yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

شرم تم کو مگر نہیں آتی

Yes 1 Webmaster August 30, 2015 1 min read
Modi
Share this:
Modi
Modi

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
نریندر مودی کی انتہا پسندانہ ذہنیت سے اقوامِ عالم اُسی وقت متعارف ہو گئیں جب وہ گجرات کاوزیرِاعلیٰ بنا اور اُس نے مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگناشروع کردیئے ۔یہ وہ زمانہ تھاجب مودی کی دہشت گردی کو مدِنظر رکھتے ہوئے امریکہ نے اسے ویزہ دینے سے بھی انکارکر دیا لیکن جب مودی کے سَر پر بھارتی وزارتِ عظمیٰ کاتاج سجاتو امریکی صدر بارک اوباما اسے مبارکباد دینے والوں کی صفِ اوّل میںشامل تھے۔ آج وہی مودی پاکستان کے خلاف سرگرمِ اور دہشت گردی کاکوئی موقع کھونے کو تیار نہیں۔

پاکستان کے اندر”را” دہشت گردی کی کارروائیوںمیں ملوث اور ورکنگ باؤنڈری پر ہر روز چھیڑچ ھاڑ۔ جب سے نریندر مودی برسرِ اقتدار آیاتب سے 100 سے زائدمرتبہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں ہوچکیں۔ 27 اگست کورات گئے سے 28 اگست کی صبح تک سیالکوٹ کے چاروا ،مندروال ،باجرہ گڑھی ،چپراڑ ،ہڑپال اورسجیت گڑھ سیکٹرزپر بھارتی گولہ باری سے 8 پاکستانی شہری شہید اورخواتین ،بچوں سمیت 47 زخمی ہوگئے۔ میرادین توحا لتِ جنگ میںبھی خواتین ،بچوں ،بوڑھوں اورہتھیارنہ اٹھانے والوںکی حفاظت کاحکم دیتاہے اوربین الاقوامی قوانین بھی یہی لیکن جہاںنریندرمودی جیسے دہشت گردوںسے واسطہ ہووہاںانسانیت نامی کسی” چڑیا”کا کیاکام۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

ہم لاکھ امن کی آشاؤں کے گیت گاتے اور سرحدوں پر دوستی کے دیپ جلاتے رہیں، ہندوذہنیت کبھی نہیں بدلنے والی۔ ہمارے سیکولر بھائی توہمہ وقت امن کی فاختائیں اُڑاتے رہتے ہیں لیکن حقیقت یہی کہ
پکڑ کے زندہ ہی جس درندے کو تُم سدھانے کی سوچتے ہو
بدل سکے گا نہ سیدھے ہاتھوں وہ اپنے انداز دیکھ لینا
ہمارے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے ہنگامی دورے کے موقع پرکہا ” پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے اوربھارت نے پاکستان کی شہری آبادی کونشانہ بناکر دہشت گردی کی ہرحد پارکرلی۔ ورکنگ باؤنڈری اورکنٹرول لائن پرسیزفائرکی خلاف ورزی بین الاقوامی ضابطوںکے منافی ہے”۔ عزم ِ صمیم کی رفعتوںکو چھونے والے سپہ سالارکا فرمان بجالیکن یہ بھی عین حقیقت کہ ”لاتوںکے بھوت باتوںسے نہیںمانتے” ۔

دفاعی امور کے ماہرتمام تجزیہ نگاروں کی متفقہ رائے کہ حکومت کو اِس بلااشتعال فاہرنگ کامُنہ توڑجواب دیناچاہیے ۔بھارت کوجان لینا چاہیے کہ اگرہماری سلامتی اورخودمختاری پرآنچ آئی توبھاررت کے تمام شہرہمارے ایٹمی ہتھیاروںکی زد پرہیں ،پاکستانی فوج دنیاکی مضبوط ترین فوج ہے اورپاکستانی قوم دنیاکی مضبوط ترین قوم جوہر محاذ پرافواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ لڑنے کوتیار ۔ہماراعزم جواںاورجذبۂ جہاد قوی لیکن دینِ مبیں کے عین مطابق ہم صلح جُوقوم ہیںجسے کمزوری سمجھنے والااحمقوںکی جنت میںبستا ہے۔

LoC
LoC

2003ء میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باڈی پردونوں ممالک نے جنگ بندی کامعاہدہ کیااور 12 سال تک دونوںممالک نے اِس معاہدے کی پاسداری بھی کی ۔چھوٹی موٹی جھڑپوںکے علاوہ کوئی ایساواقعہ پیش نہیںآیا جسے معاہدے کی خلاف ورزی قراردیا جاسکے لیکن جونہی انتہاپسندانہ ذہنیت کا حامل ”وحشی”برسرِاقتدار آیا ، بھارت اورمقبوضہ کشمیرکے مسلمانوںپرمصیبتوںکے پہاڑٹوٹنے لگے اوریہی نہیں بلکہ لائن آف کنٹرول کے نزدیک سرحدی گاؤںبھی بھارتی جارحیت کی زدمیں آگئے۔ نریندرمودی کے برسرِاقتدار آتے ہی دہشت گردبھارت نے پاکستان کے خلاف ”چومکھی”لڑائی لڑنا شروع کردی۔

ایک طرف ”را” پاکستانی ”بے ضمیروں”کوخریدکر انارکی وافر اتفری کے لیے کوشاںتو دوسری طرف وزیرستان کے دہشت گردوں اور بلوچستان کے علیحدگی پسندوںکی سرپرستی۔ بھارتی ذہنیت کااندازہ اِس امرسے لگایاجا سکتاہے کہ ابوظہبی کے دورے کے موقعے پر نریندر مودی نے ابوظہبی کے حاکم کو کہاکہ سعودی عرب کے شاہ کو اُن کایہ پیغام پہنچادیا جائے کہ اگرسعودی عرب پاکستان کی دوستی سے ہاتھ اٹھالے توبھارت یمن کے معاملے میںاُس کی ہرقسم کی مدد کرنے کوتیارہے ۔ہمارے عظیم دوست سعودی عرب نے تو اِس ہندولالے کو”شٹ اَپ”کال دے دی لیکن اِس سے یہ ضرورثابت ہوگیا کہ بھارت پاکستان کوہرپہلو سے زَک پہنچانے کے لیے کوشاںہے ۔حقیقت یہی کہ نریندرمودی اپنے ”اکھنڈبھارت ”کے احمقانہ خواب کی تکمیل کے لیے بوکھلاہٹ کاشکارہو چکاہے

Pakistan And India
Pakistan And India

جس سے کوئی بھی سانحہ جنم لے سکتاہے کیونکہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی ایٹمی قوتیں ہیں اوربقول چودھری شجاعت ”ہم نے ایٹم بم شب برات پرپھُل جھڑیوںکی جگہ چلانے کے لیے نہیںرکھاہوا ”۔دنیانے دیکھ لیاکہ ہم پُرامن قوم ہیںلیکن اگرہم پرجنگ مسلط کی گئی توپھر پیچھے ہٹنے والے بھی نہیں۔ ہمارے وزیرِ دفاع خواجہ محمدآصف نے کہا ” پاکستان پرحملے کی صورت میںردِعمل کاانحصار ہم پرہوگا ۔ردِعمل کی نوعیت اوروقت پاکستان طے کرے گا۔پاکستان اوربھارت میںمحدود جنگ کاآپشن نہیں۔بھارت کی طرف سے پاکستان پرحملہ کیاگیا تو جواب اپنی مرضی سے دیںگے”۔ وزیرِداخلہ چودھری نثاراحمد نے برطانوی وزیرِخارجہ فلپ ہیمنڈسے ملاقات میںکہا کہ پاکستان نے خطے میںامن اورہمسائیوںسے اچھے تعلقات کے حوالے سے ایک واضح مؤقف اپنایاہوا ہے لیکن دوسری طرف سے امن کی تمام کوششوںکوسبوتاژکیا جارہا ہے۔ امن کی کوششوںکا یہ ہرگزمطلب نہیںکہ کسی ملک کی اجارہ داری یاتسلط قبول کرلیاجائے۔

باخبر چودھری نثاراحمد سے بہتر کون جانتا ہے کہ بھارت کی تمام ریشہ دوانیاں دراصل پاک چائنااقتصادی راہداری کو سبوتاژ کرنے کے لیے ہیںکیونکہ اُسے پتہ ہے دفاعی اعتبارسے مضبوط پاکستان اگر اقتصادی لحاظ سے بھی مضبوط ہوگیاتو پھرخطّے میںاُس کی چودھراہٹ کا خواب چکناچور ہوجائے گا۔ یہ بھی عین حقیقت کہ اقتصادی راہداری امریکہ کوقبول نہ برطانیہ کوکیونکہ عالمِ اسلام کی واحد ایٹمی طاقت اُن کے دلوںمیں بھی کانٹے کی طرح کھٹکتی ہے برطانیہ صرف الفاظ کی حدتک ہی پاکستان کی اشک شوئی کرے گا اور کچھ نہیں اِس لیے ہم اپنے وزیرِداخلہ کوکہے دیتے ہیں کہ
میر کیا سادہ ہیں ، بیمار ہوئے جس کے سبب
اُسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mala
Previous Post ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم ہی نیمڈ می ملالہ کا ٹریلر جاری
Next Post ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل کی صحت میں بتدریج بہتری، بیرون ملک علاج کا امکان
Rashid Godail

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.