لاہور : گلوکارہ سارہ رضا خان آج کل البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں انہوں نے بتایا کہ میری البم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
اس میں کل 10 گانے ہیں جن میں سے دو گانوں کے ویڈیو بھی بنا رہی ہوں جو بہت جلد مختلف ٹی وی چینلز سے آن ائر جائیں گے۔
By Yes 1 Webmaster on August 24, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***