yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 20 کلو وزن کم کریں گے

Yes 2 Webmaster September 2, 2015 1 min read
John Abraham
Share this:
John Abraham
John Abraham

ممبئی : بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلم ’’1911‘‘ کے لیے 20 کلو وزن کم کریں گے۔

اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے اداکار اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال دیتے ہیں اور اس میں وزن کی کمی اور اضافہ اب معمول کی بات بن گئی ہے بالی ووڈ کے متعدد اسٹارز فلم کے لیے اپنا وزن کم کرچکے ہیں۔ حال ہی میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے فلم ’’دنگل‘‘ کے لیے اپنا وزن اس حد تک بڑھایا جس سے انہیں پریشانی کا سامان کرنا پڑا جب کہ دبنگ خان بھی اپنی نئی فلم’’سلطان‘‘ کے لیے وزن بڑھائیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب جان ابراہم بھی اپنی نئی آنے والی فلم ’’ 1911‘‘ کے لیے 20 کلو وزن کم کریں گے، فلم کی کہانی سابق انڈین فٹبالر سبداس بہادری کے گرد گھومتی ہے جو یادگار ’’1911 آئی ایف اے‘‘ شیلڈ کے فائنل میں موہن بیگن ایتھلیٹک کلب کے کپتان تھے جس نے ایسٹ یارکشائر ریجمنٹ کو شکست دے کر اس مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی ٹیم کا اعزاز حاصل کیا۔

جان ابراہم کا کہنا ہے کہ وہ اپنی صحت کا بہت خیال رکھتے ہیں اور پیشہ وارانہ ماہر کی زیر نگرانی ٹریننگ کرتے ہیں جو ان کی غذا کا بھی خیال رکھتے ہیں تاہم فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے اپنا وزن کم کرنا پڑے گا۔

واضح رہے جان ابراہم کو فٹبال سے بے حد لگاؤ ہے وہ 2007 میں فلم (گول) میں فٹبالر کا کردار ادا کرچکے ہیں جب کہ حال ہی میں انڈین سپر لیگ میں وہ (نورتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی) ٹیم کے شریک مالک بھی تھے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Indian Team
Previous Post بھارت نے سری لنکا کے خلاف11 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی
Next Post اسلم رئیسانی کے پی اے کے گھر چھاپہ، سونے اور کرنسی سے بھرے 8 صندوق برآمد
Aslam Raisani

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.