yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

شروتی ہاسن نے اپنے گانوں کی انٹرنیشنل البم جلد ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا

Yes 1 Webmaster August 15, 2015 1 min read
Shruti Haasan
Share this:
Shruti Haasan
Shruti Haasan

چنائی : شروتی ہاسن جو اداکاری کے ساتھ ساتھ ’’الوداع‘‘ اور ’’سٹریو فونک سانتا‘‘ نامی گانوں کے البمز کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی اپنا مقام بناچکی ہیں، نے جلد ہی اپنی نئی انٹرنیشنل البم ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئیٹر‘‘ پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے بھارتی لیجنڈ اداکار کمل ہاسن کی بیٹی کا کہنا تھا کہ ان کے مداحوں کو جلد ہی خوشخبری ملے گی کیونکہ وہ ان دنوں اپنے گانوں کی نئی اور انٹرنیشنل البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور اسے عنقریب ریلیز کر دیں گی۔

ایک مداح کی طرف سے پسندیدہ کردار کے سوال کے جواب میں شروتی ہاسن کا کہنا تھا کہ وہ ہر قسم کے کردار نبھانا چاہتی ہیں اور ایسے کردار بھی خوشی سے نبھائیں گی جن میں شخصیت کو مسخ کرکے دکھایا جارہاہو جب کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی فلم راک اسٹار کا کردار نبھائیں کیونکہ وہ خود ایک گلوکارہ بھی ہیں اور سمجھتی ہیں کہ انھیں اس کردار کو کرنے میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا کھل کر موقع ملے گا۔

تلیگوسپراسٹارمہیش بابو کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی تیلگوفلم ’’سریمانتھڈو‘‘ میں کام کرنے کے سوال پر29 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مہیش بابو بہترین شخصیت کے مالک ہیں اور مجھے ان کے ساتھ فلم میں کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھنے کوملا۔ اداکارہ کا مزید کہناتھا کہ یہ فلم اپنے ریلیز کے پہلے تین دن میں ہی 70 لاکھ 50 ہزار سے زائد کمائی کرکے خود پر خرچ ہونے والی رقم پوری کرچکی ہے اور امید ہے آئندہ چند روز میں یہ ایک سپرہٹ فلم ثابت ہوگی۔

ایک مداح کی جانب سے اکشرا ہاسن کے ساتھ کام کرنے کے سوال پر شروتی کا کہناتھا کہ اکشراہاسن میری چھوٹی بہن ہے، اس کی ابھی ایک ہی فلم سینما گھروں کی زینت بنائی گئی ہے جس میں اس کی پرفارمنس کو سراہا گیا ہے اور میں نہیں سمجھتی کہ اس کے ساتھ کام کرنے سے مجھے کوئی فرق پڑے گا اور جلد ہی اس بات کا امکان ہے کہ ہم دونوں بہنیں کسی فلم میں ایک ساتھ سینما اسکرین پر نظر آئیں۔ ایک اور سوال کے جواب شروتی ہاسن کا کہنا تھا کہ انھیں جہاز بنانے اور اڑانے کا بہت شوق ہے۔ اگر وہ اداکارہ نہ ہوتی تو ایروناٹیکل انجینئر ضرور ہوتیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pranab Mukherjee
Previous Post پاکستان یقینی بنائے کہ اسکی سرزمین بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، بھارتی صدر
Next Post پاکستان کوئی سوکھا بنیا؟
Partition 1947

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.