yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

خواہش اور سازش

Yes 1 Webmaster September 3, 2015September 3, 2015 1 min read
Miser
Share this:
Miser
Miser

تحریر: ایم سرور صدیقی
ایک کنجوس ارب پتی امریکی سے ایک خیراتی ادارے کا کارکن چندہ مانگنے گیا اس نے بڑی کوشش سے ٹھیک ٹھاک معلومات اکٹھی کیں وہ پوری تیاری کے ساتھ گیا تھا اس نے کنجوس ارب پتی سے کہا جناب!ہماری انفرمیشن کے مطابق فلاں بنک میں آپ کے اتنے کروڑ ۔۔فلاں میں اتنے ارب فلاں ریاست میں اتنی جائیداد۔۔فلاں میں دو پلازے، شگاگو میں 2 صنعتی ادارے ،لاس اینجلس میں تین کارخانے۔۔۔اور کئی فیکٹریوں میں آپ کے شیئر ہیں مگر آپ نے کسی بھی خیراتی ادا رے کو آج تک کچھ نہیں دیا۔۔ کنجوس ارب پتی نے بڑے تحمل سے اس کی بات سنی پھر خیراتی ادارے کے کارکن سے کہا تمہاری معلومات انتہائی درست ہیں لیکن کیا تمہیں علم ہے میری ماں اکیلی نیویارک میں رہتی ہے اور اس کی آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں۔۔

”نہیں ۔۔ جناب میرے علم میں نہیں ہے خیراتی ادارے کے کارکن نے سرنفی میں ہلاتے ہوئے کہا
”کیا۔۔۔ تمہیں معلوم نہیں کنجوس ارب پتی نے پوچھا میرا ایک بھائی معذورہے جو خودنہیں کما سکتا کارکن شرمندہ سا ہوگیا اس نے کہا نہیں جناب میرے علم میں یہ بھی نہیں ہے ” یقینا تم ہیں یہ بھی علم نہیں ہوگا۔۔ کنجوس ارب پتی نے کہا ۔۔میری ایک بیوہ بہن ہےاپنے چار بچوں کے ساتھ رہتی ہے اور اس کا بھی کوئی کمانے والا نہیں کارکن بولا میں آپ سے انتہائی شرمندہ ہوں مجھے علم ہوتا آپ پہلے ہی اتنے لوگوںکو پال رہے ہیں تو میں قطعاً یہاں نہ آتا۔۔۔کنجوس ارب پتی نے گرج کر کہا۔۔یہ بات نہیں دراصل میں اپنے ان غریب رشتہ داروںکو کچھ نہیں دیتا تو تمہیں کیوں دوں؟۔۔۔

روپے پیسے کے معاملہ میں اکثرو بیشتر لوگوں اور حکومتوں کا روپہ ایسا ہی ہے رشتوں کا تقدس اب فرسودہ بات سمجھی جاتی ہے دولت کی محبت ہر چیزپر حاوی ہوگئی ہے باوسائل افراد کے پاس دولت کے انبارہیں لیکن ان کی ہوس ختم نہیں ہوتی شنیدہے چند ماہ قبل سندھ کے ایک وزیر کے گھر بیسمنٹ میں آگ لگ گئی اور ایک ارب کے کرنسی نوٹ جل کرراکھ ہوگئے ۔۔۔یہ بھی سننے میں آرہاہے پاکستان کے بڑے بڑے سیاستدانوں، بیوروکریٹس ،جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کے غیرملکی بینکوں میں کئی سو ارب ڈالر موجود ہیں اورعوام کے حصہ میں فاقے آرہے ہیں سچی بات تویہ ہے کہ پاکستان جیسے ملک میں عوام نے بہت دھوکے کھائے ہیں کبھی اسلام، کبھی سوشلزم،کبھی آمریت اور کبھی جمہوریت کے نام پر۔۔۔بیچاری عوام تو ہر آنے والے حکمران کو اپنا نجات دہندہ سمجھ بیٹھی لیکن کوئی ان کی امیدوں پر پورا نہیں اترا ۔۔۔ حکمران کبھی خسارے کا سودانہیں کرتے ایک ہاتھ سے لے کر دوسرے ہاتھ سے واپس لینے کے انہیں 101 طریقے ازبرہیں ہمارا جمہوریت پر اعتقاد ہے۔

Democracy
Democracy

جمہوری اداروں پر یقین اور سیاستدانوں کے ارشادات سر آنکھوں پر ۔۔۔لیکن جمہوریت کی بالا دستی کہیں دکھاتی نہیں دیتی ۔۔کیا ممکن ہے حکمران کوشش دل سے کریں تو شاید عوام تک جمہوریت کے ثمرات پہنچ پائیں توعام آدمی کو کچھ ریلیف مل سکتاہے پاکستان کی 65 سالہ تاریخ میں آتی جاتی اور دم توڑتی جمہوریتوں کے دوران کسی بھی حکمران نے عوام کے لئے صدق ِ دل سے کوئی کوشش نہیں کی ہرکسی نے اپنا اقتدار مضبوط بنانے کیلئے بھرپور وسائل استعمال کرنے سے گریز نہیں کیا اسی لئے مسائل حل نہیں ہو سکے اور حکمران ہیں کہ نہ جانے اپنی کون سی کارکردگی پر اتراتے پھرتے ہیں ان کے حواریوں،حامیوں، چمچوں،کڑچھوں اورچمچوںکے چمچوں کا حال اس سے بھی بد ترین ہے وہ اپنے آقائوںکی خوشنودی کیلئے مرنے مارنے پرتل جاتے ہیں۔۔جب اور جہاں موقعہ ملتاہے اس کا اظہارکرتے رہتے ہیں دھرنوںکے دوران یہ ”بیماری ”عروج پر تھی حالانکہ جب سے ہم نے ہوش سنبھالاہے دن بہ دن معاملات لجھتے ہی جارہے ہیں ہر نیا دن ایک نئے بحران کی خبر دے رہاہے حکومتی سطح پر کوئی حکمت ِ عملی ہے ۔نہ ٹھوس منصوبہ بندی اور نہ ہی ترجیحات کا تعین بس ہر دور میں آوے ای آوے۔۔۔جاوے ا ی جائے کی صدائیں ہیں یا پھر زندہ باد مردہ باد کے نعرے ہر دور میں لگائے جاتے ہیں۔

بس نام بدل جاتے ہیں حکمران انڈرپاسز، سڑکوں کی تعمیر، اوور ہیڈ برج بنانے اورسگنل فری منصوبوں کی نوید سناتے ہیں مہنگائی کی ماری، گراںفروشوں سے تنگ،قتل و غارت سے پریشان، دہشت گردی سے خوفزدہ اور بھوک سے بلبلاتی عوام کیا انڈرپاسز، سڑکوں اورسگنل فری منصوبوںکو چاٹ چاٹ کرپیٹ کا دوزخ بھریں؟۔۔۔ دنیا بھر میں اقتصادی ترقی، صنعتی خوشحالی اور عوامی فلاح کو اولیت دی جاتی ہے لیکن ہمارے حکمرانوںکی ہر منطق نرالی ہے وہ یقینا اپنے آپ کو عقل ِ کل سمجھتے ہیں وہ ایسے منصوبوںپر عمل کرنا ہی نہیں چاہتے جس سے عام آدمی کا فائدہ ہو اسی لئے غریبوںکی حالت بدلنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے جاتے حالانکہ اندھا بھی جانتاہے جب تک عام شہری کی آمدن میں اضافہ کیلئے حقیقی اندازمیںکام نہیں کیا جاتا ملک میں ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ ٔ تعبیرنہیں ہوگا اس وقت انرجی کرائسس پاکستان کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ بناہواہے نئے پاور پراجیکٹ کیلئے تو ہمارے وزیر ِ اعظم کا کہناہے کہ پیسے نہیں ہیں لیکن ملک میں میٹرو۔

Power Project
Power Project

موٹروے، سڑکوں اور رسگنل فری منصوبوں کی نت نئی تجاویزپر عمل کیا جارہاہے ہونا تو یہ چاہیے کہ ملک بھرمیں تمام ترقیاتی کام مؤخر کرکے صرف اور صرف نئے پاور پراجیکٹ لگانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگادیا جاتا سال دوسال ترقیاتی کام نہ بھی کروائے جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ترقیاتی کا زیادہ تر حصہ افسرشاہی اور ارکان ِ اسمبلی کی جیبوںمیں چلا جاتاہے اگر ایسا کرلیا جاتا تو مستقل بنیادوںپر بجلی کی پیداوار میں اضافہ ممکن تھا۔ ہمارے حکمرانوں کایہ رویہ کنجوس ارب پتی جیساہے جو اپنے غریب رشتہ داروںکو کچھ نہیں دیتا تو عوام کو کیوں دے؟۔۔۔ احتجاج، ہلا گلا، ہائو ہو لاٹھی چارج، ہوائی فائرنگ،منتیں، ترلے ،ہاڑے اور ہاتھ باندھے، مسائل کے مارے لوگوں کا حال اور حالت دیکھ کرشاید حکمرانوں کی انا کو تسکین پہنچتی ہے۔۔

شاید۔دلی خوشی ہوتی ہو۔۔ چہرے چہرے پر بے سروسامانی بھی دیکھ کر دل میں رحم کا جذبہ بیدار نہیںہوتا حکمرانوںکا یہی وطیرہ ہے اور شاید یہی اندازِ سلطانی ہے ۔۔۔کل ہماری یہ باتیں سن کر شیدے نے میدے سے کہا اگرعوام کے مسائل حل ہو جائیں،گھر گھر خوشحالی ہو،ترقی کیلئے ہرشہری کواس کا حق مل جائے۔۔یا تعلیم کے یکساں مواقع سب کو میسر آجائیں تو اس کا مطلب ہے عوام سیاستدانوں، وڈیروں،گدی نشینوں کے چنگل سے آزاد ہوگئے پھر۔۔۔ان کے حق میں نعرے کون لگائے گا؟۔ اپنے بچوں کو ملازمت دلانے کیلئے ان کی منت سماجت کون کرے گا؟۔۔۔میدا یہ سن کر گم سم ہوگیا جیسے سکتہ طاری ہو۔۔۔ تمہیں کیا ہوگا شیدے نے تشویش سے اس کا کندھا جھنجھوڑتے ہوئے پوچھا۔۔۔میں سوچ میں گم ہوگیا تھا ”کیسی سوچ۔۔۔ ویسے تم سوچنے کب سے لگ گئے اس کا مطلب ہے ہم سیاستدانوں، وڈیروں، گدی نشینوں کے چنگل سے کبھی آزاد نہیںہو سکتے؟ہم تو غلام ابن ِ غلام بنے رہیں گے ”ہاں جمہوریت جمہوریت کا راگ الاپنے والے یہی چاہتے ہیں ”یعنی۔۔ان کی خواہش ہے زمانے میں یونہی رات رہے ۔۔یہ اشرافیہ کی خواہش ہے یا سازش؟ مجھے تو لگتاہے دونوں ہی باتیں ہیں
”پھر سمجھو۔۔۔بیڑا غرق ۔ہے ”اللہ نہ کرے۔۔۔

M Sarwar Siddiqui
M Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Poor Family
Previous Post اماں ۔۔۔ بھائی کب مرے گا
Next Post بچے جھوٹ پڑھیں گے تو جھوٹ بولیں گے بھی
Lie

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.