yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے

Yes 1 Webmaster September 3, 2015 1 min read
Younis Khan
Share this:
Younis Khan
Younis Khan

دبئی : نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پلیئرز کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی، تجربہ کار یونس خان نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے، بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کا نمبر چوتھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی یونس خان کی چھٹی پوزیشن برقرار رہی،اسٹیون اسمتھ پہلے، ابراہم ڈی ویلیئرز دوسرے اورجوئے روٹ تیسرے نمبر پربراجمان ہیں، بھارتی کرکٹرچتیشور پجارا پہلی بار ٹاپ 20 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے،سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں 145 رنز ناٹ آؤٹ بنانے والے پجارا ایک ہی جست میں 4 درجے کی چھلانگ لگاکر 20 ویں نمبر پرفائز ہوئے، کپتان کوہلی ٹیم کی فتح کے باوجود ایک درجے تنزلی سے 11 ویں نمبر پر چلے گئے۔

روہت شرما 2 درجے ترقی ملنے پر 48 ویں نمبر پر پہنچے، امیت مشرا بھی یکدم 56 درجے کی چھلانگ کر91ویں نمبر پر فائز ہوگئے،سری لنکا کے دیموتھ کرونا رتنے6 درجے تنزلی کے بعد 38ویں نمبرپر چلے گئے، بولنگ میں ڈیل اسٹین کی حکمرانی قائم و دائم ہے، اسٹورٹ براڈ دوسرے، ٹرینٹ بولٹ تیسرے اور پاکستانی لیگ اسپنر یاسرشاہ چوتھے درجے پررہے۔

جیمزاینڈرسن پانچویں، مچل جونسن چھٹے، ورنون فلینڈر ساتویں، ایشون آٹھویں ، رنگانا ہیراتھ نویں اور ٹم ساؤتھی دسویں نمبر پر ہیں، ایشانت 3 درجے بہتری کے بعد 18ویں پوزیشن پر فائز ہوئے،اتنے ہی درجے ترقی نے سری لنکن پیسر دھمیکا پرساد کو 22 ویں پوزیشن کا حقدار بنا دیا، نووان پردیپ 12 درجے بہتری سے 57 ویں نمبر پر آگئے، آل راؤنڈرز میں بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن بدستور سرفہرست، ایشون دوسرے اور فلینڈر تیسرے درجے پر موجود ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Aslaf ki Destak
Previous Post اسلاف کی دستک
Next Post اماں ۔۔۔ بھائی کب مرے گا
Poor Family

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.