yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

وسیم اکرم اور رمیز راجا کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ

Yes 2 Webmaster September 5, 2015 1 min read
Waseem Akram and Rameez Raja
Share this:
Waseem Akram and Rameez Raja
Waseem Akram and Rameez Raja

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان رمیز راجہ اور وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق سابق کپتان رمیز راجہ اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جب کہ دونوں کھلاڑیوں کی بطور سفیر تقرری کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے منتظمین کی لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت کے حوالے سے روابط میں تیزی آگئی ہے جس کے بعد لیگ کے لیے سری لنکن کپتان اینجیلومیتھیوز اور فاسٹ بولر لیستھ ملنگا نے بھی معاہدہ کرلیا ہے جب کہ منتظمین پر امید ہیں کہ انگلش بیٹسمن کیون پیٹرسن اور ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کا بھی مثبت نتیجہ سامنے آئے گا۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کے کیرن پولارڈ، سنیل نارائن، ڈیون براوو، ڈیون اسمتھ اور سمیوئل بدری، جنوبی افریقا کے رابن پیٹرسن، رچرڈ لیوی، انگلینڈ کے ٹم بریسنین، مائیکل کاربیری، نیوزی لینڈ کے گرانٹ ایلیٹ، جیمز فرینکلن، آسٹریلیا کے بریڈ ہاج اور سری لنکا کے تلکارتنے دلشان، تشاراپریرا، اجنتھا مینڈیس نے پہلے ہی پی ایس ایل کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif and Raheel Sharif
Previous Post وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال
Next Post دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کو سراہا جا رہا ہے، ہمایوں سعید
Humayun Saeed

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.