yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

احتساب میرے شہر سے

Yes 1 Webmaster September 7, 2015September 7, 2015 1 min read
Share this:
Corruption
Corruption

تحریر: ملک ارشد جعفری
نماز ظہر سے فارغ ہوا تو ٹی وی پر ہیڈ لائن بریک ہوئی کہ ایک سیاسی پارٹی کا سابقہ وزیر پکڑا گیا کرپشن کے مقدمہ میں، دل میں بہت خوشی ہوئی کہ چلو کسی نے تو ملک کا درد محسوس کیا اور امید کی کرن نمودار ہوئی کہ کسی نے تو ابتداء کی کرپٹ لوگوں کو پکڑنے کی۔

یہی سوچ سوچ کر میں بلڈ پریشر کا مریض بن گیا تھا کہ چا ر مرلہ کے کرائے کے مکان میں رہنے والوں نے چند ہی سالوں میں کروڑوں کے محلات کیسے اور کہاں سے بنا لیے ہیں۔میرے آبائو اجداد زمیندار گھرانے کے فرد تھے ،جنکی اپنی ذاتی رہائشیں تھی لیکن ہم نے حلال کی کمائی سے اب تک اتنی ترقی کیوں نہیں کی؟ اپنے بچوں کو قرآن مقدس سے لے کر بی ایڈ اور ایم اے تک کی ڈگریاں دلوائیں اور وہ بغیر نوکریوں کے گھروں میں بیٹھے ہیں لیکن کرپشن کے ماہر کاریگروں نے پنجاب کے دوسرے شہروں سے اپنی دل لگی کے لیے چند لوگوں کو اٹک بلوا کر پہلے چند مرلے بنجر زمین ان کے نام کروا کر ان کے ووٹ درج کروائے ،راتوںرات ان کے ڈومیسائل بنوائے۔

انکو فوری طور پرنوکریاں بھی دیں اور پھر اپنے شہر میں جوآسامیاں آئیں، بھاری رشوت لے کر ان کو کلاس فور کی نوکریاں بھی فروخت کیں اب یہ حکومتی ٹائوٹ اپنی لوٹی ہوئی دولت اور رشوت کی کمائی پر کڑے احتساب کے ڈر سے بھوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں سرکاری ایجنسیوں سے میری یہ ہی شکایت ہے کہ انہوںنے بر وقت ان کی کرپشن کو بے نقاب کیوں نہیں کیا اور کیوں سست روی سے کام لیا ؟ بقول شاعرمنیر نیازی

مُنیراس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ

آج میں یہ تحریر لکھنے پر مجبور ہوں کہ جن کی عورتیں اٹک کے سرداروں کے گھروں میں کام کرتی تھی وہ کروڑوں کے محلات اور بھاری قیمتی گاڑیوں میں سفر کر رہے ہیں ان کو کوئی سرکاری ایجنسی نہیں پوچھ رہی یہ لوٹی ہوئی دولت کدھر سے آرہی ہے فاٹا سے آئے ہوئے کلعدم تنظیموں کے لوگ ان کے دوست ہیں جن کو یہ اپنے اثرو رسوخ سے مختلف حلقہ پٹوار سے ملکر زمین خرید کروا رہے ہیں جو صرف اٹک کے لیے نہیں پورے پنجاب کے لیے خطرہ ہیں۔ میرے ضلع اٹک میں چند سیاستدان ایسے ہیں جو اٹک شہر میں معمولی کاروبار کرتے تھے آج کئی کئی پلازوں، محلات اور بڑے بڑے کاروبار کے مالک ہیں بلکہ ان کے کارندے جن کے پاس کرائے کا مکان نہیں تھا آج بڑے بڑے محلات اور پلاٹوں اور گاڑوں کے مالک ہیں جو سارا سارا دن مختلف اداروں کے چکر لگاتے ہیں بلکہ جو رجسٹری محرر یہ لگواتے ہیں وہ ان کو باقاعدہ ماہانہ بھتہ دیتے ہیں اگر کوئی انکاری کرے تو اس کو کرپشن کا الزام لگا کرگرفتار کروا دیتے ہیں لیکن یہ خود ساختہ سیاستدان ان کی کرپشن پر ہاتھ نہیں ڈال رہے لیکن آج مجھے یقین ہوگیا اللہ نے اس ملک کو سلامت رکھنے کے لیے ایک مخلص اور درد رکھنے والا مسیحاایک جرنیل کے روپ میں بھیج دیا جس نے سب سے پہلے کراچی میں اپنی ابتداء شروع کی۔ کرپٹ اور ملک دشمن عناصر پرآہنی ہاتھ ڈال دیا ہے لیکن کرپشن کی پشت پناہی کرنے والے اب چینخ و پکار پر آگئے ہیں ۔ ہر درد دل رکھنے والا پاکستانی اب اس مسیحا کے پیچھے دیوار بن کر کھڑا ہے۔

اس کے ہر حکم پر انشاء للہ لبیک کہے گا اور میری اس مسیحا سے التجا ہے کہ ایک نظر میرے شہر اٹک کی طرف بھی ہو کیوں کہ یہاں پر جو کرپشن چند سالوں میں ہوئی ہے اس کی مثال نہیں ملتی ۔سیاستدان تو سیاستدان ٹھہرے، ان کے ڈیروں پر ٹیبل صاف کرنے والے بھی آج کروڑوں کی لینڈ کروزرز پر گھومتے ہیں اور کئی کوٹھیوں اور پلاٹوں کے مالک ہیں غریب آدمی کو گیس کا ایک میٹر لگوانے کے لیے کئی کئی سال لگ جاتے ہیں۔

ظلم کی انتہادیکھیں کہ ایک سیاسی کے ڈیرے پر اس کے ٹیبل مین (کارندے)کے ایک پلاٹ کے لیے محکمہ سوئی گیس نے لائن بھچا دی یہ ٹائوٹ سارا سارا دن مختلف دفتروں کے افسران کے پاس چکر لگاتے ہیں تاکہ چھوٹے طبقے پر اثر انداز ہوسکیں اور اپنے ناجائز کا م ان سے نکلوا سکیں اٹک میں کسی آفیسر کی جرت نہیںکہ وہ ان ٹائوٹوں کی چٹ کے بغیر کسی حق دار کو نوکری دے سکیں۔ضلع میں جو بھی بھرتیاں ہوئیں ان پر ان ٹائوٹوں نے بھاری رشوت کے عوض دلوائیں۔ باقی NTSغریب کے بچوں کے لیے ایک دھوکہ ہے پہلے وہ بھاری فیسیں بینکوں میںجمع کرواتے ہیں اگر وہ ٹیسٹ پاس بھی کر لیں تو نوکری نہیں ملتی کہ سیٹیںکم ہیں پھر دوسری مرتبہ وہ نئے NTSٹیسٹ کا انتظار کر تے ہیں میں اپنے شہر اٹک کے عوام کی طرف سے اپیل کرتا ہوں کہ پنجاب میں کڑے احتساب کی ابتداء اٹک سے کریں اور یہاں” کرپشن مافیا “جو دہشت گرد تنظیموں کے کارندوںکے ساتھ سہولت کار کا کردار ادا کررہے ہیں انہیںقانون کے کٹھرے میں لائیں۔

انہیں نشان عبرت بنائیںاور ایک اعلان کریں کہ کرپٹ لوگوں کے خلاف کرپشن کے ثبوت مہیا کیے جائیں،آپ دیکھیں گے گلی کوچوں سے لوگ ثبوت لے کرپہنچے گے اس سے بڑا دھوکہ غریب لوگوں کے ساتھ اور کیا ہے کہ ایک ان کوالیفائیڈنرس جسے چند ہی سالوں میں 17گریڈ میں ترقی دلوا کر اسلام آباد کے ایک ادارے میں نوکری دلوائی اور اسکے خاوند اور بھائی کو بھی سرکاری سیٹوں پر نوکری دلوا دی جو گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں اور جن سرکاری اداروں کے اہلکار ان نام نہاد سیاستدانوں کے گھروں میں کام کر رہے ہیں ان کو فوری طور پر اپنے اپنے اداروں میں واپس بھیجا جائے اور ان ملک دشمن لوگوں جنہوں نے کرپشن کر کے ملک کو لوٹا ان کے محلات اور گاڑیاں نیلام کر کے سرکاری خزانہ میںجمع کرائی جائیں اور ان کو پابند سلاسل کر کے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔

Malik Arshad Jafri
Malik Arshad Jafri

تحریر: ملک ارشد جعفری

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post 7ستمبر اور ختم نبوت کا دن مبارک ہو۔ مجیب الحسن
Next Post تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ
Education

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.