yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

سنگاکارا اور کلارک کو شاہد آفریدی کا خراج تحسین

Yes 1 Webmaster August 24, 2015 1 min read
Shahid Afridi
Share this:
Shahid Afridi
Shahid Afridi

کولمبو : دنیا بھرکے کرکٹرز نے سنگاکارا کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے 2لیجنڈ سنگا کارا اور مائیکل کلارک رخصت ہورہے ہیں ان کی کھیل کیلیے خدمات کی قدر کرتا ہوں،سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ آپ کھیل کے حقیقی سفیر رہے، جے وردنے نے کہا کہ آپ نے سری لنکن کرکٹ کو جو دیا ہے اس کا کریڈٹ کوئی نہیں چھین سکتا، آپ کیساتھ کھیلنے پر فخر ہے، کرس گیل نے کہا کہ کرکٹ کو یادگار لمحات فراہم کرنے پر عظیم سری لنکن کھلاڑی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ہربھجن سنگھ نے کہا کہ طویل عرصہ تک انٹرنیشنل کرکٹ میں جلوے بکھیرنے کے بعد اب دوسری اننگز شروع ہورہی ہے جس کیلیے نیک خواہشات ہیں، ڈیمیئن مارٹن نے کہا کہ ایک قابل فخر کیریئر کا اختتام ہوا، آنے والی زندگی کیلیے دعاگو ہیں۔

علاوہ ازیں سنگا کارا کے کوچ جے سندرا کا کہنا ہے کہ تجربہ کار بیٹسمین ایتھلیٹکس میں بھی سری لنکا کی جانب سے اولمپکس میں شرکت کرسکتے تھے، انھوں نے کہا کہ جونیئر سطح پر سنگا کارا کے والدکشیما نے مجھ سے کوچنگ کی درخواست کی تھی، سنگاکارا کی فٹنس بڑی شاندار تھی،وہ ایک بہترین ایتھلیٹ ثابت ہوسکتے تھے، تصویریں اتروانے سے گریز کرتے تھے لیکن انٹرنیشنل کیریئر میں کارنامے سرانجام دینے کے بعد اشتہاری کمپنیوں کا پسندیدہ چہرہ بن گئے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tranquility Looking
Previous Post سکون کی تلاش
Next Post شراب پینے کے نقصانات
Drink Alcohol

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.