yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

گلشن کا کاروبار

Yes 2 Webmaster September 8, 2015 1 min read
Justice Scale
Share this:
Justice Scale
Justice Scale

تحریر : روہیل اکبر
مغل شہنشاہ کے دور میںزنجیر عدل ہوا کرتی تھی جسے کوئی بھی مظلوم ہلا کر اپنی فریاد براہ راست بادشاہ تک پہنچا کرمطمئن ہوکر گھر بیٹھ جایا کرتا تھااس لیے کہ اسے اپنے بادشاہ پر یقین تھا کہ اب اسے انصاف مل کررہے گا اور دنیا کی کوئی طاقت حصول انصاف کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکے گی کیونکہ بادشاہ انصاف کرنے والا ہوتاتھا مگرہمارے بادشاہ نما حکمرانوں نے امریکہ ،برطانیہ اور دبئی میں جائیداد بنا لی اور پیسے سوئس بنکوں میں جمع کرکے پھر اپنا شوق حکمرانی کرنے عوام کی گردنوں پر سوار ہوگئے ملک دہشت گردی کی نظر ہوگیا آئے روز بم دھماکوں میں بے گناہ اور معصوم شہری اپنی جان سے گذرنا شروع ہوگئے رہے سہے لوگ غربت کی جلتی ہوئی بھٹی میں مکئی کے دانوں کی طرح بھنے جانے لگے غربت نے لوگوں کو سر سے لیکر پائوں تک ایسا جکڑا کہ انکی رہی سہی عقل ودانش بھی کنارہ کرگئی ایک ایک روپے کی خاطر ایک دوسرے کے گریبان کو پکڑنامعمول بن گیازندہ رہنے کے لیے اور پھر مرنے کے بعد کفن دفن کے لیے بھی ایک دوسرے کے محتاج بنا کر ہمیں غلام بنا لیا گیا

پھر اچانک شہدا کے وارث جنرل راحیل شریف نے اس ملک سے گند اور گندگی پھیلانے والوں کے خلاف ایک ایسا آپریشن شروع کیا اور سب سے پہلے بے گناہوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے دہشت گردوں کو دھول چٹائی اور اب ایسے دہشت گردوں کو پکڑا جارہا ہے جنہوں نے عوام کے حقوق پر ڈاکے ڈالے اور معاشی دہشت گردی کرتے رہے پاکستان کی 68سالہ تاریخ میں پہلی بارسیاسی ،معاشی اور قومی دہشت گرد وںاور کرپٹ لوگوں کے گریبان میں ہاتھ ڈالا جارہا ہے عوام کو چاہیے کہ وہ اب تو متحد ہ ہو جائے کسی سیاسی حکمران، وڈیرے ،جاگیر دار اور بابو کے لیے نہیں بلکہ اپنے آپ کو بچانے کے لیے متحد ہوجائے اگر یہ موقع بھی ہاتھ سے گذر گیا تو پھروہ فرق بھی ختم ہو جائیگا جو اب ہمارے سیاستدانوں نے چھوٹے چوروں اور بڑے ڈاکوئوں میں پیدا کررکھاہے انکے خیال کے مطابق چھوٹے چور کو بیشک لٹکا دو مگر بڑے ڈاکو کو کچھ نہ کہو کیونکہ اسی کے دم قدم سے تو گلشن کا کاروبار چل رہا ہے

گلشن سے مراد وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں اس کو سمجھنے کے لیے کچھ دن پیچھے چلتے ہیں جب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ماضی میں وزارتوں کا مزہ لوٹنے والے خورشید شاہ صاحب نے فرمایاتھا کہ آرمی چیف اور دوسرے اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ خدارا سسٹم کو چلنے دیں شاہ جی بات کررہے ہیں اس سسٹم کی جو قیام پاکستان سے آج تک رائج ہے میگا کرپشن کرکے ملک کی جڑین کھوکھلی کرنے والے سسٹم کی ،خاندانی بادشاہت قائم کرنے کے سسٹم کی ،دہشت گردوں کی پشت پناہی اور بے گناہوں کے خون سے اپنی سیاست چمکانے کے سسٹم کی ،دھاندلی کے زریعے برسراقتدار آنا اور پھر بار بار باریاں لینے کے سسٹم کی ،مک مکا،کمیشن اوررشوت کے بازارگرم کرنے کے سسٹم کی،ملک سے غداری کرکے بلوچستان کو الگ کرنے کے سسٹم کی ،چائینہ کٹنگ کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ کے سسٹم کی ،غربت میں بے تحاشہ اضافے کے سسٹم کی ،لوٹ مار اور چور بازاری کو پروان چڑھانے کے سسٹم کی ،مہنگائی کے قدموں تلے غریبوں کو کچلنے والے سسٹم کی ،بے روزگاری اور بھوک کے ہاتھوں موت بانٹنے والے سسٹم کی

بہاولپور سے تعلق رکھنے والی خاتون ایم پی اے جسکی بیٹی کو اسکے دیور نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی اور پھر انصاف کے حصول کے لیے اس خاتون ایم پی اے کو سپیکر کے ترلے اور منتیں کرنے والے سفارشی سسٹم کی اور ایک ایسے نہ ختم ہونے والے سسٹم کی جہاں غریب کا بچہ صبح سے شام تک مزدوری کرے تاکہ اسکے گھر میں کہیں فاقہ کشی نہ شروع ہوجائے ،اور شاہ جی ایسے سسٹم کو چلتے رہنے دینا چاہتے ہیں جہاں بڑے ڈاکوں ایوانوں میں اور بھوک مٹانے والے چھوٹے چور جیلوں میں چکیاں پیس رہے ہیں جیلوں کا ذکر آیا تو بتاتا چلوں کہ اس وقت پنجاب کی جیلیں کرپشن کا گڑھ اور جرائم کی یونیورسٹیاں بن چکی ہے ہیں جیل کے اندر داخل ہونے سے لیکر جیل کی بارک تک ہر جگہ نیلام ہورہی ہے جیل کے اندر اور باہر مختلف پرکشش مقامات پر تعیناتیوں کی بولیاں لگائی جارہی ہیں اور اندر بند قیدیوں اور حوالاتیوں کو الٹی چھری سے ذبح کیا جارہا ہے اس بارے میں کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہمارے سیاستدان سب جانتے ہیں کیونکہ سیاستدانوں کی اکثریت جیلوں میں یہ سب تجربے کرچکی ہے کہ کس کو کتنے پیسے دیکر کس طرح کی سہولت لینی ہے

اگر اسمبلیوں میں بیٹھے یہ سیاستدان صرف جیل کے نظام کو بدلنا چاہیں تو بھی نہیںبدل سکتے ہیں کیونکہ یہ طاقتور مظلوم لوگ تو اپنے سیکریٹری اسمبلی کو نہیں بدل سکتے جو آئے روز پنجاب اسمبلی کو میکدہ بنا کر جام چھلکا رہا ہوتا ہے ایسے خیر خواہ سیاستدانوں سے خیر کی کیا امید رکھی جاسکتی ہے اسی لیے تو شاہ جی کہہ رہے ہیں کہ خدارا سی سسٹم کو چلنے دیں کیونکہ اگر یہ سسٹم بند ہوگیا توکہیںملک کا نظام ہی تبدیل نہ ہوجائے پھرمظلوم کو حصول انصاف کے لیے کسی سفارشی سسٹم کی ضرورت نہیں پڑے گی ہمارا موجود ہ عدالتی نظام ہی اس قدر اچھا بن جائیگا کہ ہمیں پھر کسی فوجی عدالت کی بھی ضرورت محسوس نہیں ہوگی ،ہماری این جی اوز اور قومی ادارے اتنے فعال ہوجائیں گے کہ مشکل وقت میں ہمیں کسی اور کے کندھے کی ضرورت نہیں پڑے گی، ہمارے بابو جو اب کرپشن کے بادشاہ ہیں حقیقی معنوں میں عوام کے خادم بن جائیں گے

نام نہاد خادم اعلی بن کرکوئی عوام کاحاکم اعلی بننے کی کوشش نہیں کریگا ،کسی غریب کو ہسپتال میں دو گولی پینا ڈول کے لیے سارا دن ذلیل وخوار نہیں کیا جائیگا ،ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز جیسے اہم محکمے میں انٹی کرپشن کو مطلوب افراد اعلی عہدوں پر کام نہیں کررہے ہونگے اور سب سے بڑی بات یہ ہوگی کہ کسی بھی بے گناہ کو زندگی سے محروم نہیں کیا جائیگا خدا را اب تو گلشن کا کاروبار بند ہونا چاہیے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03466444144

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
MD Arif Hameed
Previous Post سوئی ناردرن کے ایم ڈی عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل
Next Post ایم کیو ایم کا خطرہ ٹل چکا ہے، عبدالقادر بلوچ
Abdul Qadir Baloch

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.