yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

قصور ، غیرت کا جنازہ

Yes 1 Webmaster August 12, 2015 1 min read
Child Abuse
Share this:
Cable Network
Cable Network

تحریر: عقیل خان
دنیا میں جہاں بن بیاہی مائیں عام ہوں اور ہم جنس پرستی کا پرچار ہو تو ایسے میں پاکستان بھی اس بے حیائی کی لپیٹ میں مکمل طور پر آیا ہوا ہے۔ اس بے حیائی کو پھیلانے میں جہاں غیر ملکی امداد اور این جی اوز سمیت گورنمنٹ کا کردار ہے اس سے کہیں زیادہ ہمارا اپنا کردار ہے۔ ہر بات کا الزام صرف حکومت یا انتظامیہ کوٹھہ رانا اچھا نہیںہوتا۔ اس وقت شہرسے دیہاتوں تک کیبل نیٹ ورک کا بول بالا ہے۔ جب سے یہ نیٹ ورک دیہاتوں میں پہنچا ہے اس نے تو ہر طرف بے حیائی کی اندھیر مچا رکھی ہے۔ ہر وقت کیبل پر فحش ڈرامے ، بے ہودہ فلمیں اور مجرے کے نام پر سر عام گند پھیلایا جارہا ہے۔ بات یہیں پر ختم نہیں ہوتی اب تو ہر چینل نے مارننگ شو کے نام سے ایسا پروگرا م شروع کیاہے کہ جس کی گفتگو سن کرانسان کا دماغ ماؤف ہوجاتا ہے۔ یہ شو فیملی کے ساتھ بیٹھ کرنہیں دیکھا جاسکتا۔ اور تو اور رمضان میں یہی لوگ دین سمجھانے آ جاتے ہیں۔ شائد کچھ لوگوں کو ایسی گفتگو اچھی لگتی ہو مگر معاشرے اور بالخصوص مسلمان ملک ہونے کے ناطے ہمیں زیب نہیں دیتی۔

اس میں ایک اہم رول ہمارے سیلولر نیٹ ورک کا بھی ہے جس نے مختلف پیکج شروع کر کے پوری قوم کو غلط ڈگر پر ڈال دیا۔نو عمر بچے بچیوں سے لے کر بڑے لوگ تک پیکج لگا کے گھنٹوں مصروف رہتے ہیں ۔غیر سرکاری تنظمیوں کی جانب سے جاری اعدودشمار کے مطابق پاکستان میں پولیس کی مایوس کن کاردگی جہاں دوسرے جرائم میں اضافے کا سبب بن رہی ہے وہاں بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ملک بھر میں روزانہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔سب سے زیادہ جنسی تشدد کے واقعات پنجاب اور سندھ میں ہوئے۔
مجھے قلم اٹھانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ آج کل پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ضلع قصور کا نام گردش کررہا ہے۔ اگر یہ نام کسی اچھائی کی وجہ سے ہوتا تو میرا بھی سر فخر سے بلند ہوتا کیونکہ میرا تعلق بھی اسی ضلع سے ہے مگر افسو س ، دلی دکھ اور شرمندگی کا باعث میرے لیے بھی اتنا ہے جتنا ضلع کے دوسرے لوگوں کے لیے ۔جس وقت یہ نیوز بریک ہوئی اس واقعے کو روزمرہ معمول کے مطابق سمجھ کر اگنور کردیا گیا مگر کسی کو کیا پتہ تھا کہ یہ واقع مسلمان ہونے کے ناطے تمام پاکستانیوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام پیدا کردے گا سانحہ پشاور پر تو ہم سب خون کے آنسورو رہے تھے مگر اس واقعے کے بعدقصور کے لوگوں کی زبانوں پر تالے لگانے کی کوشش کی گئی۔

Child Abuse
Child Abuse

واقع کچھ یوں ہے کہ قصور کے نواحی گاؤں حسین خاں والا میں بچوں سے زیادتی کے متعدد واقعات سامنے آنے پر متاثرہ بچوں کے لواحقین اور اہل علاقہ میں شدید اشتعال پیدا ہوگیا چار اگست کو بچوں کے لواحقین کی جانب سے بچوں سے جنسی تشدد کے واقعات کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ متاثرین ٹولیوں کے صورت میں پل دولے والا کے قریب جمع ہو گئے جہاں پولیس اور مظاہرین کا آمنا سامنا ہوگیا۔جھڑپ کے دوران پولیس کے دو ڈی ایس پی، تین ایس ایچ اوز اور سترہ اہلکاروں سمیت اکتیس افراد زخمی ہوگئے ۔متاثرین کا کہنا تھا کہ پولیس ملزمان کے ساتھ ملی بھگت کر کے کیس کو کمزورکررہی ہے۔ڈی سی او ، ڈی پی او اور دیگر نے مظاہرین کے نمائندوں سے مذاکرات کئے جس میں ایس ایچ او گنڈا سنگھ کو فوری طور پر معطل کرنے اور مقدمات میں نامزد ملزمان کے خلاف موثر کارروائی اور میرٹ پر تفتیش کرنے کے معاہدہ پر مظاہرین پْرامن منتشر ہوگئے۔

میڈیا نے جب اس واقع کو عوام کے سامنے رکھا تو پھر پتہ چلا کہ بچوں سے جنسی تشدد کے واقعات پچھلے کئی سال سے ہورہے ہیں مگر والدین اپنی بدنامی کے ڈر سے زبان نہیں کھول رہے تھے۔ حسین خانوالہ میں سکول جانیوالی لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ گینگ بچوں کے گھر والوں کو بلیک میل کر کے بھتہ بھی وصول کرتا رہا۔ متاثرین میں سے ایک والد نے بتایاکہ اپنے چودہ سالہ بیٹے کی ویڈیو کو ختم کرانے کی لئے زیور بیچ کر بلیک میلرز کو ساٹھ ہزار روپے ادا کئے۔ ایک خاتون کے مطابق ملزمان نے دوہزار گیارہ میں اس کے بیٹے کی ویڈیو بنائی وہ چار سال سے ملزمان کو رقم اداکررہی ہے۔ایک اور متاثرہ بچے کی ماں نے ایک سال قبل گنڈا سنگھ والا پولیس سے رابطہ کیا مگر اسے خاموش کرا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر بیس سے پچیس افراد کے گروپ نے گذشتہ برس کے دوران جنسی ہراساں کئے جانے کے معاملے میں بچوں کی چارسو کے قریب نازیبا ویڈیوز بھی بنا لی تھیں۔ متاثرہ بچوں کے لواحقین نے الزام عائد کیا کہ ملزمان گھناؤنے عمل کی ویڈیو بنا کر برطانیہ، امریکہ اور یورپ میں فروخت کرتے ہیں۔انکا کہنا ہے کہ مقامی ایم پی اے کے دباو ٔپر پولیس نے پچاس لاکھ روپے رشوت کے عوض مرکزی مشتبہ شخص کو رہا کر دیا ہے اور مقامی سیاستدان متاثرہ افراد پر مقدمات واپس لینے کا دبائو بھی ڈال رہے ہیں۔

مسلمان ہونے کے ناطے ایسے واقعات سے سب مسلمانوں کا سرشرم سے جھک گیا۔ کیا ہمارا مذہب ہمیں اس کی اجازت دیتا ہے؟ کیا ہم مسلمان اتنے بے غیرت اور گھٹیا ہوگئے کہ ہم اپنے پھولوں کو اپنے ہاتھوں سے مسل رہے ہیں؟ کوئی اور ہمارے یا اسلام کے خلاف حرکت کرے تو وہ توہین اسلام کا مرتکب ہوتا ہے اور ہم خود یہ کام کریں تو باعث فخر سمجھیں۔ میں دودن سے میڈیا پر اپنے ضلع میں ہونے والے سیاسی ڈرامے بھی دیکھ رہا ہوں۔ کوئی متاثرین کے گھر جا کر سیاسی سکورنگ کررہا ہے تو کوئی میڈیا پر ہوائی فائرکہ ہم اسمبلیوں میں آواز اٹھائیںگے، تو کوئی سر عام ملزمان کو پھانسی دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اگر ہم سب لوگ اس واقعے پر واقعی دل سے شرمندہ ہیں تو پھر دیر کس چیز کی ؟متاثرین نے آپ کو سارے ثبوت دے دیے۔ ویڈیو آپ لوگوں نے دیکھ لی پھر اب اس کیس کو طول دینے کی ضرورت کیا ہے؟ ایسے ملزمان کو تو آناً فاناً سزادیکر باعث عبرت بنائیںمگر کچھ تو راز ہے جس کی پردہ داری کی جارہی ہے۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

متاثرہ لوگوں نے شائد اسی لیے حکومت سے نہیں بلکہ آرمی چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنسی تشدد میں شامل افراد کوسخت سے سخت سزا دیں۔ متاثرین جنسی تشدد کے ساتھ ہر مکتب فکر کے لوگوں نے آواز بلند کی ۔کالم نگاروں کی طرف سے جب ہم نے آوازاٹھائی تو اس آواز میں تمام قلمکاروں نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ ملک بھر سے کالم نگاروں نے ہمیں فون کرکے اپنا ساتھ دینا کا کہا۔ سینئر کالم نگارمجیب الرحمن شامی ،نئی بات کے ایڈیٹوریل انچارج حافظ شفیق الرحمن نے بھی اس مہم میں ہمارا ہر طرح سے ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

کالم نگاروں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ اس واقعے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے بلکہ جنسی تشدد میں ملوث تمام افراد کوفی الفور سزا ئیںدی جائے تاکہ متاثرین کو انصاف مل سکے اس لیے ہی نہیں بلکہ اسلام کا جھنڈا فخر سے بلند ہوسکے ۔ ان کو سزا ملنے سے ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ جنسی تشدد میں کمی نہیں بلکہ خاتمہ ہوجائے گا ۔ اس کے علاوہ کیبل نیٹ ورک پر بھی سختی سے پابندی لگائی جائے کہ وہ فحش فلمیں اور گانے نہ چلائیں ۔ بازاروں اور سڑکوں پر سر عام فحش فلمیں اور گانے چلانے والوں کو بھی سزا دینے کا اعلان کیا جائے۔ یہ سب کچھ شاید اس وجہ سے بھی ہے کہ اسلامی پاکستان میں اسلامی سزائیں نافذ نہیں بلکہ اسلام کو صرف ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ تمام دل سوز گفتگو اپنی جگہ لیکن میرا دل خوف زدہ ہے کہ پاکستان میں ایان علی کی باعزت جیل سے واپسی کی طرح یہ معاملہ بھی ٹھپ ہو جائے گاکیونکہ یہ بد کردار لوگ خواہ کسی بھی لبادے میں ہوں ہم جیسے سادہ لوح کلکاور بے وقوف عوامی ریلے کو راہ میں ملنے والے ان کتوں سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے جو بھونکتے ہیں اور یہ ” گداگر” شاہانہ انداز میں اپنا کام جاری رکھتے ہیں۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر: عقیل خان
سینئر نائب صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan
Previous Post اللہ کا انعام، نظریہ پاکستان
Next Post انسان کا چہرہ اسکے کردار، افکار، عمل اور خوبصورتی کی عکاسی کرتا ہے، وکی گل خصوصی انٹرویو
Vicky Gill

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.