yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

معاشرتی برائیاں اور موجودہ ملکی صورت الحال

Yes 1 Webmaster August 31, 2015 1 min read
Child Abuse
Share this:
Child Abuse
Child Abuse

تحریر: اقبال زرقاش
دور حاضر آویزیش اور کشمکش کا زمانہ ہے گھر گھر میں اختلافات کے بازار گرم ہیں سوشل میڈیا نے نئی نسل کو بے راہ کر رکھا ہے نگاہوں سے حیاء رخصت ہو چکی ہے آئے روز ایسے ایسے دل خراش واقعات رونما ہو رہے ہیں کہ انسان وحشی کا روپ دھار چکا ہے قصور کا واقعہ ہو یا ملک میں رونما ہونے والے دیگر واقعات ،نسل نو تباہی و بربادی کی بھینٹ چڑ ھ رہی ہے۔ بھائی بھائی کا دُشمن ہے دل احترام سے تہی ہو گئے ہیں سرمایہ دار اور مزدور آپس میں اُلجھ رہے ہیں حاکم اور محکوم کے تعلقات نفرت اور تکدر کا شکار ہیں پورا ملک مختلف فرقوں میں بٹا ہوا ہے ہر فرقہ دوسرے کو زِیر کرنے کی فکر میں ہے کوئی دولت کے زریعے دوسرے کو شکست دے رہا ہے کوئی طاقت کو استعمال کر رہا ہے۔

کسی نے نا انصافی اور ظلم کو اپنا شعار بنا رکھا ہے دھوکہ اور فریب سیاست بن چُکے ہیں کسی کے گھوڑے سیب اور مربع کھاتے ہیں اور کسی کو نان جویں بھی میسر نہیں کسی کی محبوبائیں ریشم میں تلتی ہیں اور کسی کی بیٹیوں کی عریانیت نہیں جاتی۔عصر حاضر تمام تر ترقی کے باوجود اپنی بد اخلاقیوں خونریزیوں اور تبا ہ کاریوںکی وجہ سے حیوانوں اور درندوں سے بھی آگے بڑھ گیا ہے۔ آج کے راہنما راہزن بن چکے ہیں اور ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ بقول شاعر
ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر
کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے

انسان انسان کا دُشمن بن چکا ہے کراچی جیسے روشنیوں کے شہر میں تیرگی کے وہ بادل چھا گئے ہیں کہ قتل و غارت اور خون ریزی کے انفرادی اور اجتماعی بازار گرم ہیں مال و زر کی ہوس اور اقتدار کی خواہش نے تمام اخلاقی اقدار کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ہے۔ِلسانی بنیادوںپر قوم کو تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔خود کو “قائد تحریک” کہلوانے والے آج سرعام انڈیا کی بدنام زمانہ ایجنسی “را “سے مدد طلب کر رہے ہیںاور کبھی نیٹو افواج کو دعوت مداخلت د ی جا رہی ہے اور کبھی پا ک افواج کے بارے میں اپنی ناپاک زبان استعمال کی جا رہی ہے مگر پھر بھی ان کو ایک سیاسی جماعت کا محب وطن لیڈر سمجھ کر دیار غیر میں فون کر کے منایا جا رہا ہے۔

Rangers Operation
Rangers Operation

اور کبھی استعفوں کی سیاست سے پاک افواج اور رینجر دَباو بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے تا کہ کسی نہ کسی طرح کراچی کے آپریشن پر اثر انداز ہو جائے اور سابقہ دور کو واپس لایا جائے جب کراچی میں روزانہ دس بیس لاشے اُٹھائے جا رہے تھے تاجروں سے بھتے وصول کر کے انگلینڈ میں محل تعمیر کیے جا رہے تھے کل تک سینما کی ٹکیٹیں بیچنے والے حتی کہ ٹیکسی ڈرائیور آج کروڑوں اربوں میں کھیل رہے ہیں اور ان کا لائف سٹائل کسی بڑے سرمایہ دار سے کم نہیں۔ یہ غلاظت میں لپٹی ہو ئی جعلی جمہوریت کے سبب ہی ممکن ہو ا ہے کہ دہشتگرد بھتہ خور ملک سے غداری کے مرتکب افراد جن کو جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہو نا چاہیے تھا آج سیاسی پارٹیوں کی بھاگ دوڑ سنبھالے ہوئے ہیں اور ملک کے ٢٠ کروڑ عوام کی تقدیر کے فیصلے کر رہے ہیں۔

پاکستان آج اگر قائم و دائم ہے تو صرف اور صرف پاک افواج کی وجہ سے ہے یہ وہی پاک افواج ہیں کہ قائد اعظم جب موت و حیات کی کشمکش میں تھے تو آپ کو کراچی لایا گیاآپ اتنے کمزور ہو گئے تھے کہ آنکھ بند کر کے دوبارہ کھولنے کی سکت باقی نہ رہی آپ کو جب سٹریچر پر جہاز سے باہر لایا گیا تو پاک افواج نے آپکو سلامی دی۔ آپ نے جواب میں اچانک اپنا دائیاں ہا تھ اُوپر اُٹھا دیا ۔ ڈاکٹرمتعجب ہو گئے کہ قائد اعظم میں زندگی کی یہ رمق کہاں سے آگئی۔ یہ پاک افواج تھی جس پر آپ کو فخر و ناز تھا۔

آج بھی قوم پر جب مشکل وقت آتا ہے پاک افواج عوام کے شانہ بشانہ کھڑی نظر آتی ہے جعلی جمہوریت کے دعوے دار نہ پہلے اس قوم سے مخلص تھے اور نہ آج مخلص ہیں ہمارے ملک کواس حال میں پہنچانے میں شیخ مجیب الرحمٰن جیسے کئی سیاسی کردارکل بھی ہماری صفوں میںموجود تھے اور آج بھی موجود ہیں۔بدقسمتی یہ ہے کہ ہم سیاسی مصلحت کی چادر اوڑھ کر ہر چیز پر پردہ ڈالنے کی روش پر قائم ہیں آخر کب تک پاک افواج تن تنہا تمام معاملات کے لیے قربانیاں دیتی رہیں گی۔ اللہ میرے وطن کو سلامت رکھے۔
سر بیچ کر متاعِ دل و جان خریدنا
سودا ہے وہ کہ جس میں خسارہ کوئی نہیں

Iqbal Zarqash
Iqbal Zarqash

تحریر: اقبال زرقاش

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر پابندی عائد
Next Post کردار صاف ہے استعفی نہیں دیں گے، الیکشن کمیشن ممبران
Sardar Raza Mohammad

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.