yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

تحریک انصاف کا یورپ میں ایک اہم سنگ میل عبور، مرکزی الیکشن آفس کا فرانس میں افتتاح

Yes 1 Webmaster August 31, 2015August 31, 2015 1 min read
PTI Europe Central Election Office France Inauguration
Share this:
PTI Europe Central Election Office France Inauguration
PTI Europe Central Election Office France Inauguration

پیرس : پاکستان تحریک انصاف نے یورپ میں اپنے مرکزی الیکشن آفس کو قائم کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا اور کل شام پیرس فرانس میں کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے سب سے پہلا مرکزی الیکشن آفس قائم کر کے حقیقی معنوں میں یورپ کے اندر پارٹی کو ایک مضبوط بنیاد فراہم کر دی ہے اور اس کا سہرا تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اور چئیرمین مصالحتی کمیٹی برائے تحریک انصاف یورپ مشتاق خان جدون اور چیف الیکشن کمیشنر برائے انٹرا پارٹی الیکشن تحریک انصاف یورپ ملک عطا محمد کے سر جاتا ہے۔

جنہوں نے پارٹی کے مرکزی رہنما آرگنائزر برائے تحریک انصاف یورپ احمد جواد کی ہدایات کی روشنی میں اس کام کو پایہ تکمیل پر پہنچایا اس موقع پر ایک شاندار تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں تحریک انصاف فرانس کے رہنماؤں و کارکنان نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا بھی کثیر تعداد میں موجود تھے تقریب کی نظامت کے فرائض سینئر رہنما یاسر قدیر نے سرانجام دیے جبکہ عارف مصطفائی نے تلاوت قران پاک سے تقریب کا آغاز کیا۔

اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ھوئے چیف الیکشن کمیشنر برائے یورپ ملک عطا محمد نے انٹرا پارٹی الیکشنز کے حوالے سے تفصیلی معلومات دیں اور الیکشن کمیشن کے طریقہ کار اور یورپ میں ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے پیش آنے والے تجربات و مشکلات سے آگاہ کیا انہوں نے الیکشن کمیشن کے دیگر اراکین کی خدمات کا اعتراف کرتے ھوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا اور مشتاق خان جدون کو مبارکباد پیش کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے لیے مرکزی الیکشن آفس فراہم کیا۔

اپنے خطاب میں چئیرمین مصالحتی کمیٹی برائے تحریک انصاف یورپ مشتاق خان جدون نے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ملک و قوم اور پاکستان تحریک انصاف کی خدمت کے لیے جو بھی ہو سکا کرنے کو تیار ہیں اور وہ تحریک انصاف کو یورپ میں ایک منظم پارٹی کے طور پر کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں انہوں نے اس موقع پر یورپ میں تحریک انصاف کی کارگردگی اور آنے والے دنوں میں تحریک انصاف یورپ کے حوالے سے مختلف کمیٹیوں اور شعبہ جات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ھوئے یقین دلایا کہ کارکنان کو بہت جلد تحریک انصاف یورپ کے حوالے سے اچھی خبریں سننے کو ملیں گیں اور یورپ بھر میں تحریک انصاف ایک منظم و مضبوط سیاسی جماعت بن کر سامنے آئے گی۔

اس موقع پر تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی کی نمائندگی کرتے ھوئے سیکرٹری اطلاعات و نشریات چودھری امتیاز کدھر نے مشتاق خان جدون و ملک عطا محمد کو مبارک بعد پیش کرتے ھوئے اپنی اور تحریک انصاف فرانس کی جانب سے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی حاضرین سے خطاب کرتے ھوئے تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما میاں ذولفقار جتالہ نے مشتاق خان جدون و ملک عطا محمد کو خراج تحسین پیش کیا کہ انہوں نے فرانس میں پہلا مرکزی الیکشن آفس برائے یورپ بنا کر تحریک انصاف فرانس کو یہ اعزاز بخشا،انہوں نے اس موقع پر پارٹی کے حوالے سے تفصیلی معلومات بھی دیں۔

سینئر رہنما اصغر علی شمشی نے تمام حاضرین و و تقریب کے میزبانوں کا شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا کہ انھیں آج کی تقریب میں شرکت کر کے دلی مسرت حاصل ہوئی ہے اس کے علاوہ محترمہ آصفہ ہاشمی و ناصرہ فاروقی نے بھی انٹرا پارٹی الیکشنز و موجودہ پارٹی قوانین کے حوالے سے سوالات و اپنے تحفظات سے آگاہی دی۔

اس موقع پر تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چودھری طاہر اقبال،چودھری منور جٹ،ابرار کیانی، چودھری سہیل بھدر،خالد پرویز چودھری،گلزار لنگڑیال،اشفاق احمد چودھری ،تسلیم اشرف، راجہ طاہر سدوال، سید ظریف شاہ، طارق ندیم ارائیں،مرزا آصف جرال، مبارک خان جدون ،مبشر چودھری، ملک ارشد ربانی ،عاصم ایاز،شاہد گوندل،حاجی ابرار لہری،آصف جاوید،عاطف مجاہد،فضل مغل، جدون احمد ،شہلا رضوی، صائمہ بابری، سمیحہ بابری، عنبرین بیبی و دیگر بھی موجود تھے تقریب کے آخر میں منتظمین نے تمام میڈیا صاحبان و تحریک انصاف فرانس یوتھ کے نوجوانان حاجی ابرار لہری،آصف جاوید،عاطف مجاہد،فضل مغل کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے تقریب کی کامیابی کے لیے تمام انتظمات کئے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Asif Ali Zardari
Previous Post حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، آصف زرداری
Next Post پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا
CNG Cylinder Explosion

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.