yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انڈونیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا، حکام کا ہلاکتوں کی تصدیق کرنے سے گریز

Yes 2 Webmaster August 17, 2015August 17, 2015 1 min read
Plane Crash
Share this:
Plane Crash
Plane Crash

جکارتہ : انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مشرقی حصے سے مل گیا جب کہ حکام نے طیارے میں سوار 54 افراد کی ہلاکت سے متعلق فی الحال تصدیق نہیں کی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا سے اے ٹی آر 42-300 طیارے نے 54 مسافروں کو لے کراوکسیبل کے لئے پرواز بھری تو فضا میں بلند ہونے کے صرف 10 منٹ بعد طیارے کا رابطہ کنٹرول ٹاور سے منقطع ہوگیا۔مسافر طیارے میں 44 مرد و خواتین کے علاوہ 5 بچے اور عملے کے 5 افراد سوار تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقے اوکبیپ کے شہریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے مسافر طیارے کا ملبہ دیکھا ہے تاہم حکام نے مسافر طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارے میں سوار مسافروں کے زندہ بچنے یا نہ بچنے کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل ایئرٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ حکام لاپتہ ہونے والے طیارے سے متعلق تفصیلات اکٹھی کر رہے ہیں جب کہ پہاڑی علاقے اوکبیپ کے شہریوں نے مسافر طیارے کو تباہ ہوتے دیکھا ہے جس کے بعد جائے وقوعہ پر ریسکیو ٹیموں کے علاوہ پولیس اور فوجی دستے روانہ کردیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی انڈونیشیا کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Fighter Jet
Previous Post شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جیٹ طیاروں سے بمباری, 40 دہشت گرد ہلاک
Next Post ہری پور ضمنی انتخاب : مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا
Vote Counting

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.