yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

جدہ میں پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست شاندار طریقے سے منایا

Yes 1 Webmaster August 23, 2015 1 min read
Jeddah PTI 14 August Ceremony
Share this:
Jeddah PTI 14 August Ceremony
Jeddah PTI 14 August Ceremony

جدہ (نوید فاروقی) جدہ کے مقامی ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف نے 14 شاندار طریقے سے منایا تقریب میں پاکستان تحریک انساف ویسٹرن ریجن جدہ کے صدر پروفیسر سلطان عبدالباسط، نائب صدر الیاس قاضی، جنرل سیکرٹری قاسم دستی، تبوک کے کوارڈینیٹر معروف گل مکہ کے کواردینیٹر اکرام اللہ خان۔ دوبئی کے سابقہ صدر نذیر چغتائی اور سینئر ممبران و کارکنان نے شرکت کی۔

تفصیل کے مطابق جدہ کے مقامی ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کا دن پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا ۔تقریب میں عہدیداران ،ممبران اور کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا پاکستان کو ایک طویل جدو جہد اور لازوال قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ہم جشن زادی جتنے بھی جوش و خروش سے منا لیں مگر اس زاد ی کے حصول کے لئے دی گئی لاکھوں قربانیوں کو کبھی نہیں بھلا سکتے ایک طرف زادی کے حصول کی خاطر دی گئی قربانیاں پاکستانیوں کے دلوں کو جھنجھوڑ دیتی ہیں تو دوسری طرف تحفظ پاکستان کی خاطر نچھاور کی گئی جانیں یہ باور کراتی ہیں کہ کوئی مائی کا لال اس وطن عزیز کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔

تقریب میں عہداران کے علاوہ سینئر ممبران نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی جن میں شہباز بھٹی سعید صاحب،سمیع اللہ ایڈیشنل ہیڈ لیبر ،آصف قذافی ایڈشنل انفارمیشن سیکرٹری عدنان لیاقت ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ،خالد ظہیر ،ابرار خان،اور انصافین کے سید راشد علی شاہ اور ڈاکٹر عمران نے بھی شرکت کی ،تقریب میں جشن آزادی کے موقع کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post ڈینگی تدارک پلان پر عملدرآمد پر کوئی غفلت برداشت نہیں کرونگا ، وزیر اعلیٰ پنجاب
Next Post جدہ میں پاکستان تحریک انصاف کی 14 اگست تقریب کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.