yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان تحریک انصاف یورپ کی طرف سے عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے رکھی گئی کانفرنس اختتام پذیر

Yes 2 Webmaster August 19, 2015 1 min read
Itly PTI Confrence
Share this:
Itly PTI Confrence
Itly PTI Confrence

اٹلی (اشفاق احمد چودھری) پاکستان تحریک انصاف کی دوسری سالانہ یوروپین کا نفرنس اختتام پذیر ہو گئی کا نفرنس کا اہتمام اس بار پی ٹی آئی اٹلی نے کیا کا نفرنس کی خاص یہ تھی کے یوم پاکستان اور کا نفرنس کے حوالے سے مرکزی قائدین نے پاکستان سے ویڈیو پیغامات بھجوانے جن میں وطن عزیز کے لیے خیر سگالی کے جذبات اور ورکرز کے لیے امید تھی جو کے حاضرین نے پسند کی اور ملک کے لیے دعا کی گئ۔

یروگرام میں موحتر مہ فوزیہ قصوری اور میا ں طارق جاوید کونی ذمداریاں ملنے پرحاضرین کی طرف سے مبارکباد دی گئی کا نفرنس میں پی ٹی آئی یورپ ور تازہ ملکی سیاسی صورتحال پے سیر حاصل گفتگو ہوئی اور عمران خان یکجہتی کا اظہار کیا گیا.کا نفرنس میں پاکستان تحریک انصاف یورپ سے رہنماؤں اور ورکرز نے بھر پور شرکت کی۔

جن میں آسٹریا سے عبدالسلام فرید ،جاوید اقبال ،اور چودھری زبیر احمد .ڈنمارک سے میں طارق جاوید ..فرانس سے چودھری گلزار احمد لنگڑیال ،سید ظریف شاہ ،یاسر قدیر ،اشفاق احمد چودھری ،منور اقبال جٹ ،عارف مصطفا ئی ،طارق ندیم آرائیں ،مرزا آصف جرال،میاں ذولفقار احمد ،خالد پرویز چودھری،راجہ طاہر ،یاسر اقبال خان، فرخ شہزاد ،فضل مغل،آصفہ ہاشمی،ناصرہ فاروقی اور سینئر صحافی نوشروان احمد .ہالینڈ سے غلام حسسیں کیانی ،اور بابر سہیل بھٹی ناروے سے شاہد جمیل اور محمّد طارق .اسپین سے اکبر کمبوہ سوئیزر لینڈ سے محمّد عارف گھمن اور چودھری اعظم سلہری. انگلینڈ سے مہر مہدی حسن ،فوزیہ بٹ ،عا مر الیاس ،صاحبزادہ جہانگیر ،اعجاز احمد، انیل مسرت ، گوہر جیلانی .اٹلی جو کے میزبان ملک ہے۔

پاکستان تحریک انصاف اٹلی سے محمّد ندیم یوسف ،چودھری قیصر بشیر ،میرعمر حمید ،مرزا غلام عبّاس،فہد چیمہ،احمد ارشد ، نعمان چودھری،جبران افضل ،ملک عبدلرحمن ،چودھری اورنگزیب ،انصر سندھو ،قمر چیمہ،اور اٹلی یوتھ ونگ سے محمّد فواد،حافظ رجب ،فہیم جرال،چودھری تجمل چوہان ،حافظ عثمان،رحیم جرال،زاہد شاہ،مہر رضی و دیگر نے بھرپور محنت سے پروگرام کو کامیاب کرایا .پروگرام میں فرانس سے خصوصی طور پر صحافی نوشروا ن احمد نے پروگرام میں شرکت کی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Ali Zafar
Previous Post علی ظفر طویل عرصے بعد کوک سٹوڈیو میں پرفارم کریں گے
Next Post عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے رکھی گئی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.