yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ایشز ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد کینگروز کا ون ڈے میں شاندار آغاز

Yes 1 Webmaster September 5, 2015 1 min read
Australia
Share this:
Australia
Australia

ساﺅتھمپٹن : انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو59 رنز سے شکست دے دی۔

ساوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو فتح کے لیے 306 رنز کا ہدف فراہم کیا تھا۔ جس کے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 46 ویں اوور میں 246 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہیلز اور رائے نے انگلینڈ کو 70 رنز کا آغاز فراہم کیا، تاہم انگلینڈ کی وفقے وفقے سے وکٹیں گرتی رہیں اور مڈل آرڈر بیٹسمین بڑا سکور کرنے میں ناکام رہے۔

انگلینڈ کی پہلی وکٹ 70 کے سکور پر گری جب ہیلز 22 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ رائے 67 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ ٹیلر 49 رنز بنا سکے۔ ٹی 20 میچ میں جارحانہ کھیل پیش کرنے والے مورگن صرف 38 رنز ہی بنا سکے۔ ان کے علاوہ انگلینڈ کو کوئی بھی بیٹسمین وکٹ پر جم کر نہ کھیل سکا اور سٹوکس 13، بٹلر چار، معین علی 17، عادل راشد 11 اور ووکس بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔ انگلینڈ کے آخری آوٹ ہونے والے کھلاڑی فن تھے جو دس رنز بنا کر کمنز کا شکار بنے۔ ویڈ 12 چوکوں کی مدد سے 50 گیندوں پر 71 رنز کے ساتھ اننگز کے ٹاپ سکورر رہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے کمنز، مچل سٹارک، کولٹر نائل اور واٹسن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ مارش اور میکسویل نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔ آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں فتح کے لیے 306 رنز کا ہدف فراہم کیا تھا۔
اس سے قبل مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو ابتدائی بلے بازوں نے کپتان کا فیصلہ درست ثابت کیا اور پہلی وکٹ کے لیے برنز اور ڈیوڈ وارنر کی 76 رنز کی شراکت نے آسٹریلیا کو اچھا آغاز دیا۔

اس شراکت کو پاکستانی نڑاد سپنر عادل رشید نے برنز کو 44 کے انفرادی سکور پر اپنی ہی گیند پر کیچ کر کے توڑا۔برنز کے برعکس وارنر نصف سنچری بنانے میں کامیاب رہے۔ انھوں نے 59 رنز کی اننگز کھیلی اور عادل رشید کی دوسری وکٹ بنے۔

کپتان سٹیون سمتھ نے بھی ذمہ دارانہ انداز میں بلے بازی کی اور 44 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے عادل رشید چار وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب بولر رہےآسٹریلیا کو تین سو کا عدد پار کروانے میں کلیدی کردار میتھیو ویڈ اور مچل مارش نے ادا کیا جنھوں نے ساتویں وکٹ کے لیے 112 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت قائم کی ۔ ویڈ جہاں 12 چوکوں کی مدد سے 50 گیندوں پر 71 رنز کے ساتھ اننگز کے ٹاپ سکورر رہے وہیں مارش نے 40 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

انگلینڈ کی جانب سے عادل رشید چار وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب بولر رہے جبکہ وڈ نے ایک وکٹ لی۔انگلینڈ نے اس ون ڈے سیریز سے قبل ایشز ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو دو کے مقابلے میں تین میچوں سے ہرایا تھا۔ پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ پانچ ستمبر کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Protest
Previous Post اب یہاں سوائے بیری کی پتیوں کے سب پر ٹیکس ہے
Next Post بھارت سے شکست سری لنکن ہیڈ کوچ مارون اتاپتو مستعفی
Marvan Atapattu

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.