yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت نے حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے مختصر جنگ کا اشارہ کردیا، مولانا فضل الرحمان

Yes 1 Webmaster September 2, 2015 1 min read
Maulana Fazlur Rehman
Share this:
Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman

اٹک : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے مختصر جنگ کا اشارہ دیا ہے۔

اٹک میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بھارتی رویئے میں شدت اور انتہا پسندی ہے جب کہ بھارت کی نسبت پاکستان کا رویہ ذمہ دارانہ ملک والا ہے جس میں اشتعال اور شرانگیزی نہیں تاہم پاکستان ذمہ دار ملک کی طرح مودی حکومت کو جواب دے رہا ہے اور اتنی بات پاکستان ضرور کہتا ہے کہ سرزمین کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ خطے کو اقتصادی بحران کی طرف دھکیل دیا جائے، مودی حکومت کو سمجھنا چاہیئے کہ جنوبی ایشیا مغرب کے مقابلے میں ایک نیا اقتصادی سفر طے کر رہا ہے اس لئے اسے سبوتاژ نہیں کرنا چاہتے۔

جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کے حوالے سے کوئی بھی اصولی اختلاف نہیں کررہا تاہم تمام سیاسی جماعتوں نے آپریشن کی حمایت کی اوراپنے اپنے دور میں رینجرز اور فوج کے حوالے سے کسی نا کسی انداز میں قوانین بنانے، اگر کراچی میں مجرم پکڑے جارہے ہیں تو ان پر شور نہیں مچانا چاہئے۔

اگر کسی کو تحفظات ہیں تو وہ پیش کئے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی (ف) کی تمام تر توانائیاں ملک میں باہمی یکجہتی کے لئے صرف ہورہی ہیں اورہم تو واضح پالیسی رکھتے ہیں کہ امن کی طرف اٹھنے والے ہر قدم کے ساتھ ہمقدم ہیں اور جنگ کی طرف اٹھنے والے قدم کے ساتھ ہمارا قدم نہیں ملے گا، اگر ملک کو مستحکم اورعام آدمی کو خوشحال بنانا ہے تو اس کے لئے بنیادی چیزامن ہے اس کے لئے دو رائے نہیں اور اس کے لئے قوم متحد ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raheel Sharif
Previous Post آرمی چیف نے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر
Next Post وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کر دیئے
Chaudhry Nisar

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.