yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

کترینہ کیف نے جیکی چن کے ساتھ فلم کرنے کی تردید کر دی

Yes 2 Webmaster September 4, 2015 1 min read
Katrina Kaif
Share this:
Katrina Kaif
Katrina Kaif

ممبئی : کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ میں خبر گردش کررہی تھی کہ کترینہ کیف کو ہالی ووڈ اداکار جیکی چن کے ساتھ انٹرنیشنل فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘ میں مرکزی کردار کے لیے سائن کرلیا گیاہے مگر اب کترینہ کیف نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیکی چن کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کررہی ہیں انھیں فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘کی پیشکش ضرور ہوئی تھی اور اس پر بات چیت بھی ہوری تھی جو آگے نہیں بڑھی ۔یہ بات انھوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔

32 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ممبئی میں رہنا میری ضرورت ہے اور میں یہاں فلموں میں کام کررہی ہوں اس لیے کسی دوسری فلم میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے 32سالہ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر آپ کسی پروجیکٹ کا حصہ ہی نہیں ہیں تو اس کے متعلق بات نہیں کرنی چاہیے اس لیے میں اس سلسلہ میں کچھ نہیں بتاسکتی کہ میری جگہ ’’کنگ فو یوگا‘‘ میں کسے سائن کیا جائے گا اور کب اس کی شوٹنگ شروع ہوگی۔

دوسری طرف بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ فلم ’’کل کس نے دیکھا‘‘ جس کا نام چند روز قبل تبدیل کرکے ’’باربار دیکھو‘‘ رکھ دیا گیا ہے کی شوٹنگ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں کی جائے گی ایکسل انٹرٹینمٹ اور دھرما پروڈکشن کی اس مشترکہ فلم کی ہدایات نتیہ مہرا دے رہے ہیں جب کہ سدھارت ملہوترا ’’جے‘‘ اور کترینہ کیف ’’دیا‘‘ نامی لڑکی کا کردار نبھائیں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Rahat Kazmi
Previous Post آرٹ کی ساکھ بنانے میں ناپا کا اہم کردار ہے، راحت کاظمی
Next Post کرنسی سمگلنگ کیس : ایان علی کیس کی کارروائی 15 ستمبر تک موخر
Ayyan Ali

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.