کی حدود میں پھینکتے تو وہ گولہ کوئی سفید لباس میں ملبوس فورس اُس کو ہاتھ میں پکڑ کر واپس ہماری طرف پھینک دیتی ،جب تک وہ گولہ اُس سفید لباس والے جوانوں کے ہاتھ میں رہتا تو وہ نہ تو پھٹتااور نہ ہی کسی قسم کا نقصان کرتا، مگر جیسے ہی وہ فولادی جوان واپس ہماری طرف پھینکتے تو وہ فوراً پھٹ بھی جاتا اور ہمارا بہت بڑا نقصان بھی کر جاتا،ایسی مخلوق سے ہمارا جانی، اور فوجی سازوسامان کا بھی بہت بڑا نقصان ہوا۔جس سے ہماری ہمت ٹوٹ گئی، ہمارے حوصلے پست ہو گئے۔

ہمارے جوانوں میں خوف ، ڈر اور دہشت بیٹھ گئی تھی ان جیسے ملے جلے خیالات کا اظہار اُن انڈین آرمی کے جوانوں نے کیا جو پاکستان نے ستمبر 1965 کو جنگی قیدی بنا لئے تھے،آج 2015 ء ہے پچاس سال گزر گئے اب بھارت اپنی شکست کو کامیابی میں بدلنے کے لئے جنگ نہیں بلکہ کامیابی کا جشن منارہا ہے، بھارت اس جشن کو اس لئے بھی منانا چاہتا ہے کہ 1962 میں شرم ناک شکست جو چین نے تبت وغیرہ میں دی وہ دھبہ دھل جائے تا کہ اندیا اپنی عوام جسکے خون پسینے کی کمائی انڈین فوج کے ناز و نخرے پر خرچ کر رہا ہے اس کو بتایا جائے کہ بھارتی فوج ایک طاقت ور فوج ہے ۔ حقیقت میں انڈیا آرمی طاقت ور نہیں بلکہ پیشہ وارانہ سرگرمیوں کی بجائے مکرو فریب اور تعصب پسند ہے ۔حالانکہ جنگی سازو سامان انڈین سرمؤں کے پاس بہت زیادہ تھااور یہ تعداد میںکئی گناہ زیادہ تھے۔

بھارت اب اپنی عوام کو یہ باور کروارہا ہے کہ 1971 کی پاکستان کے خلاف کامیابی کا دارومداد ستمبر 1965 کی جنگ ہے، اگر بھارت پاکستان کو شکست نہ دیتا تو پھر ہم 1971 کی کامیابی کیسے حاصل کر سکتے تھے؟حقیقت میں بھارت کو نہ کامیابی 1965 میں نصیب ہوئی اور نہ ہی 1971 کو پاکستان کو شکست دے سکا، ہمارا بازو ہم سے کاٹ دیا گیا، افسوس صد افسوس۔۔اس میں بھارت کی پوری مداخلت تھی،لیکن ہمارے سیاستدان اور حکمران ڈگمگا گئے تھے اور اس کافائدہ انڈیا نے اُٹھایا پہلے بھی عرض کرچکا ہوں ، انڈیا طاقت کے بل بوتے پر نہ کل ہم سے مقابلہ کر سکتا تھا اور نہ آئندہ کبھی مقابلے کا سامنانہ کر سکے گاکیونکہ انڈیا کافر ہے اور پاکستان مسلمان بقول ڈاکٹر علامہ محمد اقبال۔

کافر ہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیخ بھی لڑتا ہے سپائی

تاریخ انسانی نے ستمبر 1965کو دیکھا کہ پاکستان اللہ کے فضل و کرم سے ایسے ریکارڈ بنائے۔جو نہ اس سے پہلے دنیا نے ایسے ریکارڈ دیکھے اور نہ قیامت تک دیکھے گئی انشااللہ ۔1965 کی جنگ میں جب دشمن کے فضائیہ پائلٹ نے ساری گولیاں فائر کردی مگر پاکستان کو ایک بھی نہ لگی، اس موقع پر ایک غازی ایم ایم عالم صاحب کا ایک واقعہ ایم ایم عالم نے 15 سیکنڈ کے پاور فائر تھا، ہمارے پاس F-86 saber ائیر کرافٹ تھا اور اس میں سے جب فائر کیا جاتا ہے تو 15 سیکنڈ کی گولیاں ہوتیں ہیں ، 15 سیکنڈ کی گولیوں سے بھارت دشمن کے 5 طیارے مار گرائے۔اور یہ ورلڈ ریکارڈ ہے، جس کو کوئی بھی توڑ نہیں سکا، اور نہ توڑ سکے گاجب لاہو ر پر بم گرانے انڈیا کے طیارے آتے تو ملت اسلامیہ پاکستان کے شاہین ان کا پیچھا کرتے تھے اور لاہور کے رہائشی لوگ اپنے چھتوں پر چڑھ جاتے اور دشمن کے طیاروں پر جوتے ، انڈے اور ڈنڈے پھینکتے تھے اور پوری وادی نعرہ تکبیر سے گونجنے لگ جاتی تھی، گویا میلے جیسا سماں تھا،جب ہمارے شاہین دشمن کے طیاروں کو مار گراتے تو لوگوں کا جوش و خروش کو سمجھنے کے لئے انڈیا اور پاکستان کے میچوں سے لگایا جا سکتا ہے حالانکہ میچ کھیل ہوتا ہے اور جنگ جنگ ہوتی ہے۔

دشمن نے مکاری سے 6 ستمبر 1965 کی اندھیری رات میں اچانک لاہور کے تین اطراف سے حملہ کردیا، شمال میں جسٹر کے مقام اور جنوب میں قصور کے مقام کے ساتھ عین وسط میں آر بی آر کنارے دشمن نے توپوں، گنوں سے گولیوں کی بوچھارڑ کردی،پاک فوج کے جوان دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے گولیوں سے سینہ چھلینی کرواتے رہے، لاشوں پر لاشیںگرتیں رہیں ، مگر پاکستان کی بہادر افواج کے شاہینوں نے جام شہادت کو نوش کرنااور دشمن کے سامنے سیسسہ پلائی کی دیوار اپنے آپ کو ثابت کر دیا۔نہر آر بی آر نے دیکھا پاکستانی فوج اور پاکستانی عوام کے حوصلے جو چٹانوں سے بلند فولاد سے مضبوط تھے، دشمن جو اپنی طاقت ، اپنے اسلحہ بارود کے نشے میں بد مست ہاتھی بنکر پاکستان کے دل ، داتا کی نگری لاہور میں ناشتہ کرنے کا خواب لیکر اس قوم کو للکارہ جو موت سے محبت کرتے ہیں ،دشمن جنگ کی تیاری کر ہم پو حملہ آور ہوا تھااور دشمن پورے جنگی سازو سامان سے لیس تھا، نفری میں بھی دشمن کو برتری حاصل تھی قصہ مختصر ایک وقت آیا دشمن ہماری توپوں کے بلکل قریب پہنچ گیا اور دشمن کے پاس ٹینک تھے ٹینک میں بہت ساری خصوصیات ہوتیں ہیں۔

یعنی موبائل سسٹم ٹینک میں ہوتا ہے جبکہ توپ اپنی ضگہ سے حرکت نہیں کر سکتی صرف گولہ فائر کرتی ہیں،دشمن نے گھبراٹ میں آکر ہماری توپوں کو تباہ و برباد کر کے مٹی کا ڈھیر کرنے کا سوچ رہا تھا۔کہ اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکت نے پاکستان کے مسلمانوں کی اُسی طرح غائبانہ مدد فرمائی جسے چودہ سو سال قبل غذوہ بدر کے مقام پر فرمائی تھی، غزوہ بدر میں بھی دشمن بے پناہ جنگی سازو سامان سے لیس تھا،افرادی قوت میں بھی بہت زیادہ تھے مگر جزبہ ایمانی سے لبریز مسلمان تھے اور شہادت کی تمنا اور دعائیں لیکر دشمن پر ٹوٹ پڑے تھے،اللہ تعالیٰ کی ذات دلوں کا حال جانتی ہیں ، یہی وجہ ہے چودہ سوسال قبل بھی اللہ نے غزوہ بدر کے مسلمانوں کی مدد فرمائی اور بارش کو اتنا برسایا کہ دشمن کے سارے پلان بارشی پانی میں بہہ گئے، دشمن لاچار اور بے بسی کی حالت میں زلیل و خوار ہوا تھا۔

اب 1965 میں بھی اللہ کی رحمت جوش میں آئی اور پاکستان کو نصرت نصیب ہوئی، جب ٹینک اور توپوں کا آمنا سامنا ہوا جو فاصلہ تھا کوئی زیادہ نہ رہا۔تو اللہ تعالیٰ نے پاکستان کے مسلمانوں پر اپنا خاص کرم و فضل کیا اور ٹینکوں اور توپوں کی لڑائی نہ ہوئی کیونکہ اللہ تعالیٰ نے دھند کو اتنا پھیلایا کہ ایک قدم پر بھی کوئی چیز نظر نہ آتی تھی۔

جب بھی کوئی حسد ، بغص اور کینہ پروری کی عینک اتار کر 1965 ء کی انڈیا اور پاکستان کی جنگ جو بھارتی افواج نے چھپ چھپا کر اپنی کئی گناہ افرادی برتری، جدید جنگی سازوسامان اور تیاری کے ساتھ پاکستان پر یلغار کی اور پھر دنیا نے دیکھا عبرت ناک شکست سے انڈیا کا سارا غرور اور تکبر خاک میں ملیا میٹ ہو گیایہ سب اس بات کی نمائدگی ہے کہ مسلمان جب بھی حق پر ہوتا ہے تو اللہ کی مدد مسلمانوں کے ساتھ ہوتیں ہیں اور 1965 ء میں بھی ایسا ہی ہوا۔اور یہ دو ملکوں کے درمیاں جنگ نہیں تھی بلکہ عالم کفر اور اسلام کی جنگ تھی،اور اللہ پاک نے قدم قدم پر مسلمانوں کی مدد فرمائی۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Karachi Police
Previous Post کراچی : پولیس نے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار کر لیے
Next Post آسیب زدہ
Exorcise

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.