yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

والد اور بہن کے بعد سونم کپور نے بھی پروڈکشن کے میدان میں چھلانگ لگا دی

Yes 1 Webmaster September 5, 2015 1 min read
Sonam Kapoor
Share this:
Sonam Kapoor
Sonam Kapoor

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے والد انیل کپور اور بہن ریحا کپور کے بعد پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما سمیت دیگر اداکارائیں پروڈکشن میں قدم رکھ چکی ہیں اب سونم کپور نے اداکاری کے بعد اپنی بہن ریحا کے کہنے پر اس میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اطلاعات کے مطابق وہ فلم ’’بیٹل فار بیٹورا‘‘ کی پروڈکشن کا کام کررہی ہیں ۔ سونم کپور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ فلم کی پروڈکشن ہر مرحلے فنانس ریسرچ ، اداکاروں کے انتخاب اور ان کے لباس منتخب کرنے کے ہر مرحلے میں شریک رہی ہوں۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنی بہن ریحا کپور کی ہدایتکاری میں 2010 میں بنائی جانیوالی فلم ’’عائشہ ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ہی پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ چکی تھیں مگر اس کا اعلان نہیں کیا گیا تھا اب ان کا نام فلم کے ٹائٹل پر معاون پروڈیوسر کے طور پر بھی لکھا جائے گا۔

اپنے بیان میں سونم کپور نے مزید کہا کہ وہ بیٹل فار بیٹورا کے علاوہ ایک اورجذبانی رومانوی فلم کی پروڈکشن بھی کررہی ہیں جو ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اس لیے اس کے بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں بتائی جاسکتیں ۔ واضح رہے کہ فلم بیٹل فار بیٹورا میں سونم کپور کے ساتھ فواد خان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں فلم کی کہانی سیاسی طور پر ایک دوسرے کے مخالف دو خاندانوں پر مبنی اور روامنی کہانی پر مبنی ہے جو انوجا چوہان کے اس نام سے تحریر کردہ ناول سے ماخوز ہے اور اسے رواں برس کے آخر میں سینماگھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

ادھر یویو ہنی سنگھ کے سونم کپور کا رتیک روشن پر عکس بند کیے جانے والے گانے ’’دھیرے دھیرے‘‘ کی وڈیو یوٹیوب پر دو روز کے دوران چالیس لاکھ افراد نے دیکھ لیا ہے۔ اس بات کا اعلان گزشتہ روز سونم کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مداحوں کو اپنے ایک پیغام میں کیا جس میں انھوں نے بڑی تعداد میں گانا دیکھنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیاہے جب کہ ہنی سنگھ نے بھی چار لاکھ سے زائد افراد کی طرف سے گانا دیکھے جانے کی تصدیق کی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Privatization
Previous Post حکومت کا 10 سرکاری اداروں کی نجکاری یا ٹھکانے لگانے کا فیصلہ
Next Post حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ دوئم
Masjid e Nabawi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.