yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ہاکی مقابلے بھی نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز

Yes 2 Webmaster August 25, 2015 1 min read
Pakistan Hockey Team
Share this:
Pakistan Hockey Team
Pakistan Hockey Team

لاہور : کرکٹ کے بعد ہاکی مقابلوں کی میزبانی بھی دیار غیر میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔

سابق اولمپئن اور قومی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید کا کہنا تھا کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پی ایچ ایف ہاکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ملک سے باہر کوئی وینیو تلاش کرے۔ پاکستان کیلیے ملائیشیا، چین، ابوظہبی اور دبئی جیسے ممالک بہترین انتخاب ہوسکتے ہیں۔ چینی ٹیم کی آمد کے موقع پر قومی ٹیم کا کوچ میں ہی تھا، ہم یہ سیریز 4-0 سے اپنے نام کرنے میں کامیاب بھی رہے۔

تاہم مجھے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی کہ لاہور، فیصل آباد و کراچی میں شیڈول میچزکے دوران اسٹیڈیمز تماشائیوں سے کچھا کھچ بھرے ہوئے تھے۔خواجہ جنید نے کہاکہ گزشتہ 4 سال سے ملکی گرائونڈزغیر ملکی ٹیموں کی میزبانی کیلیے ترس رہے ہیں۔

مستقبل قریب میں کوئی یہاں کھیلنے کو تیار نہیں تو ہمیں ہاتھ پر ہاتھ دھرے رکھنے کے بجائے متبادل وینیو تلاش کر لینا چاہیے، میری رائے میں دبئی کسی بھی ٹیم کی میزبانی کے لیے بہترین جگہ ہے، وہاں ہاکی کا بہترین انفرااسٹرکچر موجود ہے جبکہ پاکستان کو اسپانسرز کی تلاش میں بھی کافی آسانی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ جب تک یورپی ٹیمیں پاکستان آنے سے ہچکچا رہی ہیں پی ایچ ایف کو کوشش کرنی چاہیے کہ وہ ایشین ٹیموں کو دورے پر قائل کرے، اس سے نہ صرف ملک میں ہاکی کے سونے گرائونڈز آباد ہوں گے بلکہ نوجوانوں کی قومی کھیل کی طرف دلچسپی بھی بڑھے گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Raheel Sharif
Previous Post آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں افسران اور جوانوں سے خطاب
Next Post اپنے عمل کا حساب رکھنے والی با خبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، امام شاہد
Imam Shahid

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.