yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

بورڈ سعید اجمل کو ریٹائرمنٹ پر مجبور نہیں کرے گا، ہارون رشید

Yes 2 Webmaster September 4, 2015 1 min read
Haroon Rasheed
Share this:
Haroon Rasheed
Haroon Rasheed

لاہور : پی سی بی سعید اجمل کو ریٹائر منٹ پر مجبور نہیں کریگا، چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اسپنر کو خود سمجھنا ہوگا کہ وہ کہاں کھڑے اور حالات کا تقاضا کیا ہے،قومی ٹی ٹوئنٹی میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لینگے، ملک میں ایک بھی معیاری آف اسپنر موجود نہیں، ڈومیسٹک کرکٹ میں 26بولرز کے ایکشن مشکوک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعید اجمل نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر بورڈ کہے تو وہ عزت سے ریٹائر ہونے کیلیے تیار ہیں،اس حوالے سے استفسار پر چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا کہ سعید پاکستان کا اثاثہ اور عالمی نمبر ون بولر رہے ہیں،ان کی ملک کیلیے بڑی خدمات ہیں،ہم کبھی بھی ان کو ڈراپ نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن ہمیں موثر سعید اجمل چاہیے۔

انھوں نے کہا کہ آف اسپنر کو ریٹائرمنٹ کیلیے نہیں کہیں گے لیکن انھیں حقیقت پسندی سے کام لیتے ہوئے سوچنا ہوگا کہ اس وقت کہاں کھڑے ہیں اور حالات کا تقاضا کیا ہے، اگر وہ اپنے مستقبل کے بارے میں کچھ معاملات زیر غور لانا چاہیں تو ہمارے دروازے کھلے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ قومی ٹی 20سعید اجمل کے پاس صلاحیتوں کے اظہار کا ایک موقع ہے، ایونٹ کے دوران ان کی کارکردگی کا جائزہ لینگے۔ ہارون رشید نے کہا کہ بیشتر ملکی اسپنرز نے مرلی دھرن اور سعید کا انداز اپنانے کی کوشش میں اپنے کیریئر داؤ پر لگادیے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں موجود رپورٹ کو دیکھا جائے تو ڈومیسٹک مقابلوں میں 26بولرز کے ایکشن مشکوک قرار دیے گئے ہیں، یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہمارے پاس ایک بھی معیاری آف اسپنر موجود نہیں ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Line of Control
Previous Post بھارتی جنگی جنون جاری: سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ
Next Post پیرس۔ تکبیر ٹی وی کے چیرمین اورَحق باھو ٹرسٹ کے بانی پیر فیاض الحسن سروری قادری صاحب فرانس تشریف لا رہے ہیں ۔ روحی بانو
صدر محترمہ روحی بانو ۔ محترمہ نینا خان ۔ محترمہ رخشندہ مجید سلطانی

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.