yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

شرم کرو حیا کرو

Yes 1 Webmaster August 25, 2015 1 min read
Khawaja Asif
Share this:
Khawaja Asif
Khawaja Asif

تحریر: روہیل اکبر
وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو اسمبلی میں منت سماجت کرکے بلوا لیا جب اجلاس شروع ہوا تو انہوں نے دھرنے کا غصہ اتارنے کے لیے پی ٹی آئی کے اراکین کو کھری کھری سنائی اور بڑے واضح انداز میں پی ٹی آئی کے اراکین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ شرم اور حیا بھی کوئی چیز ہوتی ہے شرم اور حیا کیا ہوتی ہے اس بارے میں ہمارے سیاستدانوں کو آج تک کچھ معلوم ہی نہیں ہوسکاکہ یہ کس بلا کا نام ہے جن قوموں اور انکے حکمرانوں میں شرم اور حیا ہوتی ہے وہ قومیں آج دنیا پر راج کر رہی ہیں۔

ہم اپنی شرم اور حیا کو ختم کرکے آج بھی انکے تسلط سے آزاد نہیں ہوئے ہم نے اپنی شرم وحیا کو اپنے سے الگ کرکے بے غیرتی کو اتنا پرموٹ کردیا ہے کہ اب اپنی اس کھوئی ہوئی میراث کو واپس حاصل کرنے کے لیے بھی ایک لمبا عرصہ درکار ہے ہم وہ قوم بن چکے ہیں جو اپنی چوری اور فراڈ پر بھی فخر محسوس کرتے ہیں ایماندار لوگوں کو رگیدا جاتا ہے انکی عزت نفس کو مجروح کرکے ہم فخر محسوس کرتے ہیں کمیشن مافیا نے اس حد تک اپنے پنجے ہمارے ضمیر پر گاڑ رکھے ہیں جن سے بغیر زخمی ہوئی جان چھڑوانا ناممکن ہے ہمارے خواجہ آصف صاحب نے شر م وحیا کی جو بات کی اسکا مقصد تھا کہ اسمبلی کے باہر بیٹھ کر بڑے شوق سے گالیاں دینے والے اسی اسمبلی میں بلاآخر واپس آ گئے۔

جبکہ ہمارے حکومتی وزیرخواجہ سعد رفیق کو نااہل قراردیا گیا تو وہ عدالت سے سٹے آرڈر لے آئے اور دوبارہ پھر وزارت کے مزے لوٹنے لگے اب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی نااہل ہوگئے مگر امید ہے وہ بھی عدالت سے سٹے آرڈر حاصل کرکے دوبارہ پھر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے ہمارے کمیشن خور افسران اور شرم وحیا کے پیکر یہ سیاستدان ہماری رگوں سے رہی سہی شرم وحیا بھی نکال باہر کرنا چاہتے ہیں اب ہمارے پاس اپنے کام سے محبت کرنے والے مخلص سیاستدان ہیں اور نہ ہی مٹی سے وفا کرنے والے افسران موجود ہیں جن کو ہم کہہ سکیں کہ یہ شرم وحیا کا پیکر ہیں اگر میں یہی سوال اپنے آپ سے کروں کہ کیا پاکستان میں اس وقت کوئی شرم وحیا کے معیار پر پورا تارتا ہے تو میرا جواب نہ میں ہوگا کیونکہ جہاں کلرک سے لیکر وزرا تک کے پاؤں کرپشن کی دلدل میں ڈوبے ہوئے ہوں ایک نالی سے لیکر میٹرو منصوبوں تک کمیشن کی بولیاں لگائی جاتی ہوں ایک فروٹ کے ٹھیلے والے سے لیکر بڑے سے بڑے بیوپاری تک لوٹ مار میں مصروف ہوں تو وہاں شرم حیا کہا ں زندہ ہوگی شرم وحیا ان میں ہوتی ہے جو اپنے کام سے مخلص ہوں جو وعدہ کرلیا جائے اس پر عمل کرنا انکی زندگی کا حصہ بن جائے جو اپنے وعدوں اور دعووں کو عملی جامہ نہیں پہنچا سکتا اس کا شرم حیا کے ساتھ دور دور کا بھی تعلق نہیں ہے پاکستان میں پہلے پانچ روپے کا نوٹ چلتا تھا جو اب بند ہوچکا ہے۔

اس نوٹ کے پیچھے کھوجک ٹنل کی ایک تصویر بنی ہوتی تھی یہ کھوجک ٹنل اس وقت برطانوی حکومت نے شروع کی جب ہندوستان میں مسلمانوں کی حکومت کا سورج غروب ہوگیاایک طرف دہلی کے لال قلعہ میں بہادر شاہ ظفر کو ناشتے کی ٹرے میں اسی کے دو بیٹوں کا قلم کیا ہوا سر پیش کیا جارہا تھا تو دوسری طرف برطانوی حکومت جلد از جلد اپنی قوت میں اضافہ کے لیے ریلوے لائن کا ٹریک بچھا کر جدید مواصلاتی نظام کے زریعے اپنی فوجوں کو ہندوستان پہنچانا چاہتی تھی اور اس مقصد کے لیے انہوں کوئٹہ سے 113کلومیٹر دور پہاڑوں کے درمیان ایک ریلوے ٹریک بچھانے کا فیصلہ کیا انجینئر کو بلوایا گیا۔

اس نے جگہ دیکھی اور اپنے پیشہ وارانہ تجربے کی بنا پر اس ٹنل کو شروع کرنے سے اختتام تک کا وقت بتا دیا انجینئر کا کہنا تھا کہ 3سال 4ماہ اور 21روز بعد 5ستمبر 1891ء کو دونوں طرف سے کام کرنیوالے مزدور پہاڑ کو کھودتے کھودتے ایک ایسے مقام پر پہنچ جائیں گے جہاں وہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونگے اور ٹنل کا کام مکمل ہو جائیگا1881ء میں شروع ہونے والے اس کام میں موسمی تبدیلیوں کے باعث مزدوروں میں وبا پھیل گئی کچھ مر گئے کچھ کے کام کی رفتار سست ہوگئی مگر کام پھر بھی جاری رہا اورآخر کار 5ستمبر 1891ء کو وعدے کی تکمیل کا وقت آگیا شانزلہ اور شیلا باغ کے مقام پر بننے والی ٹنل آج مکمل ہو جانا تھی اور پٹری کے آخری بولٹ لگا دیے جانے تھے مگر مقررہ وقت پر ایسا نہ ہو سکا۔

انجینئر نے اپنے دیے ہوئے وقت پر کام مکمل نہ ہونے پر ندامت اور شرمندگی محسوس کی وہ پراجیکٹ کا انچارچ انجینئر تھا خاموشی سے باہر نکلا آہستہ آہستہ پہاڑ کی چوٹی پر چڑھنا شروع کردیا اور پھر نیچے کود گیا اور عین اسی وقت دونوں طرف کے مزدوروں نے اپنے درمیان آخری دیوار کو توڑ کر کھوجک ٹنل کو مکمل کردیا یہ ہوتی ہے شرم اور حیا اپنے کام سے انتہاء کی حد تک محبت کرنے والے جو ندامت اور شرمندگی اس حد تک چلے جاتے ہیں کہ اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیتے ہیں آج ہم اپنے گریبان میں جھانک کردیکھ لیں کہ کیا ہم اپنے کام سے مخلص ہیں اگر ہیں تب کسی اور کے لیے یہ الفاظ اچھے لگتے ہیں ورنہ اپنے گریبان کے اندر منہ ڈال کر انسان کہہ لے کہ کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو اپنے کام سے کچھ تو وفا کرو۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر: روہیل اکبر
03466444144

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Gunships Helicopter Operations
Previous Post شوال میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کارروائی ، تربیتی کیمپ تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
Next Post حضرت بابا بلھے شاہ صوفی شاعر
Baba Bulleh Shah's Urs

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.